آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں مزید طوفانی بارشیں، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )کشمیر سمیت ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 23 سے 27 اگست کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے شدید اور موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی سامنے آگئی ذرائع کے مطابق آزادکشمیر ، اسلام آباد ، مری ، ایبٹ آباد ،گلیات ، صوابی ، نوشہرہ ،مردان ، […]
آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں مزید طوفانی بارشیں، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری Read More »









