ہزاروں ایم این سی ایچ آرملازمین بیروزگار،وزیراعظم سیکرٹریٹ کے سامنے خود سوزی کی دھمکی
ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)ضلع جہلم ویلی میں ایم این سی ایچ پروگرام کے ملازمین کو زبانی احکامات پر فارغ کردیا ، 17 سالہ سروس کے حامل ملازمین ذہنی اذیت میں مبتلا ، مستقبل کی بے یقینی کا شکار ملازمین کا بچوں سمیت وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے سامنے خود سوزیاں کرنے کا اعلان ۔۔۔۔ ڈسٹرکٹ […]
ہزاروں ایم این سی ایچ آرملازمین بیروزگار،وزیراعظم سیکرٹریٹ کے سامنے خود سوزی کی دھمکی Read More »









