Bukhari

سرکاری ملازمین کیلئے رہائشی منصوبہ ، حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو اقساط پر رہائش فراہم کرنے کیلئے ایک انقلابی منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس مقصد کے تحت صوبائی اسمبلی نے “گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن بل” باقاعدہ طور پر منظور کر لیا ہے، جو کہ ملازمین کی رہائشی ضروریات کو پورا کرنے کی جانب ایک بڑا قدم قرار […]

سرکاری ملازمین کیلئے رہائشی منصوبہ ، حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی Read More »

غیر ملکی سموں کی خریدو فروخت کرنیوالوں کاگھیرا تنگ،پی ٹی اے نے بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )غیر ملکی سم کی خریداری اور فروخت میں ملوث افراد خبردار ہو جائیں کیونکہ انہیں سخت سزاؤں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) شہریوں کی ذاتی معلومات کو محفوظ کرنے کیلیے اقدامات کرتا ہے اور اکثر اس حوالے سے انتباہات بھی جاری کیے گئے

غیر ملکی سموں کی خریدو فروخت کرنیوالوں کاگھیرا تنگ،پی ٹی اے نے بڑا اقدام اٹھا لیا Read More »

راوی ،ستلج بپھر گئے، آج رات سیلاب کا بڑا ریلا شاہدرہ سےگزرے گا ،وارننگ جاری

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) دریائے راوی میں 2 لاکھ کیوسک ریلے نے قریبی علاقوں کو تباہی سے دوچار کردیا، شہری علاقے زیر آب آگئے۔ شرقپور میں سیلابی ریلے آبادی کے قریب پہنچ گئے جبکہ قادرپور ہیڈورکس کو بچانے کے لیے دریائے چناب کے دو حفاظتی بند اڑا دیے گئے۔ مسلسل بارشوں کے باعث دریائے راوی، چناب اور

راوی ،ستلج بپھر گئے، آج رات سیلاب کا بڑا ریلا شاہدرہ سےگزرے گا ،وارننگ جاری Read More »

طلباء سے جبری فیس وصولی، نجی تعلیمی اداروں کا گھیراتنگ ،بڑی کارروائی کا عندیہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز رجسٹرنگ اتھارٹی (PEIRA) نے نجی تعلیمی اداروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ طلبہ سے براہِ راست فیس وصول کرنے یا فیس جمع کرانے کے لیے انہیں دباؤ میں لانے سے گریز کریں۔ سرکلر کے مطابق فیس سے متعلق تمام معاملات والدین یا سرپرستوں

طلباء سے جبری فیس وصولی، نجی تعلیمی اداروں کا گھیراتنگ ،بڑی کارروائی کا عندیہ Read More »

جنیداکبر بھی چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پی ٹی آئی رکن قومی اسمبل جنیداکبر نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (PAC)کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جنید اکبر نے چیئرمین پی اے سی کے عہدے سے استعفیٰ چیف وہپ عامر ڈوگر کو بھجوا دیا۔ یاد رہے گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے بھائی اور رکن قومی

جنیداکبر بھی چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے عہدے سے مستعفی Read More »

بیرون ملک نوکریاں،پاکستان کا بیلاروس کیساتھ معاہدہ، ایم او یو پردستخط

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان اور بیلاروس کے مابین اسکلڈ ورک فورس کو روزگار کی فراہمی سے متعلق ایم او یو پر دستخط ہوگئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ایم او یو پر وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین اور بیلاروس کے وزیر داخلہ آئیوین کبراکوف نے دستخط کیے۔ وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانیز عون

بیرون ملک نوکریاں،پاکستان کا بیلاروس کیساتھ معاہدہ، ایم او یو پردستخط Read More »

مون سون بارشیں ، طغیانی، 9ویں اسپیل کا الرٹ جاری

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)مون سون بارشوں کے 9ویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا۔آزادکشمیر ، گلگت بلتستان، اسلا م آباد مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، گوجرانوالہ، لاہور، گجرات اور سیالکوٹ میں بارشیں متوقع ۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 29 اگست سے 2 ستمبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں کا امکان،ڈیرہ غازی خان، ملتان

مون سون بارشیں ، طغیانی، 9ویں اسپیل کا الرٹ جاری Read More »

راولاکوٹ، طلباء کا احتجاجی دھرنا جاری، تین طلباء بے ہوش، متعدد کی حالت غیر ہوگئی

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ طلباء اتحاد کے زیر اہتمام احتجاجی دھرنے اور بھوک ہڑتال کیمپ کو 24 گھنٹے گزر گئے ۔ تادم مرگ بھوک ہڑتال احتجاجی کیمپ میں تین طلباء بے ہوش ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ مزید بھی کچھ طلباء کی حالت غیر ہوگئی کسی بھی ایمرجنسی صورت حال

راولاکوٹ، طلباء کا احتجاجی دھرنا جاری، تین طلباء بے ہوش، متعدد کی حالت غیر ہوگئی Read More »

سوات،دیر اور بونیر زلزلے سے لرز اٹھے،لوگوں میں خوف وہراس

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل) سوات، بونیر اور دیر کے اضلاع میں بدھ کی شام زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، بونیر، سوات اور دیگر اضلاع میں محسوس کیے گئے جھٹکوں کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق، اس خطے میں

سوات،دیر اور بونیر زلزلے سے لرز اٹھے،لوگوں میں خوف وہراس Read More »

آزادکشمیر :فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، معروف کمپنی شاہین نشانے پر،کارروائی کا فیصلہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی نے عوامی صحت کے تحفظ کے لیے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مشہور کمپنی KB Foods کی تیارکردہ پروڈکٹ Shaheen Salanty کو لیبارٹری ٹیسٹ میں غیر معیاری اور غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ لیبارٹری رپورٹ کے مطابق مذکورہ پراڈکٹ Unsatisfactory

آزادکشمیر :فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، معروف کمپنی شاہین نشانے پر،کارروائی کا فیصلہ Read More »