Muzzafar.Bukhari

حکومت اور بلدیاتی نمائندگان کے درمیان ڈیڈ لاک ختم، 8 اپریل کو حتمی اعلان کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومتی مذاکراتی کمیٹی اوربلدیاتی نمائندگان کے وفد کی ملاقات۔ چیئرمین ضلع کونسل راولاکوٹ سردار جاوید شریف ودیگر نمائندگان کی مذاکراتی کمیٹی کے مابین مذاکرات کامیاب۔ حکومت آزادکشمیر اور بلدیاتی نمائندگان کے مابین فنڈز کی تقسیم کا معاملہ حل ہوگیا ۔بلدیاتی نمائندگان کے مسائل کے حوالے سے جاری ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ حکومت نے […]

حکومت اور بلدیاتی نمائندگان کے درمیان ڈیڈ لاک ختم، 8 اپریل کو حتمی اعلان کا فیصلہ Read More »

نیلم ، سپر لیگ کا کانٹے دار مقابلہ، کاردارکمانڈو ٹیم نےٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)سپر لیگ ٹورنامنٹ کاردارکمانڈو ٹیم نے میچ جیت لیا۔کاردار کمانڈو اور یلغار شیخ بیلہ میں کانٹے دار مقابلہ ہوا۔ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی نائب تحصیلدار خواجہ فاروق احمد تھے۔ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کاردار کمانڈو کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق کاردار سٹیڈیم خواجہ سیری میں سپر لیگ کا ٹورنامنٹ

نیلم ، سپر لیگ کا کانٹے دار مقابلہ، کاردارکمانڈو ٹیم نےٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا Read More »

آئرلینڈ کاپاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین ، پاکستان کمزور ترین ممالک میں شامل

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ آئرلینڈ کا ہے۔یہ بات ایک پاسپورٹس کی درجہ بندی کرنے والی ایک نئی فہرست میں سامنے آئی ہے۔ نوماڈ کیپیٹلسٹ کی سالانہ فہرست میں یورپی ملک نے یہ اعزاز حاصل کیا۔پاسپورٹس کی درجہ بندی کرنے والی دیگر فہرستوں میں صرف ویزا فری سفر کو مدنظر رکھا جاتا ہے مگر

آئرلینڈ کاپاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین ، پاکستان کمزور ترین ممالک میں شامل Read More »

آٹھ سے 11 وزراء انوارالحق کو جھنڈی دکھانے ،سردار تنویر الیاس کے ہاتھ پر بیعت کیلئے تیار، غلام اللہ اعوان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم انوار الحق اور سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی۔ انوارالحق سرکار نے ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے، یہ عوام کے مسائل حل نہیں کر رہے، نیا مالی سال کا بجٹ پیش ہونے میں 3 ماہ باقی ہیں!لیکن حکومت آزاد کشمیر نے

آٹھ سے 11 وزراء انوارالحق کو جھنڈی دکھانے ،سردار تنویر الیاس کے ہاتھ پر بیعت کیلئے تیار، غلام اللہ اعوان Read More »

یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 7 افراد ہلاک

گریس (کشمیر ڈیجیٹل)یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس میں 2 خواتین سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یونان میں ایک اور خوفناک حادثہ پیش آیا ہے، تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوبنے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ یونانی کوسٹ گارڈ کے مطابق کشتی کے

یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 7 افراد ہلاک Read More »

آئی ایم ایف سربراہ نے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا

عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سربراہ آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے نئے ٹیرف عالمی معیشت کے لیے ایک نمایاں خطرہ ہیں۔ آئی

آئی ایم ایف سربراہ نے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا Read More »

کپتان محمد رضوان کی لاپرواہی ،پاکستانی ٹیم پر ایک بار پھر جرمانہ عائد

لاہور(کشمیر ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم پر نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی سلو اوور ریٹ کے سبب جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ پاکستانی ٹیم پر یہ جرمانہ متعین کردہ وقت میں ایک اوور کم کرانے پر عائد کیا گیا۔ کرک انفو کے مطابق ہیملٹن میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں

کپتان محمد رضوان کی لاپرواہی ،پاکستانی ٹیم پر ایک بار پھر جرمانہ عائد Read More »

مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے خوشخبری ، پاکستان میں مہنگائی کے تناسب میں بتدریج  کمی کا سامنا

اسلام آباد(کشمیر ڈیسک) پاکستان میں مہنگائی کی شرح مارچ 2025 میں مزید کم ہوئی ہے۔پاکستان بیورو آف شماریات کے مطابق مارچ 2025 میں مہنگائی کی شرح 0.7 فیصد رہی، جو گزشتہ ماہ 1.5 فیصد تھی۔ایک سال پہلے یعنی مارچ 2024 میں یہ شرح 20.7 فیصد تھی۔ یعنی گزشتہ سال کی نسبت مہنگائی میں نمایاں کمی

مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے خوشخبری ، پاکستان میں مہنگائی کے تناسب میں بتدریج  کمی کا سامنا Read More »

غلام مجتبیٰ کے پاکستان مخالف بیانات قابل مذمت، خطے میں انتشار کی اجازت نہیں دیں گے ، وزیرحکومت عبدالماجد خان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیرخزانہ عبدالماجد خان نے پاکستان مخالف بیانات پر سخت ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ دنوں میں غلام مجتبیٰ نے ریاست مخالف بیان جاری کیا جس کی حکومت آزادکشمیر کی ترجمان پی آئی ڈی نے اس کے بیان کی مذمت بھی کی ۔ میں سمجھتاہوں کہ ایسے بیانات ریاست کو انتشار کی طرف لے

غلام مجتبیٰ کے پاکستان مخالف بیانات قابل مذمت، خطے میں انتشار کی اجازت نہیں دیں گے ، وزیرحکومت عبدالماجد خان Read More »

2019 کے تیار کردہ پاکستانی سوٹ میں ملبوث برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن مسلمانوں کیساتھ عید منانے پہنچ گئیں

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے عید الفطر کے موقع پر مسلم کمیونٹی سینٹر کا دورہ کیا اور عید کی مبارک باد دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق پرنسس آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے کمیونٹی سینٹر میں مسلم برادری کے ساتھ عیدالفطر منائی۔ کیٹ مڈلٹن نے کمیونٹی سینٹر میں موجود افراد کے ساتھ وقت گزارا۔ بالخصوص

2019 کے تیار کردہ پاکستانی سوٹ میں ملبوث برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن مسلمانوں کیساتھ عید منانے پہنچ گئیں Read More »

Scroll to Top