Bukhari

شوگر کے مریضوں کیلئے دہی کے 6 حیرت انگیز فوائد سامنے آگئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)شوگر کے مریضوں کیلئے خوراک کا انتخاب نہایت حساس معاملہ ہے۔ ایسی چیزیں جو بلڈ شوگر کو توازن میں رکھ سکیں اور ساتھ ہی جسم کو توانائی بھی فراہم کریں، انتہائی قیمتی ثابت ہوتی ہیں۔ انہی میں سے ایک ہے دہی، جو نہ صرف ذائقے دار ہے بلکہ صحت کے بے شمار راز […]

شوگر کے مریضوں کیلئے دہی کے 6 حیرت انگیز فوائد سامنے آگئے Read More »

رقوم کی کٹوتی ، اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والوں کیلئے بری خبرآگئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )بینک اکائونٹس رکھنے والے صارفین پر نیا بوجھ ڈال دیا گیا ۔ کمرشل بینکوں نے نان ہوسٹ اے ٹی ایمزیعنی ایسے اے ٹی ایمز جو صارف کے اپنے بینک کے نہیں سے رقم نکالنے کی فیس میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ نئی پالیسی کے مطابق اب ایسی ہر ٹرانزیکشن پر صارفین

رقوم کی کٹوتی ، اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والوں کیلئے بری خبرآگئی Read More »

گاڑی مالکان اورخریداروں کو بڑا جھٹکا،حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی کابینہ نے ویسٹ پاکستان موٹروہیکل ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ملک بھر میں پرائیویٹ، کمرشل اور پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے اپنے گزشتہ اجلاس میں وزارت داخلہ و انسداد منشیات کی جانب سے پیش کی

گاڑی مالکان اورخریداروں کو بڑا جھٹکا،حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا Read More »

بیویوں کے ہاتھوں مارے گئے سینکڑوں شوہروں کی داستان نے ہلا کر رکھ دیا

لندن(کشمیر ڈیجیٹل)l4 دسمبر 1929 کو امریکی اخبار ’دی نیو یارک ٹائمز‘ نے ایک ایسی خبر شائع کی جو صرف امریکہ میں ہی نہیں بلکہ اس سے کہیں دور ہنگری میں حیرت کا باعث بن رہی تھی۔ تقریباً 50 خواتین کے خلاف ایک مقدمہ شروع ہوا جن پر الزام تھا کہ انھوں نے یورپی ملک کے

بیویوں کے ہاتھوں مارے گئے سینکڑوں شوہروں کی داستان نے ہلا کر رکھ دیا Read More »

اسلام آباد :ہائیکنگ ٹریلز بند کردیئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل) شدید بارش کے پیش نظر مارگلہ ہلز کے تمام اہم ہائیکنگ ٹریلز بند کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر 24 اگست 2025 کو ٹریل 2، 3، 4، 5 اور سیدپور گاؤں کے پیچھے والا ٹریل بند رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 72 گھنٹوں میں

اسلام آباد :ہائیکنگ ٹریلز بند کردیئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

بھارت کی آبی جارحیت،دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، پانی کی سطح بلند

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی ایک بار پھر آبی جارحیت سامنے آگئی ، مودی سرکار نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑدیا جس کے بعد پانی کی سطح تیزی سے بلند ہونے لگی جس سے شدید سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے ترجمان کے مطابق گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کا

بھارت کی آبی جارحیت،دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، پانی کی سطح بلند Read More »

فیلڈمارشل سید عاصم منیر نے آزادکشمیر کے سیلاب متاثرین کیلئے بڑااقدام اٹھا لیا

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)لائن آف کنٹرول چکوٹھی میں پاک فوج کے زہر اہتمام فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے حالیہ بارشوں میں متاثرہ افراد میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔۔ فیلڈ مارشل ویلفیئر پیکیج کے تحت متاثرہ خاندانوں کو اشیائے خورونوش کا سامان فراہم کیا گیا۔مقامی افراد نے پاک فوج کے اس اقدام کو

فیلڈمارشل سید عاصم منیر نے آزادکشمیر کے سیلاب متاثرین کیلئے بڑااقدام اٹھا لیا Read More »

امکان

آزادکشمیر سمیت مختلف علاقوں میں طوفانی بارش،ندی نالوں میں طغیانی ، ایک بار پھر الرٹ جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر ، گلگت بلتستان، اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا الرٹ، 24 اگست کو مارگلہ ہلز کے اہم ٹریلز بند رکھنے کا فیصلہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد میں شدید ترین بارش کے باعث طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔ راولپنڈی

آزادکشمیر سمیت مختلف علاقوں میں طوفانی بارش،ندی نالوں میں طغیانی ، ایک بار پھر الرٹ جاری Read More »

قیمتوں

سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، تاجر بھی سرپکڑ کر رہ گئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر سمیت پاکستان کی مختلف صرافہ مارکیٹوں میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار ایک سو روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4100 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے ہوگیا ہے۔ 10گرام سونےکا

سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، تاجر بھی سرپکڑ کر رہ گئے Read More »

چین کا آسمان پر بھی جادو چل گیا، 5 ہزار ڈرونز کا رقص

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چین کے شہر چونگ چنگ میں جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ایک منفرد ڈرون شو کا انعقاد کیا گیا جس میں 5 ہزار سے زائد ڈرونز نے آسمان پر دلکش مناظر تخلیق کیے۔ یہ شو ’سائبر سٹی‘ کے عنوان کے تحت کیا گیا، جس میں ڈرونز نے مختلف رنگوں اور نمونوں کے ذریعے روشنیوں

چین کا آسمان پر بھی جادو چل گیا، 5 ہزار ڈرونز کا رقص Read More »