Bukhari

منی لانڈرنگ کیس: پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور علی ریاض ملک اشتہاری قرار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض ملک کے خلاف منی لانڈرنگ کے کیسز کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عدم حاضری پردومقدمات میں ملک ریاض ان کے بیٹے علی ریاض ملک کو بھی متعلقہ کیسزمیں اشتہاری قراردیا گیا اورانکے شناختی کارڈ اور سمز بھی بلاک کرنے کا حکم جاری کردیا۔ […]

منی لانڈرنگ کیس: پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور علی ریاض ملک اشتہاری قرار Read More »

افغان طالبان کا پروپیگنڈا دم توڑ گیا، آئی جی ایف سی کی گیٹ کے سامنے تصویر جاری

کوئٹہ (کشمیرڈیجیٹل)افغان طالبان کا تمام پروپیگنڈا دم توڑ گیا۔آئی جی ایف سی نارتھ باب دوستی گیٹ چمن کے بالکل سامنے کھڑے ہوکر تصویر جاری کردی جس کے بارے میں افغان طالبان حکومت کل دعویٰ کر رہی تھی کہ اس نےاس گیٹ کو تباہ کر دیا ۔ آئی جی فرنٹیئر کور شمالی بلوچستان نے سپن بولدک

افغان طالبان کا پروپیگنڈا دم توڑ گیا، آئی جی ایف سی کی گیٹ کے سامنے تصویر جاری Read More »

حکومت پاکستان کا خصوصی ویزا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ،افغانی شہری بھی شامل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا۔ وفاقی حکومت نے اس حوالے سے خصوصی ویزا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق افغانیوں کو بغیر ویزے کاروبار کی اجازت نہیں ہوگی تاہم پاکستان میں کاروبار کرنے والوں کو بزنس ویزے دیئے جائیں

حکومت پاکستان کا خصوصی ویزا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ،افغانی شہری بھی شامل Read More »

سینئر قانون دان خالد یوسف مشیر امور کشمیر پاکستان تحریک انصاف نامزد

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے وکلاء کی ٹیم میں شامل آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے سینئر قانون دان خالد یوسف چوہدری کو اپنا مشیر برائے امور کشمیر نامزد کردیا۔۔ تحریک انصاف آزادکشمیر سے متعلق اور کشمیرایشوپرسینئر قانون دان خالد یوسف چوہدری سے مشاورت سے کام

سینئر قانون دان خالد یوسف مشیر امور کشمیر پاکستان تحریک انصاف نامزد Read More »

اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ ناکام ، اعظم نذیر تارڑ گروپ نے سپریم کورٹ بار کے انتخابات کا میدان مار لیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 2025 کے غیر حتمی نتائج کے مطابق اعظم نذیر تارڑ گروپ کے حمایت یافتہ صدارتی امیدوار ہارون الرشید نے کامیابی حاصل کر لی۔ ملک کے مختلف شہروں سے موصول ہونے والے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق ہارون الرشید نے واضح برتری حاصل کی۔

اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ ناکام ، اعظم نذیر تارڑ گروپ نے سپریم کورٹ بار کے انتخابات کا میدان مار لیا Read More »

بھارت کو بڑا جھٹکا، سابق بھارتی مشیر جاسوسی کے الزام میں گرفتار

ورجینیا(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی ریاست ورجینیا کی اٹارنی لنڈسے ہالیگن نے تصدیق کی ہے کہ ویانا سے تعلق رکھنے والے بھارتی نژاد سابق مشیر ایشلے ٹیلس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ان پر قومی سلامتی سے متعلق حساس معلومات غیرقانونی طور پررکھنے کا الزام عائد کیا گیا ہے، جس کے تحت ان کے خلاف ایک مجرمانہ شکایت

بھارت کو بڑا جھٹکا، سابق بھارتی مشیر جاسوسی کے الزام میں گرفتار Read More »

سابق وزیرحکومت آزادکشمیر سید اظہر حسین گیلانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے سابق وزیر قانون و پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کےسینئررہنما سید اظہر حسین گیلانی انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ آج رات ساڑھے 10 بجے گلریز قبرستان راولپنڈی میں ادا کی جائے گی جنازہ رات 10:30 بجے سفاری ولا فیز 1 سے اٹھایا جائے گا سید اظہر گیلانی ماضی میں

سابق وزیرحکومت آزادکشمیر سید اظہر حسین گیلانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج نے افغان جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، شہبازشریف

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ افغانستان کے ساتھ جنگ بندی ٹھوس شرائط پر طویل ہو سکتی ہے۔‘ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ واقعات کے بعد پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج نے افغان جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، شہبازشریف Read More »

کیاغزنوی، ابدالی، غوری میزائلوں کے نام بدلیں جائیں گے ؟ کئی سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے افغان ہیروز کے نام پر پاکستانی میزائلوں کے نام رکھے ۔۔ جبکہ پاک افغان جنگ کے بعد بدلتی صورتحال کو سینئر صحافی حامد میر نے حالیہ افغان طالبان کے ساتھ جھڑپوں کے بعد سوال اٹھایا ہے کہ کیا پاکستان کے میزائلوں کے نام افغان ہیروز کے نام سے بدل دینے

کیاغزنوی، ابدالی، غوری میزائلوں کے نام بدلیں جائیں گے ؟ کئی سوالات اٹھ گئے Read More »

قرعہ اندازی،750 روپے بانڈز رکھنے والے خوش نصیبوں کے تمام نمبرز بھی جاری

سٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن (SBP-BSC) کی جانب سے 750 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز(750 prize bond draw) کی 104ویں قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ قرعہ اندازی 15 اکتوبر 2025ء کو مظفرآباد میں منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس قرعہ

قرعہ اندازی،750 روپے بانڈز رکھنے والے خوش نصیبوں کے تمام نمبرز بھی جاری Read More »