Bukhari

حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کافیصلہ

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل )خیبرپختونخوا حکومت نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد اور بحالی کے لیے سرکاری اور نیم سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ کٹوتی اگست 2025 کی تنخواہوں سے کی جائے گی۔ محکمہ خزانہ کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق صوبے کے تمام سرکاری، نیم سرکاری اور […]

حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کافیصلہ Read More »

ہانگ کانگ فیلوشپ 2026-27 ،پاکستانی طلباء کیلئے بڑی خبرآگئی

ہانک کانگ (کشمیر ڈیجیٹل )پاکستانی طلباءسے ہانگ کانگ فیلوشپ 2026-27 کیلئے درخواستیں طلب کرلیں ۔ ہانگ کانگ فیلوشپ اسکیم 2026-27 اب بین الاقوامی طلباء سے درخواستیں وصول کررہی ہے جو ہانگ کانگ میں مکمل طور پر فنڈڈ پی ایچ ڈی کرنے کے خواہاں ہیں۔ ہانگ کانگ ریسرچ گرانٹس کونسل کی طرف سے چلایا جانے والا یہ انتہائی

ہانگ کانگ فیلوشپ 2026-27 ،پاکستانی طلباء کیلئے بڑی خبرآگئی Read More »

ضمنی الیکشن ،مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا اہم لائحہ عمل سامنے آگیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی۔ پی پی رہنما راجا پرویز اشرف کا کہنا تھاکہ ضمنی انتخاب میں ملکرحصہ لینا کا فیصلہ کیا ہے، دونوں جماعتیں ضمنی انتخابات مل کر لڑیں گی۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے وفد کا خیر مقدم کرتے ہیں، ضمنی

ضمنی الیکشن ،مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا اہم لائحہ عمل سامنے آگیا Read More »

سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان، حیران کن رزلٹ سامنے آگیا

اسلام آ باد(کشمیر ڈیجیٹل) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس مقابلے کے تحریری امتحان برائے 2025کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پبلک نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ امتحان میں 18 ہزار 139 امیدواروں نے درخواست دی تھی جن میں سے 12 ہزار 792

سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان، حیران کن رزلٹ سامنے آگیا Read More »

چین،زیرِ تعمیر پل گرنے سے درجنوں افراد جان کھو بیٹھے،متعدد لاپتہ

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چین کے صوبے چنھگائی میں ایک ہولناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ییلو ریور پر زیرِ تعمیر پل کا درمیانی حصہ اچانک گر گیا۔ تعمیر کے دوران اسٹیل کیبل ٹوٹنے سے پل کا درمیانی ڈھانچہ دریا میں گر گیا۔حادثے کے نتیجے میں اب تک 12 افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں جبکہ

چین،زیرِ تعمیر پل گرنے سے درجنوں افراد جان کھو بیٹھے،متعدد لاپتہ Read More »

پاکستانی میزائلوں کی کامیابی سے امریکہ پر لرزا طاری،بڑا اقدام اٹھا لیا

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی جریدے بلوم برگ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان فضائیہ نے چین کے تیار کردہ جدید میزائل پی ایل 15 کو استعمال کرتے ہوئے بھارتی جنگی طیاروں کو 100 میل سے زیادہ فاصلے سے کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔ اس کارروائی کے دوران پاکستانی طیاروں کو جوابی حملے کا کوئی خطرہ

پاکستانی میزائلوں کی کامیابی سے امریکہ پر لرزا طاری،بڑا اقدام اٹھا لیا Read More »

وفاقی حکومت نے انٹرنیٹ صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بغیر ترقی کا تصور ممکن نہیں۔ شزہ فاطمہ خواجہ نے بتایا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان میں 10 ملین نئے موبائل سبسکرائبرز شامل ہوئے ہیں۔

وفاقی حکومت نے انٹرنیٹ صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی Read More »

بھارتی خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) سندھ کے علاقے سے بھارت کا بڑا خفیہ نیٹ ورک پکڑا گیا، پولیس نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ٹیم اور سہولت کاروں کو مختلف شہروں سے گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق کراچی اور دیگر شہروں میں بم دھماکوں اور دہشت گردی میں را کے ملوث ہونے کے شواہد بھی سامنے آگئے۔

بھارتی خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا Read More »

مقبوضہ کشمیر :جماعت اسلامی کے 215 ادارے تعلیمی ادارے بند،طلباء کا مستقبل دائو پر

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی حکام نے ایک بار پھر جماعت اسلامی کے زیر اہتمام فلاح عام ٹرسٹ کے نام سے چلنے والے 215 تعلیمی ادارے باضابط طور پر اپنی تحویل میں لینے کے احکامات صادر کردیئے۔ تحویل میں لینے والے یہ تعلیمی ادارے مقبوضہ وادی کشمیر کے دس اضلاع

مقبوضہ کشمیر :جماعت اسلامی کے 215 ادارے تعلیمی ادارے بند،طلباء کا مستقبل دائو پر Read More »

گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دینے والے چرواہےکیلئے بڑے انعام کا اعلان

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے کی بروقت اطلاع دے کر سیکڑوں افراد کی جان بچانے والے چرواہے کیلئے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ غذر میں گلیشیئر ٹوٹنے کی بروقت اطلاع دینے والے چرواہے وصیت خان کے لیے ڈی آئی جی پولیس کی جانب سے 10ہزار روپےانعام کا اعلان کیا گیا۔

گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دینے والے چرواہےکیلئے بڑے انعام کا اعلان Read More »