Bukhari

وادی سماہنی، پاک فوج کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ قائم ،سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ

سماہنی(تحصیل رپورٹر)وادی سماہنی کے سرحدی علاقے نالی جو وادی سماہنی کا آخری گاؤں ہے میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ ایل او سی کے باغسر سیکٹر میں تعینات پاک فوج کی یونٹ کی خصوصی کاوش تھی، جس کا مقصد سرحدی علاقوں میں بسنے والے عوام کو […]

وادی سماہنی، پاک فوج کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ قائم ،سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ Read More »

گلوبل صمود فلوٹیلا سے غزہ کا سفر : وزیراطلاعات پیر مظہر سعید شاہ کے ہوشرباء انکشافات

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ کی گلوبل صمود فلوٹیلا سے واپسی پر فلوٹیلا میں انکے ہمراہ شریک پاکستانی وفد کے اراکین ڈاکٹر محمد اسامہ ، عزیر نظامی، محمد اسماعیل خان کے ہمراہ سینٹرل پریس کلب میں پریس کانفرنس۔ وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ نے

گلوبل صمود فلوٹیلا سے غزہ کا سفر : وزیراطلاعات پیر مظہر سعید شاہ کے ہوشرباء انکشافات Read More »

بھارت:دوران میچ بولر اپنی ٹیم کو میچ جتوانے کے بعد موقع پر جان کی بازی ہار گئے

اترپردیش(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک مقامی کرکٹر اپنی ٹیم کو میچ جتوانے کے بعد مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں کرکٹ ٹورنامنٹ میں سینئر بولر میچ جتوانے کے فوراً بعد میدان میں ہی گر کر اپنی جان

بھارت:دوران میچ بولر اپنی ٹیم کو میچ جتوانے کے بعد موقع پر جان کی بازی ہار گئے Read More »

سردار عبدالقیوم نیازی،خواجہ فاروق احمد ملاقات، عمران خان کی رہائی کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی اور قائد حزب اختلاف خواجہ فاروق احمد کی اہم ملاقات۔ ملاقات میں عمران خان کی رہائی ، پارٹی و تنظیمی امور ، آمدہ الیکشن ، مجموعی سیاسی صورتحال و دیگر ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماوں نے تحریک لبیک

سردار عبدالقیوم نیازی،خواجہ فاروق احمد ملاقات، عمران خان کی رہائی کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم Read More »

بابر اعظم

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ:اسٹار بیٹر بابر اعظم نے 3 ہزار رنز مکمل کرلئے

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا۔ بابر اعظم نے اتوار کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جنوبی افریقا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے دوران ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ایک بڑا سنگ میل عبور کر لیا۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ:اسٹار بیٹر بابر اعظم نے 3 ہزار رنز مکمل کرلئے Read More »

پاکستان کا افغان جارحیت کا منہ توڑ جواب، دشمن پسپائی پر مجبور

طورخم(کشمیر ڈیجیٹل)افغان جارحیت کا منہ توڑ جواب، پاکستان نے دشمن کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔افغان فورسز کی جانب سے پاک،افغان سرحد پر پانچ سے چھ مختلف مقامات پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی، جس کا پاک فوج نے انتہائی مؤثر اور بھرپور جواب دیا۔ دشمن نے جب ہماری چوکیوں کو نشانہ بنانے کی کوشش

پاکستان کا افغان جارحیت کا منہ توڑ جواب، دشمن پسپائی پر مجبور Read More »

امریکہ کو بڑا جھٹکا،شمالی کوریا نے نیا بین البراعظمی میزائل لانچ کردیا

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے ایک بڑی فوجی پریڈ کی نگرانی کی، جس میں ملک کے نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کی نمائش بین الاقوامی مہمانوں کے سامنے کی گئی۔ سرکاری خبر ایجنسی ’کے سی این اے‘ کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ یہ پریڈ گزشتہ رات شروع ہوئی جو حکمران ورکرز

امریکہ کو بڑا جھٹکا،شمالی کوریا نے نیا بین البراعظمی میزائل لانچ کردیا Read More »

راولاکوٹ: متعدد سڑکوں کے ترقیاتی منصوبے تاخیر کا شکار ،عوام سراپا احتجاج

راولاکوٹ (بیورو رپورٹ)بہروٹہ تا کھیریاں، سملان تا گیگن اور بہکاں تا گلیاں پاچھیوٹ سڑکوں کے ترقیاتی منصوبے تاخیر کا شکار، عوام شدید اضطراب کا شکار، محکمہ شراہات کیخلاف سراپا احتجاج ۔ تفصیلات کے مطابق بہروٹہ تا کھیریاں سڑک پر گزشتہ تین سال سے کام بند ہے، جبکہ سملان تا گیگن سڑک بھی تین سال گزرنے

راولاکوٹ: متعدد سڑکوں کے ترقیاتی منصوبے تاخیر کا شکار ،عوام سراپا احتجاج Read More »

اختیارات کا غلط استعمال،موٹرسائیکل سوار کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ٹریفک اہلکار معطل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ٹریفک پولیس اہلکاروں کی موٹر سائیکل سوار پر تشدد کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی تو چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ حمزہ ہمایوں نے متعلقہ اہلکاروں کو انکوائری مکمل ہونے تک معطل کر دیا۔ احتجاج روکنے کیلئے لگائی گئی رکاوٹ سے آگے بڑھنے پر ٹریفک پولیس اہلکار شہری پر ٹوٹ پڑے۔ فوٹیج

اختیارات کا غلط استعمال،موٹرسائیکل سوار کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ٹریفک اہلکار معطل Read More »

جھٹکے

مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب کے ضلع لیہ اور خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پنجاب کے ضلع لیہ اور خیبر پختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان میں زلزلے کے جھٹکے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ حکام

مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے Read More »