Bukhari

نیشنل سائبر کرائم کا بڑا ایکشن ڈیجیٹل فراڈیوں کے گرد گھیرا تنگ ،نوٹسز جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سیکیورٹی ایجینسیز اور نیشنل سائبر کرائم ایجینسیزکا ڈیجٹل فراڈیوں کے گرد گھیرا تنگ۔ ڈکی بھائی نامی یوٹیوبر پہلے ہی قانون کی گرفت میں ہے۔ ڈکی بھائی کی نشاندہی پر نیشنل سائبرکرائم ایجنسیز نے اب سسٹرولوجی فیم اقرا کنول، انس علی، مدثر حسن اور محمد حسنین کو بھی طلبی کے نوٹس جاری کردیئے […]

نیشنل سائبر کرائم کا بڑا ایکشن ڈیجیٹل فراڈیوں کے گرد گھیرا تنگ ،نوٹسز جاری Read More »

یکجا کے تعاون سے اہم ورکشاپ، الطاف حسین وانی کا کشمیرکاز اُجاگر کرنے پر زور

اسلام آباد (نامہ نگار) کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز نے مقبوضہ جموں وکشمیر کے صحافیوں کی تنظیم یکجا کے تعاون سے کنفلیکٹ رپورٹنگ کے عنوان سے اسلام آباد میں ایک ورکشاپ کا انعقاد۔ کے آئی آئی آر کے چیئرمین الطاف حسین وانی نے کہا کہ کشمیر سے متعلق موثر رپورٹنگ اور صحافیوں کی استعداد

یکجا کے تعاون سے اہم ورکشاپ، الطاف حسین وانی کا کشمیرکاز اُجاگر کرنے پر زور Read More »

وفاقی حکومت کا ملک بھر کی موٹرویز میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت کا ملک بھر کی موٹرویز میں بڑی تبدیلی لانے کا فیصلہ سامنے آگیا ۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو تمام موٹرویز بیریئر فری بنانے کی ہدایت کردی اسلام آباد میں این ایچ اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے

وفاقی حکومت کا ملک بھر کی موٹرویز میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ Read More »

سپریم کورٹ بار میں نئے کمپیوٹرز نصب، جسٹس خواجہ نسیم نے افتتاح کردیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ بار لائبریری میں نئے کمپیوٹرز کی افتتاحی تقریب۔سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی لائبریری میں نئے کمپیوٹرز کاافتتاح کیا۔۔ تقریب میں سیکرٹری جنرل سپریم کورٹ بار سید مہر علی بخاری ایڈووکیٹ، صدر سنٹرل بار سید انیس گیلانی ایڈووکیٹ، ممبران بار کونسل، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ بار میں نئے کمپیوٹرز نصب، جسٹس خواجہ نسیم نے افتتاح کردیا Read More »

محکمہ تعلیم میں 7 ہزار سے زائد آسامیاں مکمل کرینگے ،وزیرہائیرایجوکیشن ظفراقبال ملک

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزاد کشمیر کے وزیر ہائیر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ ستمبر کے وسط تک حکومت آزاد کشمیر ایک جامع تعلیمی پیکچ دیکر آزاد کشمیر کے تمام تعلیمی اداروں کی ضروریات کسی تحصیص کے بغیر ضروریات کے مطابق پوری کرے گی۔ کالج اور سکولز کے دونوں محکموں میں

محکمہ تعلیم میں 7 ہزار سے زائد آسامیاں مکمل کرینگے ،وزیرہائیرایجوکیشن ظفراقبال ملک Read More »

امریکہ سے پاکستان پہنچنے والی خاتون عمران خان سے ملنے اڈیالہ پہنچ گئی

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرنے کیلئے امریکہ سے پاکستان آنیوالی خاتون ڈاکٹر سندس علی اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔عمران خان کو کتابیں پیش کی گئیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سندس علی نے کہا کہ میں جب بھی امریکا سے آتی ہوں بانی کیلئے کتابیں لے کر آتی

امریکہ سے پاکستان پہنچنے والی خاتون عمران خان سے ملنے اڈیالہ پہنچ گئی Read More »

بھمبر: بم ڈسپوزل اسکواڈ نے سیلاب میں بہہ کر آنیوالے مائنز ناکارہ بنا دیئے

بھمبر(کشمیرڈیجیٹل) سب ڈویژن سماہنی کے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک گاؤں کھوہ پانی بنڈالہ میں برساتی نالے میں بہہ کر آنے والے مائنز کو کامیابی سے ناکارہ بنا دیا۔ یہ کارروائی کمانڈر گل شیر کی نگرانی میں اس وقت عمل میں لائی گئی جب بنڈالہ موڑ کے رہائشی

بھمبر: بم ڈسپوزل اسکواڈ نے سیلاب میں بہہ کر آنیوالے مائنز ناکارہ بنا دیئے Read More »

احتیاطی تدابیر

پنجاب: سیلاب کی تباہ کاریاں، کئی بند ٹوٹ گئے، بڑے پیمانے پر نقل مکانی،درجنوں بستیاں ڈوب گئیں

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے گئےپانی نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال پیدا کردی ۔ پنجاب اور سندھ کے کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں جس کے بعد متعلقہ اداروں کی جانب سے امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب میں گجرات، گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد، نارووال، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب،

پنجاب: سیلاب کی تباہ کاریاں، کئی بند ٹوٹ گئے، بڑے پیمانے پر نقل مکانی،درجنوں بستیاں ڈوب گئیں Read More »

گندم کوٹہ کی عدم فراہمی ، چیف سیکرٹری ، سیکرٹری خوراک کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر،نوٹسز جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر فلور ملز کو گندم کا کوٹہ نہ دینے کی پاداش میں چیف سیکرٹری اور سیکرٹری خوراک آزاد کشمیر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر ، فریقین کو نوٹسز جاری ، سماعت 10 ستمبر کو ہوگی ۔۔ ہائی کورٹ آزاد کشمیر میں مظفرآباد فلور اینڈ جنرل ملز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی جانب

گندم کوٹہ کی عدم فراہمی ، چیف سیکرٹری ، سیکرٹری خوراک کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر،نوٹسز جاری Read More »

آزادکشمیر:طوفانی بارشیں، طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ ، خطرناک انتباہ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)این ڈی ایم اے کے مطابق جہلم ویلی کے بالائی کیچمنٹ ایریاز میںبارش کا سسٹم فعال ہوگیا۔ 29 اگست تا 2 ستمبر تک بارشیں متوقع۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں کوٹلی، باغ، میرپور، پونچھ، راولاکوٹ، مظفرآباد، حویلی اور ملحقہ علاقوں سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ۔

آزادکشمیر:طوفانی بارشیں، طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ ، خطرناک انتباہ جاری Read More »