ہونڈا کی 77ویں سالگرہ: نئی ہائبرڈ HR-V e:HEV کیلئے فری رجسٹریشن آفر
لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) ہونڈا نے اپنی 77ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان میں لانچ کی گئی نئی ہائبرڈ گاڑی Honda HR-V e:HEV پر خصوصی پروموشن کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے مطابق اس مہم کے تحت صارفین کسی بھی مستند ہونڈا 3S ڈیلرشپ سے بکنگ کروا کر گاڑی کی رجسٹریشن بالکل مفت حاصل کرسکتے ہیں۔۔ ہونڈا […]
ہونڈا کی 77ویں سالگرہ: نئی ہائبرڈ HR-V e:HEV کیلئے فری رجسٹریشن آفر Read More »









