Bukhari

40 ارب روپے کرپشن سکینڈل نئے موڑ میں داخل، 5اہم گرفتاریاں

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے کوہستان میں 40 ارب روپے کے میگا کرپشن کیس میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے مزید 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار افراد میں 2 سابق بینک منیجرز اور اکاؤنٹنٹ جنرل (اے جی) آفس کے ایک سینیئر آڈیٹر بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیس میں […]

40 ارب روپے کرپشن سکینڈل نئے موڑ میں داخل، 5اہم گرفتاریاں Read More »

ملک ریاض اور ان کی فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع، طلبی کے نوٹس جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملک ریاض اور ان کی فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کرنے کیلئے نیب نے ملزمان کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض ان کے بیٹے علی ریاض اور دیگر ساتھیوں خلیل الرحمان، محمد اسحاق اور عامر رشید

ملک ریاض اور ان کی فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع، طلبی کے نوٹس جاری Read More »

ربیع الاول کا چاند 24 اگست،ایک ساتھ 3 روزہ تعطیلات کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کی پیشگوئی کے مطابق 24 اگست کو ماہِ ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ اگر یہ پیش گوئی درست ثابت ہوئی تو عید میلاد النبی ﷺ 5 ستمبر بروز جمعہ کو ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، جس دن

ربیع الاول کا چاند 24 اگست،ایک ساتھ 3 روزہ تعطیلات کا امکان Read More »

سوزوکی آلٹو کو شدید جھٹکا،فروخت میں 75فیصد کمی،اعدادو شمار جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کی آٹوموبائل مارکیٹ میں سوزوکی آلٹو کو بڑ ا جھٹکا لگ گیا ۔ تازہ اعداد و شمار کیمطابق جولائی 2025 میں سوزوکی آلٹو کی فروخت میں 75 فیصد کی کمی کا سامنا جون 2025 میں آلٹو کے 9,497 یونٹس فروخت ہوئے تھے جبکہ جولائی میں یہ تعداد گھٹ کر صرف 2,327

سوزوکی آلٹو کو شدید جھٹکا،فروخت میں 75فیصد کمی،اعدادو شمار جاری Read More »

لاہور: چالان سے تنگ شہری بجلی کے ہائی وولٹیج کھمبے پر چڑھ گیا،ویڈیو وائرل

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)بھاری بھرکم ٹریفک چالان سے تنگ شہری بجلی کھمبے پر چڑھ گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نیلے رنگ کی شلوار قمیض پہنا شہری بجلی کے ہائی وولٹیج کھمبے پر چڑھا ہوا دکھائی دے رہا ہے ۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ یہ واقعہ

لاہور: چالان سے تنگ شہری بجلی کے ہائی وولٹیج کھمبے پر چڑھ گیا،ویڈیو وائرل Read More »

امریکہ: مقیم ساڑھے 5 کروڑ غیرملکی شہریوں کے ویزوں کی جانچ پڑتال شروع، منسوخی کا خطرہ

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی تاریخ میں سب سے بڑے ویزہ اسکروٹنی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 55 ملین ویزا ہولڈرز اب کڑے جانچ پڑتال کے عمل سے گزریں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق وزارتِ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد کسی بھی ایسے

امریکہ: مقیم ساڑھے 5 کروڑ غیرملکی شہریوں کے ویزوں کی جانچ پڑتال شروع، منسوخی کا خطرہ Read More »

حویلی، پہلا فیض احمد فیضی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ شروع، کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت

حویلی(کشمیر ڈیجیٹل+سید سعد بخاری) فارورڈ کہوٹہ میں پہلا فیض احمد فیضی فاروقی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغازہوگیا۔ ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے لیے پہلا فیض احمد فیضی فاروقی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔اس ٹورنا منٹ کا آغاز

حویلی، پہلا فیض احمد فیضی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ شروع، کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت Read More »

مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے بڑی خبر، بجلی 1روپے 69 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

اسلام آ باد(کشمیر ڈیجیٹل)مہنگائی سے تنگ پاکستانی عوام کیلئے بڑی ریلیف کی خبر سامنے آگئی جس میں حکومت کی جانب سے بجلی ایک روپے 69 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست

مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے بڑی خبر، بجلی 1روپے 69 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان Read More »

برنالہ ، غریب شہری پر ظلم کی نئی تاریخ رقم کرنیوالے ملزمان گرفتار ، مرکزی ملزم فرار

برنالہ (کشمیر ڈیجیٹل) ظلم کی نئی تاریخ رقم کر دی غریب دیہاڑی دار شخص اکرم کو مبینہ طور پر ملک کبیر عرف کالا نے اپنے چند ساتھیوں کے ہمراہ گھر کے باہر سے اٹھایا اور قریبی مکان میں لے جا کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق ایس پی بھمبر نے نوٹس لیتے

برنالہ ، غریب شہری پر ظلم کی نئی تاریخ رقم کرنیوالے ملزمان گرفتار ، مرکزی ملزم فرار Read More »

22 اگست کی شب اہم ،نادرا کی کچھ سروسز بند،اعلیٰ حکام کا اہم اعلان سامنے آگیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل ایڈوانسڈ ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک بھر کے عوام کے لیے اہم اعلان کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق نادرا کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ نادرا اپنی خدمات اور سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے سسٹم کو اپ گریڈ کر رہا ہے۔

22 اگست کی شب اہم ،نادرا کی کچھ سروسز بند،اعلیٰ حکام کا اہم اعلان سامنے آگیا Read More »