Muzzafar.Bukhari

اسلامی نظریاتی کونسل آزادکشمیر کا الواداعی اجلاس، پاک فوج کے حق میں قرارداد منظور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) اسلامی نظریاتی کونسل آزادجموں وکشمیر کی موجودہ کونسل کا الوداعی اجلاس پیر کے روز چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل وچیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی زیر صدارت سپریم کورٹ بلڈنگ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور […]

اسلامی نظریاتی کونسل آزادکشمیر کا الواداعی اجلاس، پاک فوج کے حق میں قرارداد منظور Read More »

بھمبر،تقریبات میں اسلحہ کی نمائش ، مسلح گارڈ کے ہمراہ آمد پرپابندی عائد

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)عوامی شکایات پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کا ایکشن، اسلحہ کی نمائش اورتقریبات میں مسلح گارڈزکے ہمراہ آمد پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے اپنے حکم نامہ میں لکھا کہ عام شہریوں کی طرف سے شدید تحفظات پائے جا رہے ہیں۔ بدوں اجازت کچھ غیر سرکاری افراد مسلح گارڈز ہمراہ رکھتے ہیں جس

بھمبر،تقریبات میں اسلحہ کی نمائش ، مسلح گارڈ کے ہمراہ آمد پرپابندی عائد Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم پے در پے شکست کے بعد جرمانوں کے بھنور میں پھنس گئی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کرکٹ ٹیم شکستوں کے بھنور میں پھنسنے کے بعد اب جرمانوں کے تسلسل سے دوچار ہے قومی ٹیم پر مسلسل تیسری بار جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم جو پے در پے شکستوں سے پہلے ہی نڈھال ہے اب جرمانوں کے تسلسل نے ٹیم کی ہزیمت مزید بڑھا دی

پاکستان کرکٹ ٹیم پے در پے شکست کے بعد جرمانوں کے بھنور میں پھنس گئی Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک کچلنے کے خوفناک نتائج نکلیں گے، نیشنل عوامی پارٹی

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر پرامن خطہ یہاں رینجرز جیسے ادارے کی ضرورت نہیں ہے ۔ حکمران عوام کو بنیادی انسانی حقوق دیں نہ کہ ایسے ادارے جو عوام کی آواز کو دبانے کیلئے بنائے جائیں ۔ آزاد کشمیر کی نام نہاد حکومت 76 سالوں میں عوام کو صحت ۔تعلیم اور روزگار جیسے بنیادی ضروریات

عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک کچلنے کے خوفناک نتائج نکلیں گے، نیشنل عوامی پارٹی Read More »

آزادکشمیر کا انٹری پوائنٹ آزادپتن پل بند، عوام خوار ہونے لگی

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد پتن پُل بند،کشمیر کا انٹری پوائنٹ بند،عوام ذلیل و خوار ہونے لگی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی آزاد پتن کے خلاف پنڈی کہوٹہ کی یونین کونسل نڑھ کے کونسلر شوکت ستی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ پتن پل سے روڈ کو بند کر دیا گیا۔ آزادکشمیر آنے جانے کا راستہ منقطع،گاڑیوں کی

آزادکشمیر کا انٹری پوائنٹ آزادپتن پل بند، عوام خوار ہونے لگی Read More »

14 ممالک کے ویزوں پرپابندی، اعلیٰ حکام نے وضاحت جاری کردی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سوشل میڈیا پر کچھ غلط اطلاعات پھیلائی جا رہی ہیں کہ سعودی عرب نے 14 ممالک کے ویزوں پر پابندی عائد کر دی ہے اور عمرہ ویزوں پر بھی پابندی عائد کر دی ہے، جس میں پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش وغیرہ شامل ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ سعودی عرب کی وزارت حج و

14 ممالک کے ویزوں پرپابندی، اعلیٰ حکام نے وضاحت جاری کردی Read More »

نیلم روڈ پر عوام کااحتجاج، اسسٹنٹ کمشنر پٹہکہ کی یقین دہانی ،انتظامیہ کو ایک ماہ کی ڈیڈ لائن

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) حلقہ لچھراٹ کے گاؤں کنور کی عوام نے تعلیمی مسائل اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کے خلاف تعلیم دوست اتحاد کے پلیٹ فارم سے آج دن 10 بجے نیلم روڈ دھنی کو احتجاجاً بند کر دیا۔ احتجاج کی اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر پٹہکہ چوہدری ظہیر اقبال موقع پر پہنچے اور

نیلم روڈ پر عوام کااحتجاج، اسسٹنٹ کمشنر پٹہکہ کی یقین دہانی ،انتظامیہ کو ایک ماہ کی ڈیڈ لائن Read More »

الیکشن سے قبل ترقیاتی منصوبے مکمل نہ ہوئے تو فہیم ربانی کیخلاف فیصلہ دینگے،تحریک تحفظ حقوق لوئرپلیٹ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین تحریک تحفظ حقوق لوئر بیلٹ حلقہ بلوچ شاہد جمیل کشمیری نے تحریک کی سینئر قیادت کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر صدر تحریک سردار تنویر اقبال، سابق صدر سردار جاوید نسیم، سینئر نائب صدر ملک اظہر اعوان، جنرل سیکریٹری ملک شہباز، ممبران کور کمیٹی ملک ارشد فیاض،

الیکشن سے قبل ترقیاتی منصوبے مکمل نہ ہوئے تو فہیم ربانی کیخلاف فیصلہ دینگے،تحریک تحفظ حقوق لوئرپلیٹ Read More »

ہزاروں ایم این سی ایچ آرملازمین بیروزگار،وزیراعظم سیکرٹریٹ کے سامنے خود سوزی کی دھمکی

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)ضلع جہلم ویلی میں ایم این سی ایچ پروگرام کے ملازمین کو زبانی احکامات پر فارغ کردیا ، 17 سالہ سروس کے حامل ملازمین ذہنی اذیت میں مبتلا ، مستقبل کی بے یقینی کا شکار ملازمین کا بچوں سمیت وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے سامنے خود سوزیاں کرنے کا اعلان ۔۔۔۔ ڈسٹرکٹ

ہزاروں ایم این سی ایچ آرملازمین بیروزگار،وزیراعظم سیکرٹریٹ کے سامنے خود سوزی کی دھمکی Read More »

طویل غیرحاضری مہنگی پڑ گئی،نائب تحصیلدار بھمبر اسد ریاض معطل ، انکوائری کمیٹی تشکیل

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے بدوں اجازت و منظوری رخصت کے کرنٹ چارج نائب تحصیلدار بندو بست بھمبر اسد ریاض کو غیر حاضری کے باعث فوری طور پر ملازمت سے معطل کرکے ایڈیشنل کمشنر میرپور ڈویژن کو انکوائری آفیسر مقرر کردیا جو مقررہ مدت میں انکوائری کرکے رپورٹ پیش کریں گے ۔

طویل غیرحاضری مہنگی پڑ گئی،نائب تحصیلدار بھمبر اسد ریاض معطل ، انکوائری کمیٹی تشکیل Read More »

Scroll to Top