Muzzafar.Bukhari

پاک فوج کے تعاون سے کیل،کلالوٹ،کنڈیاں والا بیلہ ،دومیل بالا سڑک کی بحالی کا کام جاری

نیلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج نے طوفانی برفباری باعث بند شاہراہ شونٹھر کی بحالی کا کام شروع کردیا۔کیل،کلالوٹ،کنڈیاں والا بیلہ سے دومیل بالا کی طرف برف ہٹا کر سڑک بحالی کا سلسلہ جاری ہے۔ برگیڈئیر محمد عمران ارشد چیمہ کی ہدایت پر عوامی مشکلات کے پیش نظر دو ماہ سے بندہ شاہراہِ شونٹھر کی بحالی […]

پاک فوج کے تعاون سے کیل،کلالوٹ،کنڈیاں والا بیلہ ،دومیل بالا سڑک کی بحالی کا کام جاری Read More »

پی ٹی آئی میں کوئی اختلاف نہیں، آزادکشمیرپر مکس اچار مسلط،عوام کی سامنے بے نقاب ہوچکے، عنصر پیرزادہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )تحریک انصاف میں کوئی اختلاف نہیں۔ اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد اور صدر جماعت سردار عبدالقیوم نیازی دونوں ایک دوسرے کی پشت پر کھڑے ہیں۔ہم عوامی ایکشن کمیٹی کو سیاست میں ویلکم کرتے ہیں، اور ان کے آنے سے آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک اچھا اضافہ ہو گا۔ عوامی ایکشن کمیٹی کا

پی ٹی آئی میں کوئی اختلاف نہیں، آزادکشمیرپر مکس اچار مسلط،عوام کی سامنے بے نقاب ہوچکے، عنصر پیرزادہ Read More »

راولاکوٹ : دو گروپوں میں تصادم ، پولیس افسر عبدالروف گولیوں کا نشانہ بن گئے ،علاقے میں کہرام مچ گیا

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)چوکی پولیس ڈھلکوٹ کے چوکی آفیسر عبدالروف دو گروپوں کے مابین فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گئے ہو گئے ۔ پولیس کنٹرول راولاکوٹ کے ذرائع کے مطابق پٹرول پمپ پر دو گروپوں کےدرمیان جھگڑے کی اطلاع پرچوکی آفیسر پولیس نفری ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ۔دوران ڈیوٹی

راولاکوٹ : دو گروپوں میں تصادم ، پولیس افسر عبدالروف گولیوں کا نشانہ بن گئے ،علاقے میں کہرام مچ گیا Read More »

وادی نیلم ، برفانی تودے کی زد میں آکر جیپ حادثے کا شکار، متعدد افراد زخمی

نیلم ویلی(نیوزڈیسک)بالائی وادی نیلم کے علاقے جانوائی سیری کے مقام پر برفانی تودے کی زد میں آکر جیپ حادثے کا شکار ہوکر دریائے نیلم میں جاگری۔ ابتدائی معلومات کے مطابق متعدد افراد زخمی ہوگئے جنہیں گہری کھائی سے نکال لیا گیا ۔شہریوں کی بڑی تعداد جائے حادثہ پر پہنچ گئی ، شہریوں نے اپنی مدد آپ کے

وادی نیلم ، برفانی تودے کی زد میں آکر جیپ حادثے کا شکار، متعدد افراد زخمی Read More »

ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو محمود عالم کا ٹیکس چوری کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل +محمداعظم) کمشنر انلینڈ ریونیو کی ہدایت پر پی او ایس ٹاسک فورس ہمراہ ڈپٹی کمشنر انلینڈ ریونیو محمود عالم نے آزاد جموں و کشمیر میں کاروبار کرنیوالے نیشنل برانڈز کی برانچوں کی جانچ پڑتال کی۔ دوران چیکنگ وہ برانچیں جو AJK POS سسٹم سے تاحال منسلک نہیں ہوئیں، ان کے خلاف کارروائی کرتے

ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو محمود عالم کا ٹیکس چوری کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ Read More »

وزیر اعظم انوار الحق

کشمیری خواتین بھارتی مظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کررہی ہیں، وزیراعظم انوارالحق

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ اسلام نے خواتین کو بڑا مقام دیا ہے ،سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خواتین کے حقوق بیان فرمائے اور انہیں ہر شعبہ زندگی میں نمائندگی دی حتیٰ کہ جائیداد تک میں انہیں بھرپور حصہ دیا گیا۔کسی بھی ملک کی

کشمیری خواتین بھارتی مظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کررہی ہیں، وزیراعظم انوارالحق Read More »

آزادکشمیر یونیورسٹی طلباء کا چارٹر آف ڈیمانڈ پیش ، پیر تک معاملات حل کرنے کا الٹی میٹم ، احتجاج کی دھمکی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر (یو اے جے کے) کے طلباء نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں پیر سے آزاد کشمیر کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا انتباہ دیدیا ہے۔ مظفرآباد میں طلباء اور پولیس کے درمیان پرتشدد تصادم کے بعد طلباء نے ‘چارٹر آف ڈیمانڈز’ کا اعلان

آزادکشمیر یونیورسٹی طلباء کا چارٹر آف ڈیمانڈ پیش ، پیر تک معاملات حل کرنے کا الٹی میٹم ، احتجاج کی دھمکی Read More »

یونیورسٹی طلباء پر پولیس تشد د قابل مذمت، لگتا ہے انوارحکومت کی گرتی ہوئی دیوار کو طلباء نے آخری دھکا دینا ہے ، غلام اللہ اعوان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) حصولِ علم کیلئے احتجاج کرنیوالے نہتے طلباء پر پولیس کا لاٹھی چارج، یہ انتہائی کم ظرفی کا عمل ہے۔وزیراعظم صاحب!آپ ریاست کا باپ بن کر اس ملک کیلئے سوچیں، آپ ریاست کا غنڈہ نہ بنیں، آپ اس ریاست کےچیف ایگزیکٹو ہیں۔یہ انتظامیہ کیلئے انتہائی شرم کی بات ہے کیونکہ یہ بچے فیسوں

یونیورسٹی طلباء پر پولیس تشد د قابل مذمت، لگتا ہے انوارحکومت کی گرتی ہوئی دیوار کو طلباء نے آخری دھکا دینا ہے ، غلام اللہ اعوان Read More »

جنرل عاصم منیر بہادر،دلیرشخصیت، سپہ سالار بننا پاکستان پر اللہ کی رحمت ہے،سردار امجد عباسی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان واحد ملک ہے جو کشمیریوں کی پشت پر کھڑا ہے، آج بھی کشمیری پاکستانی’’پرچم‘‘ میں اپنے لوگوں کو دفن کرنا پسند کرتے ہیں۔ یہ اللہ کا ہمارے اوپر خاص کرم ہے کہ اس نے جنرل سید عاصم منیر جیسے بہادر اور دلیر شخص کو سپہ سالار کی صورت میں عطا کیا۔ان خیالات

جنرل عاصم منیر بہادر،دلیرشخصیت، سپہ سالار بننا پاکستان پر اللہ کی رحمت ہے،سردار امجد عباسی Read More »

پاک فوج کے تعاون سے محکمہ پی ڈبلیو ڈی نے ریشیاں لیپا روڈ کی بحالی کا مشکل مشن کامیابی سے مکمل کر لیا

وادی لیپا(کشمیر ڈیجیٹل)ریشیاں لیپہ روڈ سے برف ہٹانے کا مشکل مشن، پاک فوج اور محکمہ پی ڈبلیو ڈی نے کامیابی سے مکمل کر لیا وادی لیپہ کو ملک کے دیگر علاقوں سے ملانے والی ریشیاں لیپہ روڈ حالیہ برفباری کے باعث شدید متاثر ہوئی۔ شدید برفباری کے نتیجے میں جہاں کئی مقامات پر برفانی تودے

پاک فوج کے تعاون سے محکمہ پی ڈبلیو ڈی نے ریشیاں لیپا روڈ کی بحالی کا مشکل مشن کامیابی سے مکمل کر لیا Read More »

Scroll to Top