Bukhari

فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری کا معاہدہ طے پا گیا، فیلڈ مارشل عاصم منیرکی خصوصی شرکت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد میں فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری کے معاہدے پر دستخط کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خصوصی شرکت کی۔ یہ معاہدہ جی ٹو جی فریم ورک کے تحت طے پایا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ […]

فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری کا معاہدہ طے پا گیا، فیلڈ مارشل عاصم منیرکی خصوصی شرکت Read More »

شہبازشریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس، وزیراعظم آزادکشمیر انوارالحق کی شرکت،فیلڈ مارشل کو خراج تحسین پیش

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے پاکستان نے دہائیوں سے مشکلات میں گھرے افغانستان کی ہر مشکل وقت میں مدد کی اور افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر دہشت گرد حملے اور افغانوں کا ان حملوں میں ملوث ہونا تشویش ناک ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں امن

شہبازشریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس، وزیراعظم آزادکشمیر انوارالحق کی شرکت،فیلڈ مارشل کو خراج تحسین پیش Read More »

مہاجر سیٹیں ختم ہونے کے بعد یہ نظام چند ماہ بھی نہیں چل سکے گا، عبدالماجد خان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر خزانہ آزاد کشمیر عبدالماجد خان اور وزیر خوراک چوہدری اکبر ابراہیم کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان،وزیر اعظم آزاد کشمیر پر سنگین الزامات، مہاجرینِ مقیمِ پاکستان کے حقوق غصب کرنے کا دعویٰ۔ آزاد جموں و کشمیر کی سیاست میں ایک بڑا دھماکہ خیز موڑ، وزیر خزانہ آزاد کشمیر عبدالماجد خان اور وزیر خوراک

مہاجر سیٹیں ختم ہونے کے بعد یہ نظام چند ماہ بھی نہیں چل سکے گا، عبدالماجد خان Read More »

جہلم ویلی:جویریہ زبیر قتل کیس،7 افرادکیخلاف مقدمہ درج،متعدد ملزمان گرفتار

جہلم ویلی:(کشمیر ڈیجیٹل)تقریباً گیارہ ماہ قبل نومبر 2024 ء میں جہلم ویلی کے علاقہ قاضی آباد میں سسرالیوں کی جانب سے مبینہ طور پر قتل کی گئی جویریہ زبیر کے قتل کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہٹیاں بالا کے ڈاکٹر کی جانب سے خود کشی،سسرالیوں کی جانب سے طبعی موت قرار دینے اور سابق پولیس

جہلم ویلی:جویریہ زبیر قتل کیس،7 افرادکیخلاف مقدمہ درج،متعدد ملزمان گرفتار Read More »

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،شدت5.6ریکٹر سکیل ریکارڈ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد ، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے پشاور ،مردان، سوات سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کےجھٹکے۔کوہستان ، تورغر، مانسہرہ ، بالاکوٹ، چترال ، بٹگرام میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ لوگوں کی

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،شدت5.6ریکٹر سکیل ریکارڈ Read More »

پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو ہوگا، انجمن فلکیات یواے ای نے تاریخ بتادی

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)متحدہ عرب امارات(UAE) میں ہجری سال 1447 میں پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔ یواے ای کی فلکیاتی انجمن کےصدر ابراہیم جروان نے بتایا ہےکہ رمضان 1447ھ کا چاند 17 فروری کو شام 4 بج کر ایک منٹ پر (اماراتی وقت کے مطابق)پیدا ہوگا جو سعودی عرب کے وقت

پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو ہوگا، انجمن فلکیات یواے ای نے تاریخ بتادی Read More »

پنجاب میں ٹی ایل پی پر پابندی ، سمری وفاق کو ارسال

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ سمری وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی ۔ عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک مذہبی جماعت کے احتجاج کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ احتجاج کی کال غزہ

پنجاب میں ٹی ایل پی پر پابندی ، سمری وفاق کو ارسال Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 :یو اے ای نے ٹاپ تھری ٹیموں میں جگہ بنا لی

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے آئندہ سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ یو اے ای نے ایشین پیسیفک کوالیفائرز میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹاپ تھری ٹیموں میں جگہ بنائی، جس کے ساتھ ہی اس نے ورلڈ کپ میں اپنی نشست پکی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 :یو اے ای نے ٹاپ تھری ٹیموں میں جگہ بنا لی Read More »

وزیراعظم انوارالحق کی بجلی لائنوں کی فوری مرمت، کم وولٹیج ختم کرنے کی ہدایت

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل (ر) وقار احمد نور، وزیر تعلیم سکولز دیوان علی خان چغتائی، وزیر تعمیرات عامہ چوہدری اظہر صادق ، وزیر صحت نثار انصر ابدالی، پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود خان، اور سیکرٹری

وزیراعظم انوارالحق کی بجلی لائنوں کی فوری مرمت، کم وولٹیج ختم کرنے کی ہدایت Read More »

کوٹلی : ڈینگی وائرس بے قابو، مزید دو کیسز سامنے آگئے، تعداد 17 تک پہنچ گئی

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) کوٹلی میں ڈینگی وائرس آوٹ آف کنٹرول ۔ ایک ہی مارکیٹ سے دو کیسزز سامنے آ گے۔ 17 کیس اس وقت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی میں ریکارڈ کئے گئے ہیں، محکمہ صحت کی جانب سے انتباہ جاری کرتے ہوئے عوام کو محتاط رہنے کی تاکید کی گئی ہے ۔ محکمہ صحت

کوٹلی : ڈینگی وائرس بے قابو، مزید دو کیسز سامنے آگئے، تعداد 17 تک پہنچ گئی Read More »