Muzzafar.Bukhari

گھریلو تشدد کا الزام ،سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کمنٹیٹر مائیکل سیلٹرکو 4 سال قید کی سزا

سڈنی (کشمیر ڈیجیٹل)سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر اور کمنٹیٹر مائیکل سلیٹر کو 4 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔مائیکل سلیٹر نے 74 ٹیسٹ اور 42 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مائیکل سلیٹر نے 7 چارجز میں اپنا جرم قبول کیا جس میں گھریلو تشدد کا الزام بھی شامل […]

گھریلو تشدد کا الزام ،سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کمنٹیٹر مائیکل سیلٹرکو 4 سال قید کی سزا Read More »

پی ڈبلیو ڈی ورکریونین کا ریاست بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

وادی لیپا(جی ایم بخاری،کشمیر ڈیجیٹل) پی ڈبلیو ڈی ورکریونین کے زیرِ اہتمام پورے آزاد کشمیر میں ہڑتال جاری ہے۔ ہڑتال کے پہلے مرحلے میں تمام اضلاع کے ملازمین نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر اپنے فرائض انجام دیے اور پُرامن احتجاج ریکارڈ کروایا۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ اُن کا چارٹر آف ڈیمانڈ حکومت

پی ڈبلیو ڈی ورکریونین کا ریاست بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان Read More »

کیل آزادکشمیر میں اپینڈکس کی وباء پھوٹ پڑی،150 سے زائد مریض ہسپتال پہنچ گئے، جگہ کم پڑ گئی

کیل (کشمیر ڈیجیٹل) کیل میں اپینڈکس کی وباء پھوٹ پڑی ،150 سے زائد مریض ہسپتال پہنچ گئے۔18 بیڈ پرمشتمل ہسپتال جنرل اوپی ڈی یاایمرجنسی (حادثات)یاپھر وباء کے مریضوں کوزیر علاج رکھاجائے؟۔100 سے زائد مریضوں کوفرسٹ ڈوز کے بعد واپس کردیاگیا۔ صحت عامہ اور ضلعی وتحصیل انتظامیہ کوبے سروسامانی کے عالم میں سوچ بچارمیں مگن۔ہنگامی بنیادوں

کیل آزادکشمیر میں اپینڈکس کی وباء پھوٹ پڑی،150 سے زائد مریض ہسپتال پہنچ گئے، جگہ کم پڑ گئی Read More »

ہائیکورٹ آزادکشمیر کا بینک آف آزادکشمیر کے سربراہ کی فوری تعیناتی کا حکم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر بینک میں من پسند چہیتےکو نوازنے کی کوشش ناکام ، ہائیکورٹ نے حکومت آزاد جموں و کشمیر کو دو ماہ کے اندر اندر تحت قواعد و ضوابط کشمیر بینک کے سربراہ کی تعینات کرنے کا حکم تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے حکومت آزادکشمیر کو دو ماہ کے

ہائیکورٹ آزادکشمیر کا بینک آف آزادکشمیر کے سربراہ کی فوری تعیناتی کا حکم Read More »

انوارالحق

مخلوط حکومت کے دو سال:وزیراعظم انوارالحق کا انتخاب آئین کیمطابق یا غیر آئینی عمل؟

مظفرآباد(ذوالفقار علی، کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم ) 20 اپریل 2023 کو رات کے 01 بجکر 25 منٹ پر چوہدری انوارلحق آزاد جموں کشمیر کے وزیر اعظم منتخب ہوئے اور ان کو 53 اراکین کے ایوان میں 48 ووٹ پڑے۔ جب انہوں نے وزیراعظم کے عہدے کا انتخاب لڑا تو وہ بدستور آزاد جموں کشمیر قانون

مخلوط حکومت کے دو سال:وزیراعظم انوارالحق کا انتخاب آئین کیمطابق یا غیر آئینی عمل؟ Read More »

چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی آزادکشمیر پہنچ گئے،دورے سے کشمیریوں کا حوصلہ بلند ہوا، وزیراعظم انوارالحق

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل )وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے بھارت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ 05اگست2019کے یکطرفہ اور غیر منصفانہ اقدام کو واپس لے اور اسے اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قانون کے مطابق پرامن اور غیر جانبدارانہ استصواب رائے کے

چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی آزادکشمیر پہنچ گئے،دورے سے کشمیریوں کا حوصلہ بلند ہوا، وزیراعظم انوارالحق Read More »

گڈ گورننس میں ناکامی ، انوارالحق کی دوسالہ حکومت 75 سالہ دور پر بھاری ، غلام اللہ اعوان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم انوارالحق کا گزشتہ دو سالہ دور واقعی لائق تحسین ہے اس دور حکومت کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ، گڈ گورننس سے لیکر ریاستی مشینری کے جام ہونے تک ایسےکسی وزیراعظم کا 75 سالہ دور میں ایساکردار نہیں رہا جو انوارالحق نے ریاست کو انتشار کی طرف دھکیلنے میں کردار ادا کیا۔ یہ

گڈ گورننس میں ناکامی ، انوارالحق کی دوسالہ حکومت 75 سالہ دور پر بھاری ، غلام اللہ اعوان Read More »

معروف سینئرقانون دان مرزا نواز جرال قاتلانہ حملےمیں جاں بحق،آزادکشمیر بار کونسل کا احتجاج کا اعلان

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)بھمبر آزادکشمیر کے علاقے دھندڑ کے قریب تھاتھی چوک پر کار پر فائرنگ،فائرنگ کے نتیجے میں معروف قانون دان مرزا نواز جرال ایڈووکیٹ موقع پر ہی حاں بحق ہوگئے، تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے چلتی کار کو نشانہ بنایا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرلئے ، واقعے کی تفتیش شروع

معروف سینئرقانون دان مرزا نواز جرال قاتلانہ حملےمیں جاں بحق،آزادکشمیر بار کونسل کا احتجاج کا اعلان Read More »

دھڑہ بندی کی سیاست کے قائل نہیں،گروپ بندی کا شوشہ چھوڑنے والوں کو نشان عبرت بنادینگے،فاروق حیدر، شاہ غلام قادر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا کہ نظریاتی طور پر اپنا رخ مسجد سے مندر کی طرف نہیں کرسکتا،مسلم لیگ ن کو اگر قائم رکھنا ہے تو اس کو نظریات کو مضبوط کرنا ہو گا۔ اگر بیانیہ نہ ہوا تو ہم جیت بھی گئے تو یہی صورتحال ہوگی جو آج ہے،

دھڑہ بندی کی سیاست کے قائل نہیں،گروپ بندی کا شوشہ چھوڑنے والوں کو نشان عبرت بنادینگے،فاروق حیدر، شاہ غلام قادر Read More »

یوم تکریم شہداء کنونشن، قوم افواج پاکستان کی پشت پر کھڑی ہے،مولانا امتیاز صدیقی و مقررین

باغ(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)یوم تکریم شہداء کنونشن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ بریگیڈیئر مسعود اختر (کمانڈر 6 اے کے بریگیڈ) ڈپٹی کمشنر باغ راجہ صداقت علی،چیئرمین علماء مشائخ آزاد کشمیر مولانا امتیاز احمد صدیقی ،میئر میونسپل کارپوریشن باغ میجر ریٹائرڈ ،چیئرمین ضلع کونسل باغ سردار محمد آصف خان ،ایس ایس پی باغ راجہ محمد

یوم تکریم شہداء کنونشن، قوم افواج پاکستان کی پشت پر کھڑی ہے،مولانا امتیاز صدیقی و مقررین Read More »

Scroll to Top