Muzzafar.Bukhari

آزادکشمیر کی قانونی وادبی شخصیت بیرسٹر حمید بھاشانی دارفانی سے کوچ کرگئے

راولاکوٹ ( بیورو رپورٹ ) کشمیر انٹرنیشنل پریس کلب امریکہ کے بانی چیئرمین و کشمیر کی معروف قانونی و ادبی شخصیت بیرسٹر حمید بھاشانی اس دنیا میں نہیں رہے بیرسٹر حامد بھاشانی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نارتھ امریکہ ٹورنٹو میں انہوں نے اس جہان نا پائیدار سے جہاں […]

آزادکشمیر کی قانونی وادبی شخصیت بیرسٹر حمید بھاشانی دارفانی سے کوچ کرگئے Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس سے وزیرامور کشمیر انجینئر امیر مقام کی اہم ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان سے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں مسئلہ جموں کشمیر سمیت موجودہ ملکی و ریاستی سیاسی صورتحال پرسیر حاصل گفتگو کی گئی۔

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس سے وزیرامور کشمیر انجینئر امیر مقام کی اہم ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

آزادکشمیر سے بھی افغان شہریوں کی واپسی شروع، ڈی ایس پی باغ الوداع کرتے ہوئے آبدیدہ

مظفرآباد،باغ(کشمیر ڈیجیٹل)افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل تیزی سے جاری دارلحکومت مظفرآباد سے بھی افغان مہاجرین کی بےدخلی کا سلسلہ جاری ۔ ضلعی انتظامیہ مظفرآباد نے افغان مہاجرین کو طورخم بارڈر کے لیے روانہ کیا افغان مہاجرین طورخم بارڈر کے ذریعے افغانستان پہنچیں گے۔ پولیس افسران اور شہریوں نے ہاتھ لہرا کر افغان مہاجرین کو

آزادکشمیر سے بھی افغان شہریوں کی واپسی شروع، ڈی ایس پی باغ الوداع کرتے ہوئے آبدیدہ Read More »

اقوام متحدہ امن کیلئے جموں و کشمیر میں فوری اپنا مشن بھیجے،کل جماعتی حریت کانفرنس

سری نگر(کشمیر ڈیجیٹل)کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ سے اپنا یہ مطالبہ دہرایا ہے کہ وہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ خطے جموں وکشمیر میں بھارت کی طرف سے جاری انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی سنگین پامالیوں کے جائزے کے لیے اپنی ایک ٹیم علاقے میں بھیجے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے

اقوام متحدہ امن کیلئے جموں و کشمیر میں فوری اپنا مشن بھیجے،کل جماعتی حریت کانفرنس Read More »

چیف جسٹس صداقت حسین راجہ کی سدھنوتی آمد ’’کیس فلو مینجمنٹ اور رجسٹریشن آف ڈیڈز“سسٹم کا افتتاح

سدھنوتی(سخاوت سدوزئی،کشمیر ڈیجیٹل)چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں کشمیر جسٹس صداقت حسین راجہ نے ضلع سدھنوتی میں ’’کیس فلو مینجمنٹ سسٹم‘‘ اور ”رجسٹریشن آف ڈیڈز“سسٹم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ بدھ کے روز افتتاحی تقریب جوڈیشل کمپلیکس پلندری میں منعقد ہوئی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ تھے

چیف جسٹس صداقت حسین راجہ کی سدھنوتی آمد ’’کیس فلو مینجمنٹ اور رجسٹریشن آف ڈیڈز“سسٹم کا افتتاح Read More »

پاکستان کشمیریوں کی سیاسی ،سفارتی ، اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، انجینئر امیر مقام

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیرامور کشمیر انجینئرامیر مقام نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومتِ پاکستان تحریک آزادی کشمیر کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھی گی، یہ نہ صرف حکومت بلکہ پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی پالیسی ہے۔ پاکستان کی پالیسی ہے کہ سیاست اپنی جگہ لیکن ریاست کمزور نہ ہو۔ وزیرامور

پاکستان کشمیریوں کی سیاسی ،سفارتی ، اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، انجینئر امیر مقام Read More »

نام نہاد طلباء ایکشن کمیٹی منشیاتی کمیٹی ،حقائق کیساتھ ایکسپوز کرونگا، راجہ مامون فہد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)طلباء ایکشن کمیٹی کو چھوڑنے کی بنیادی وجہ ان کا ریاست مخالف بیانیہ اور طلباء کی غلط ذہن سازی کرنا تھی،میں آج بھی اس بات پر قائم ہوں طلباء ایکشن کمیٹی بنیادی طور پر’’منشیاتی کمیٹی‘‘ ہے میں ان کو حقائق کے ساتھ ایکسپوز کروں گا جو یہ بات ثابت کرے گی کہ یہ منشیات

نام نہاد طلباء ایکشن کمیٹی منشیاتی کمیٹی ،حقائق کیساتھ ایکسپوز کرونگا، راجہ مامون فہد Read More »

مرکزی رہنماپیپلزپارٹی سینیٹر تاج حیدر 83 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر تاج حیدر مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر علالت کے بعد 83 برس عمر میں انتقال کرگئے۔اہل خانہ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ مرحوم تاج حیدرپیپلز پارٹی کے

مرکزی رہنماپیپلزپارٹی سینیٹر تاج حیدر 83 برس کی عمر میں انتقال کرگئے Read More »

آزادکشمیر میں ای چالان سسٹم کی تیاریاں، محکمہ پولیس اور جے ایس زندگی بینک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ پولیس آزاد کشمیر اور جے ایس زندگی بینک کے درمیان مفاہمت کی اس یاداشت پر دستخط کی تقریب مرکزی دفتر پولیس مظفر آباد میں منعقد ہوئی جس میں محکمہ پولیس اور JS-Zindigi بیگل ایڈ کے CEO و دیگر آفیسران نے شرکت کی ۔ آزاد کشمیر میں جد یاٹر ایک E (الیکٹرانک چالان مسلم

آزادکشمیر میں ای چالان سسٹم کی تیاریاں، محکمہ پولیس اور جے ایس زندگی بینک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا Read More »

فوڈ اتھارٹی آذادکشمیر کی کارروائیاں جاری، ناقص صفائی پر فاسٹ فوڈ کی مشہور چین سیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں آزاد جموں وکشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی کارروائیاں جاری،ٹیم فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے گوجرہ بائی پاس پر قائم فاسٹ فوڈ کی مشہور چین کو ناقص صفائی ستھرائی کے انتظامات کےباعث سیل کر دیا۔ چیکنگ کے دوران پروڈکشن ایریا میں صفائی و ستھرائی انتہائی ناقص اور برتن گرد

فوڈ اتھارٹی آذادکشمیر کی کارروائیاں جاری، ناقص صفائی پر فاسٹ فوڈ کی مشہور چین سیل Read More »

Scroll to Top