Bukhari

ثقلین فدا کاظمی کی شاندار انٹری، نذیر حسین شاہ فیملی کا بھرپور حمایت کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)نیلم چیڑ امیدوار اسمبلی سید ثقلین فدا کاظمی کی شاندار انٹری پیپلز پارٹی کے بانی رہنما سید نذیر حسین شاہ کے فرزندان سید تصدق حسین شاہ اور سید ظہور حسین شاہ نے اپنے بڑے بھائی سید مشتاق حسین شاہ کے سیاسی فیصلے پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنی جملہ برادری رفقاء کے […]

ثقلین فدا کاظمی کی شاندار انٹری، نذیر حسین شاہ فیملی کا بھرپور حمایت کا اعلان Read More »

مظفرآباد ، شرپسند عناصر کا نجی سکول پر حملہ، وائس پرنسپل ، طالبعلم اور خواتین اساتذہ زخمی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)شہباز ماڈل پبلک سکول اپرچھتر میں چند شرپسند عناصر نے اچانک حملہ کر دیا۔ حملے میں وائس پرنسپل، دو طالب علم اور خواتین اساتذہ زخمی ہو گئیں۔ حملے کے دوران پرنسپل کے کپڑے پھاڑ دیے گئے، جبکہ تعلیمی ماحول کو شدید نقصان پہنچا۔عینی شاہدین کے مطابق شرپسند عناصر نے اسکول میں داخل ہو کر

مظفرآباد ، شرپسند عناصر کا نجی سکول پر حملہ، وائس پرنسپل ، طالبعلم اور خواتین اساتذہ زخمی Read More »

چار شادیاں اور 100 سے زائد بچے، اماراتی محقق کے اعتراف پر بحث چھڑ گئی

کشمیر ڈیجیٹل متحدہ عرب امارات کے محقق سعید مصباح الکیتبی نے شارجہ فورم کے دوران 4 بیویوں اور 100 سے زائد بچوں کا حیران کن انکشاف کیا ہے۔ خلیجی اخبار ’ گلف نیوز ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق ثقافتی ورثے کے محقق سعید مصباح الکیتبی نے شارجہ میں ہونے والےسالانہ ادبی فیسٹیول کے دوران

چار شادیاں اور 100 سے زائد بچے، اماراتی محقق کے اعتراف پر بحث چھڑ گئی Read More »

ہائیکورٹ آزادکشمیرنے چیف الیکشن کمشنرتعیناتی کیلئے پینل طلب کر لیا

آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے پینل فوری طور پر تشکیل دینے کا حکم دے دیا ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری اعجاز کھٹانہ کی رٹ پٹیشن منظور کرتے ہوئے ہائیکورٹ آزادکشمیر نے حکم دیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے پینل ارسال کریں۔ واضح رہے کہ چیف الیکشن کمشنر

ہائیکورٹ آزادکشمیرنے چیف الیکشن کمشنرتعیناتی کیلئے پینل طلب کر لیا Read More »

سعودی عرب : ممتاز دینی رہنما،سعودی مفتیِ اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ انتقال کرگئے

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب کے ممتاز دینی رہنما، مفتی اعظم، سعودی سینیئرعلما کونسل کے صدراورمستقل کمیٹی برائے افتا کے سربراہ شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ آج خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ ایک بلند پایہ علمی و دینی شخصیت تھے، جنہوں نے اپنی زندگی دینِ اسلام کی خدمت اور

سعودی عرب : ممتاز دینی رہنما،سعودی مفتیِ اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ انتقال کرگئے Read More »

چین :سمندر میں آبدوزوں کا سراغ لگانے والا اےآئی سسٹم تیار

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چین نے دشمن آبدوزوں کا سراغ لگانے والا اےآئی سسٹم تیار کرلیا، آبدوز کی بقا کے امکانات صرف 5 فیصد رہ جانے کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے اپنے بحری بیڑے کو مزید مضبوط بناتے ہوئے دشمن آبدوزوں کا سراغ لگانے والا انٹیلی جینس آرٹیفیشل سسٹم تیار

چین :سمندر میں آبدوزوں کا سراغ لگانے والا اےآئی سسٹم تیار Read More »

آزادکشمیر بھر میں بلاسود قرضوں کی فراہمی شروع ،چیک تقسیم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزادکشمیر کے ویژن ” روزگار کی فراہمی اور غربت میں کی” کے مطابق چھوٹے کاروباری یونٹس کیلئے بلا سود قرضہ جات کی فراہمی شروع کر دی گئی۔ آزاد کشمیر سمال انڈسٹریز کارپوریشن اور اخوت اسلامک مائیکروفنانس کے زیر انتظام المصطفیٰ جامع مسجد دومیل سیداں مظفرآباد میں بلا سود قرضہ جات کے چیک

آزادکشمیر بھر میں بلاسود قرضوں کی فراہمی شروع ،چیک تقسیم Read More »

ایک ایسا پھل جس کی بدبو سے برطانیہ کے ایک قصبے میں ایمرجنسی صورتحال پیدا

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)دنیا کا وہ منفرد پھل جسے پسند کرنے والوں کے لیے اس سے بہتر کچھ نہیں مگر اس کی بو بیشتر افراد کے لیے ناقابل برداشت ہوتی ہے۔ یہ ہے ڈورین فروٹ جو جنوب مشرقی ایشیا میں بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ایسا کہا جاتا ہے کہ اس پھل کی بو ایسی ہوتی

ایک ایسا پھل جس کی بدبو سے برطانیہ کے ایک قصبے میں ایمرجنسی صورتحال پیدا Read More »

سونے

سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید بڑھ گئی، جس کے نتیجے میں سونا تاریخ کے لحاظ سے مہنگا ترین ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 34ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 3ہزار 719ڈالر فی اونس کی

سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی Read More »

مودی کا بھیانک چہرہ بے نقاب،سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مودی کی بھارتی حکومت نے سکھ یاتریوں کو بابا گرونانک کی برسی کی تقریبات میں شرکت کیلئے پاکستان آنے سے روک دیاہے،جس سے مودی حکومت کا بھیانک چہرہ بے نقاب ہو گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی “جیوتی جوت”کی تقریبات کرتارپور صاحب میں جا ری ہیں۔تاہم بھارتی وزارتِ

مودی کا بھیانک چہرہ بے نقاب،سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا Read More »