امریکی فوج کا وینزویلا سے نکلنے والے جہاز پر حملہ، 11 افراد ہلاک
وینزویلا(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی فوج نے وینزویلا سے نکلنے والے جہاز پر حملہ کرکے 11 افراد کو ہلاک کردیا۔ امریکا نے حال ہی میں کیریبئن میں بحری بیڑا تعینات کیا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے وینزویلا سےنکلنے والے منشیات سے بھرے جہاز پرحملہ کیا ہے، حملےمیں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی وزیرخارجہ […]
امریکی فوج کا وینزویلا سے نکلنے والے جہاز پر حملہ، 11 افراد ہلاک Read More »









