Bukhari

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں 6 ستمبر سے طوفانی بارشیں،لینڈ سلائیڈنگ ، الرٹ جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) بارش برسانے والا سسٹم بھارت سے 6 ستمبر کو پاکستان میں داخل ہوگا،6 سے 8 ستمبر تک آزادکشمیر ،اسلام آباد ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،مری ،گلیات ،چکوال ،جہلم ،گجرات ،حافظ آباد میں بارش برسے گی،سندھ میں 6 سے […]

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں 6 ستمبر سے طوفانی بارشیں،لینڈ سلائیڈنگ ، الرٹ جاری Read More »

بیٹےکی ناکامی کے بعد ماں نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

بیجنگ(کشمیر ڈیجیٹل)یہ واقعی ایک متاثر کن اور حوصلہ افزا خبر لگتی ہے۔ ہم اکثر ہم سمجھتے ہیں کہ تعلیم صرف جوانی میں حاصل کی جا سکتی ہے، لیکن یہ مثال بتاتی ہے کہ سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔ بیٹے کی ناکامی ماں کیلئے محرک بنی اور اس نے انہی کتابوں کو پڑھ کر یونیورسٹی

بیٹےکی ناکامی کے بعد ماں نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کے 29 ستمبر کے احتجاج میں تصادم کا خدشہ، شہری اپنے بچوں کو احتجاج سے دور رکھیں، چوہدری احسن حمید

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر میں سیاسی ریوں کا فقدان ہے جس کے باعث خطے میں انتشار کی کیفیت جاری ہے ۔آزاد خطے میں سیاسی قیادت کا فقدان پایا گیا ہے ، ہم لوگ سیاسی نظریات کے قائل نہیں ہیں۔ بدقسمتی سے آزادکشمیر میں ایم ایل ایز کی حکومت ہے ، عوام کا ان ایم ایل ایز پر اعتماد

عوامی ایکشن کمیٹی کے 29 ستمبر کے احتجاج میں تصادم کا خدشہ، شہری اپنے بچوں کو احتجاج سے دور رکھیں، چوہدری احسن حمید Read More »

15 وفاقی بیورو کریٹس ملازمت سے سبکدوش،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نوٹی فکیشنز کے مطابق سینئر جوائنٹ سیکرٹری سہیل اختر 11 فروری 2026 کو ریٹائر ہوں گے۔ گریڈ 21 کے سینئر جوائنٹ سیکرٹری آبی وسائل ڈویژن عادل اکبر خان 15 اپریل 2026 کو ریٹائر ہوں گے جب کہ گریڈ 21 کے ایڈیشنل سیکرٹری کابینہ ڈویژن ثمر احسن 4 جون 2026 کو ریٹائر ہوں گے۔

15 وفاقی بیورو کریٹس ملازمت سے سبکدوش،نوٹیفکیشن جاری Read More »

غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے 5 ٹک ٹاکرز گرفتار

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل) پولیس نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے 5 ٹک ٹاکرز کو مردان سے گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی اداروں نے کے پی پولیس سے رابطہ کر کے سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی ویڈیوز پوسٹ کرنے والے ٹک ٹاک اور فیس بک اکاؤنٹس کیخلاف مشترکہ کارروائی کا فیصلہ کرتے

غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے 5 ٹک ٹاکرز گرفتار Read More »

صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،نیا نوکیا ’ایکس 200‘ الٹرا اسمارٹ فون لانچ، قیمت بھی سامنے آگئی

ایچ ڈی ایم گلوبل نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد نوکیا X200 الٹرا اسمارٹ فون مارکیٹ میں پیش کرے گا، جس میں 200 میگا پکسل کے کیمرے اور 18100 ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری شامل ہوگی۔ نوکیا X200 الٹرا میں 7.89 انچ کا سپر ایمولیڈ ڈسپلے 4K ریزولوشن اور 122 ہرٹز ریفریش ریٹ

صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،نیا نوکیا ’ایکس 200‘ الٹرا اسمارٹ فون لانچ، قیمت بھی سامنے آگئی Read More »

بھارت نے بگلیہار اور سلال ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے،دریائے ستلج میں سیلاب میں اضافہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت نے بگلیہار اور سلال ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے، ستلج میں سیلاب میں اضافہ، ذرائع کے مطابق دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے جانے کے باعث ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں میں اونچے درجے کا سیلاب ہوگا: بھارتی ہائی کمیشن نے انتباہ جاری کردیا۔ بھارت نے دریائے چناب میں پانی کی سطح

بھارت نے بگلیہار اور سلال ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے،دریائے ستلج میں سیلاب میں اضافہ Read More »

ناڑگوالاں بساڑی :لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد مکان متاثر، غریب خاندان بے یارو مددگار

بیٹھک اعوان آباد(نمائندہ خصوصی)ناڑگوالاں یونین کونسل بساڑی میں حالیہ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے کئی گھروں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ محنت کش شاہد اقبال کا گھر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر بری طرح متاثر جبکہ پڑوسیوں کے گھر بھی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئے، جس کے بعد وہ کھلے آسمان تلے

ناڑگوالاں بساڑی :لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد مکان متاثر، غریب خاندان بے یارو مددگار Read More »

ریپ کا الزام ثابت نہ ہوسکا، کرکٹر حیدر علی کیخلاف کیس خارج

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)مانچسٹر پولیس نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف مبینہ ریپ کا کیس خارج کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حیدر علی کے خلاف ریپ کیس ناکافی شواہد کی وجہ سے خارج کیا گیا۔ ریپ کے الزام سے بری ہونے والے حیدر علی کو آئندہ چند گھنٹوں میں پاسپورٹ بھی واپس مل جائےگا۔ حیدر

ریپ کا الزام ثابت نہ ہوسکا، کرکٹر حیدر علی کیخلاف کیس خارج Read More »

چین کا 48 ممالک کے شہریوں کو ویزا فری انٹری دینے کا اعلان

بیجنگ(کشمیر ڈیجیٹل)چین نے دنیا کے 48 ممالک کے شہریوں کو ویزا فری انٹری دینے کا باضابطہ اعلان کر دیا یہ سہولت ستمبر 2025 سے نافذ العمل ہوگی، اس اقدام کا مقصد سیاحت، سرمایہ کاری اور بین الاقوامی تعلقات کو فروغ دینا ہے، تاہم پاکستان اس فہرست میں شامل نہیں ۔ چینی حکومت کی جانب سے

چین کا 48 ممالک کے شہریوں کو ویزا فری انٹری دینے کا اعلان Read More »