Bukhari

رکن قومی اسمبلی خورشیدشاہ کی طبیعت اچانک ناساز، ہسپتال منتقل

(کشمیر ڈیجیٹل )سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور رکن قومی اسمبلی خورشید احمد شاہ طبیعت اچانک ناساز ہونے پر سکھر سے کراچی منتقل کردیا گیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق خورشید شاہ کو این آئی سی وی ڈی سکھر میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کیلئے کراچی منتقل کردیا گیا ہے خورشید […]

رکن قومی اسمبلی خورشیدشاہ کی طبیعت اچانک ناساز، ہسپتال منتقل Read More »

عمران خان کا سلیمان اکرم راجہ کااستعفیٰ منظور کرنے سے انکار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے میرا استعفیٰ قبول نہیں کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کے حوالے سے سیاسی کمیٹی کی دوبارہ میٹنگ ہوگی ،سیاسی کمیٹی انتخابات کے حوالے سے فیصلہ کرے گی۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور شبلی

عمران خان کا سلیمان اکرم راجہ کااستعفیٰ منظور کرنے سے انکار Read More »

بھارت نے پانی چھوڑ دیا،ڈیڑھ لاکھ افراد محفوظ مقامات پر منتقل،الرٹ جاری

لاہور(کشمیر ڈیجٹیل رپورٹ) پنجاب کے دریاوں چناب، راوی اور ستلج میں آئندہ 48 گھنٹوں میں اونچے سے انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ جبکہ راولپنڈی، لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن میں بھی شہری سیلاب متوقع ہے این ڈی ایم اے کے مطابق دریا کے قریبی علاقوں سے اب تک ڈیڑھ لاکھ افراد کو محفوظ مقامات

بھارت نے پانی چھوڑ دیا،ڈیڑھ لاکھ افراد محفوظ مقامات پر منتقل،الرٹ جاری Read More »

مفت لیپ ٹاپ کے خواہشمند طلباء کو ایک اور سنہری موقع مل گیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) مفت لیپ ٹاپ حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا کو ایک اور سنہری موقع مل گیا، جس سے وہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پنجاب نے طلبا کے لیے لیپ ٹاپ اسکیم کے دوسرے مرحلے کا اعلان کر دیا، جس کا مقصد صوبے بھر میں ڈیجیٹل لرننگ ٹولز تک رسائی کو

مفت لیپ ٹاپ کے خواہشمند طلباء کو ایک اور سنہری موقع مل گیا Read More »

دنیا کے ’محفوظ ترین ممالک‘ جہاں گھروں کے دروازے ہر وقت کھلے اور پولیس ہتھیار نہیں رکھتی

لندن (کشمیر ڈیجیٹل ) دنیا کے پانچ ممالک ایسے ہیں جو بدستور سب سے پُرامن ممالک کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ ان ممالک کے مقامی باشندے بتاتے ہیں کہ ان کی پالیسیوں اور ثقافت نے کس طرح روزمرہ کی زندگی کو متاثر کیا ہے اور سکون و اطمینان کا احساس پیدا کیا ہے۔ برطانوی خبر

دنیا کے ’محفوظ ترین ممالک‘ جہاں گھروں کے دروازے ہر وقت کھلے اور پولیس ہتھیار نہیں رکھتی Read More »

کشمیری سیاستدان: بیرون ممالک کشمیر یوں کے سفیر یا سیر سپاٹوں کے شہزادے؟

مظفرآباد(ذوالفقار علی +کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم ) ایک بار پھر وہی خبر گردش میں ہے کہ آزاد کشمیر اسمبلی کے کچھ معزز ارکان پر مشتمل ایک وفد کو بیرونِ ملک بھیجا جائے تاکہ وہ دنیا کو مسئلہ کشمیر پر “آگاہ” کر سکیں۔ وہی پرانی تجویز، وہی پرانے چہرے، اور وہی پرانی نیت — کہ بس

کشمیری سیاستدان: بیرون ممالک کشمیر یوں کے سفیر یا سیر سپاٹوں کے شہزادے؟ Read More »

مقبوضہ کشمیر:پاکستانی انٹیلی جینس ایجنسی نےبھارتی را کے مذموم مقاصد بے نقاب کردیئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسپیشل انٹیلیجینس رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مختلف مقامات پر غیر مقامی دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات ہیں۔ غیر مقامی دہشت گرد بد نام زمانہ را کی پُشت پناہی میں سر گرم ہیں۔غیر مقامی دہشت گرد قابض افواج کے اڈّوں اور مورچوں کے پاس آزادانہ گھومتے پھرتے ہیں۔ لائن آف کنٹرول

مقبوضہ کشمیر:پاکستانی انٹیلی جینس ایجنسی نےبھارتی را کے مذموم مقاصد بے نقاب کردیئے Read More »

آزاد کشمیر:مزید طوفانی بارشیں ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری، آئندہ 12گھنٹے اہم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نےاایک بار پھر آزادکشمیر اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کردیا ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آزادکشمیر کے مختلف اضلاع حویلی ، باغ، راولاکوٹ، ہٹیاں بالا، چکار، نیلم ویلی کے مختلف علاقوں میں شدید بارش، ندی نالوں کی پیشگوئی

آزاد کشمیر:مزید طوفانی بارشیں ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری، آئندہ 12گھنٹے اہم Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی جانیں بچانے والے ہیروز سےملاقات، 25,25 لاکھ انعام سے نوازدیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف سےگلگت بلتستان میں انسانی جانیں بچانے والے قومی ہیروز نے ملاقات کی، وزیراعظم نے تینوں افراد کو انعام اور سرٹیفکیٹ بھی دیئے۔ وزیراعظم سے ملاقات کرنے والوں میں وصیت خان، انصار اور محمد خان شامل تھے۔ ان تینوں ہیروز نےگلوف (گلیشیئر پھٹنے)کی بروقت اطلاع دے کر 300 جانیں بچائیں۔

وزیراعظم شہبازشریف کی جانیں بچانے والے ہیروز سےملاقات، 25,25 لاکھ انعام سے نوازدیا Read More »

محکمہ جنگلات حویلی کی ملی بھگت، ٹمبرمافیا نے ڈھوک بولی والا میں جنگل کا صفایا کردیا

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل ) آزادکشمیر کے دور دراز کے علاقے اور حویلی کے سیاحتی مقام کھٹناڑ اور ڈھوک بولی والا کے جنگل کا صفایا ۔ ٹمبر مافیا نے تباہی مچادی، ذرائع کے مطابق محکمہ جنگلات حویلی کی ملی بھگت سے ڈھوک بولی والا کاجنگل اُجڑنے لگا۔ ڈھوک بولی والا میں واقع جنگل کے قیمتی درخت

محکمہ جنگلات حویلی کی ملی بھگت، ٹمبرمافیا نے ڈھوک بولی والا میں جنگل کا صفایا کردیا Read More »