Bukhari

ایشیا کپ سپر فور ؛ بنگلادیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

یواے ای(کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں گروپ بی کے سپر فور مرحلےکے پہلے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے […]

ایشیا کپ سپر فور ؛ بنگلادیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

پیپلزپارٹی کا عظیم الشان اجتماع نظریاتی تخریب کاروں کیلئے چیلنج ، چوہدری یٰسین

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں طویل عرصے بعد کوٹلی میں شاندار ورکرز کنونشن کا انعقاد کر کے سیاسی میدان گرما دیا جس میں سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے خصوصی شرکت کی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ عظیم الشان کنونشن کا

پیپلزپارٹی کا عظیم الشان اجتماع نظریاتی تخریب کاروں کیلئے چیلنج ، چوہدری یٰسین Read More »

متحدہ عرب امارات میں مقیم کشمیریوں اور پاکستانیوں کی سہولت کیلئے مشرق ڈیجیٹل بینک لانچ

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)متحدہ عرب امارات میںمقیم کشمیری اور پاکستانیوں کیلئے بڑی سہولت ، مشرق ڈیجیٹل بینک کا اکاؤنٹ رکھنے والے پاکستان میں مشرق ڈیجیٹل بینک میں اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں اور مفت ترسیلات زر اپنے گھروں کو بھیچ سکتے ہیں۔ پاکستان میں مشرق ڈیجیٹل بینک کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا۔اسلام آباد میں لانچنگ تقریب

متحدہ عرب امارات میں مقیم کشمیریوں اور پاکستانیوں کی سہولت کیلئے مشرق ڈیجیٹل بینک لانچ Read More »

مسلسل 14 گھنٹے ہوم ورک کرنے سےبچے کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چین میں ایک 11 سالہ بچہ 14 گھنٹے مسلسل اسکو کا ہوم ورک کرنے کے بعد ہسپتال پہنچ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ چین کے شہر چانگشا میں 11 سالہ بچے کی صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک بغیر کسی وقفے کے ہوم ورک کرنے پر طبیعت بگڑ

مسلسل 14 گھنٹے ہوم ورک کرنے سےبچے کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل Read More »

چوہدری شجاعت حسین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین منتخب

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کو پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔ سابق وزیر اعظم کی رہائش گاہ لاہور میںگزشتہ روز پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر محمد طارق حسن اور سیکرٹری سہیل انور نے ملاقات کی۔ چوہدری شجاعت حسین نے ایشین باڈی

چوہدری شجاعت حسین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین منتخب Read More »

بھارت کی آزادکشمیر میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، پاک فوج کے ہاتھوں دشمن کی پٹائی

وادی لیپہ(کشمیر دیجیٹل) معرکہ حق کے بعد بھارت کی ایک بار پھر پاک فوج کے ہاتھوںزبردست پٹائی ، دشمن کی گنیں خاموش ، وادی لیپا سیکٹر میںبھارتی فوج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی۔ کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے ظہر کے وقت سرحدی پوسٹوں اور ملحقہ آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی ،فائرنگ

بھارت کی آزادکشمیر میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، پاک فوج کے ہاتھوں دشمن کی پٹائی Read More »

راولاکوٹ تاریخی معرکہ حق جلسے میں بھارت کا سینہ چاک کریں گے،ضیاء القمر کا اعلان

باغ، (کشمیر ڈیجیٹل ) وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سردار ضیاءالقمر کی رہائش گاہ پر راولاکوٹ کے مقام پر ہونے والے معرکہ حق جلسہ عام کے حوالہ سے مشاورتی اجلاس جلسہ عام کی شکل اختیار کر گیا۔ سینکڑوں کی تعداد میں حلقہ شرقی وسطی باغ کے کارکنان ، پارٹی ورکروں ، عہدیداران کی شرکت اس موقع پر

راولاکوٹ تاریخی معرکہ حق جلسے میں بھارت کا سینہ چاک کریں گے،ضیاء القمر کا اعلان Read More »

ایشیاء کپ 2025: پاک بھارت ٹاکرا، متنازعہ ریفری اینڈی پائیکرافٹ ہی ریفری کے فرائض انجام دینگے

یواے ای (کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ: متنازع ریفری اینڈی پائیکرافٹ پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور کے دوسرے میچ میں بھی ریفری ہوں گے۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق 14 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں ہاتھ ملانے سے منع کرنے کے تنازع میں ملوث ہونے والے اینڈی پائیکرافٹ اتوار کو

ایشیاء کپ 2025: پاک بھارت ٹاکرا، متنازعہ ریفری اینڈی پائیکرافٹ ہی ریفری کے فرائض انجام دینگے Read More »

یورپی ممالک کے متعدد ایئرپورٹس پرسائبر حملہ، نظام درہم برہم، درجنوں پروازیں منسوخ

جرمنی (کشمیرڈیجیٹل)یورپی ممالک کے متعدد بڑے ایئرپورٹس پر نصب چیک ان اور بورڈنگ سسٹمز کو سائبر حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے بعد کئی پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یورپ کے بڑے ہوائی اڈوں پر ہفتہ کے روز مسافروں کو شدید مشکلات کا

یورپی ممالک کے متعدد ایئرپورٹس پرسائبر حملہ، نظام درہم برہم، درجنوں پروازیں منسوخ Read More »

امریکی ورک ویزا فیس میں ریکارڈ اضافہ، 71فیصد بھارتی شہری لپیٹ میں آگئے

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن کے خلاف اپنے تازہ اقدام کے طور پر ایچ-1بی (H-1B) ویزا کے لیے ایک لاکھ ڈالر (تقریباً 88 لاکھ روپے) فیس عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ اقدام ٹیکنالوجی کے شعبے کے لیے بڑا دھچکا ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ یہ ویزا سب

امریکی ورک ویزا فیس میں ریکارڈ اضافہ، 71فیصد بھارتی شہری لپیٹ میں آگئے Read More »