Bukhari

بیرسٹر سلطان محمود سے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی اہم ملاقات، ججز کی خالی آسامیوں پرمشاورت

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل)صدر آزادجموں و کشمیربیرسٹر سلطان محمودچوہدری سے چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزادجموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے درمیان آزادجموں […]

بیرسٹر سلطان محمود سے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی اہم ملاقات، ججز کی خالی آسامیوں پرمشاورت Read More »

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی تیاری،ٹینڈرز طلب

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی تیاری شروع کر دی۔ جس کے لیے باضابطہ طور پر ٹینڈر طلب کر لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے نیمنگ رائٹس فروخت کرنے کے لیے باضابطہ طور پر کام شروع

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی تیاری،ٹینڈرز طلب Read More »

نادرا فیس جمع کرانے کا طریقہ تبدیل؛ نیا پلان سامنے آگیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)نادرا حکام نے شناختی کارڈ فیس جمع کرانے کے عمل کو مزید آسان کردیا۔ اب شہری بغیر کسی اضافی چارج کے راست کیو آر کوڈ کے ذریعے فوری ادائیگی کر سکیں گے۔ نادرا کے ترجمان کے مطابق یہ سہولت پورے ملک میں فعال کر دی گئی ہے۔ تمام نادرا مراکز سے جاری

نادرا فیس جمع کرانے کا طریقہ تبدیل؛ نیا پلان سامنے آگیا Read More »

بجلی مزید مہنگی، صارفین پر 8 ارب 1 کروڑ روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ملک بھر میں بجلی صارفین پرمالی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان جس سے بجلی کے صارفین پر 8 ارب 1 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 36پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کردی ۔

بجلی مزید مہنگی، صارفین پر 8 ارب 1 کروڑ روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں Read More »

صدر مملکت نے پیپلز پارٹی کو آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کا گرین سگنل دے دیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) صدرمملکت آصف زرداری کی زیرصدارت اسلام آباد میں اہم اجلاس ، اجلاس میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو، سیاسی انچارج فریال تالپور سمیت آزادکشمیر کی سیاسی قیادت نے شرکت کی ۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیرصدارت پیپلزپارٹی آزادکشمیر پارلمانی پارٹی کا اہم اجلاس، پیپلزپارٹی کا آزادکشمیر میں ان ہاوس تبدیلی کا

صدر مملکت نے پیپلز پارٹی کو آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کا گرین سگنل دے دیا Read More »

بغیربائیو میٹرک تصدیق موبائل والیٹس، ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے کا فیصلہ

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) حکومت کا بغیربائیو میٹرک تصدیق موبائل والیٹس، ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نئے بایومیٹرک تصدیقی ضوابط آج سے نافذ ہونے جا رہے ہیں، جس کے بعد لاکھوں پاکستانی شہریوں کے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس اور والٹس بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

بغیربائیو میٹرک تصدیق موبائل والیٹس، ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے کا فیصلہ Read More »

جنید جمشید مرحوم حادثے سے چند ماہ قبل ہی شہادت کی دعا مانگتے رہے: بیٹے کا انکشاف

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)معروف پاکستانی نعت خوان مرحوم جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ جنید نے والد کے ساتھ گزرے آخری لمحات مداحوں سے شیئر کیے ہیں۔ سیف اللہ جنید حال ہی میں جیو پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے والد کے مختلف واقعات اور ان کے ساتھ گزرے لمحات سے پردہ اٹھایا۔ والد

جنید جمشید مرحوم حادثے سے چند ماہ قبل ہی شہادت کی دعا مانگتے رہے: بیٹے کا انکشاف Read More »

یو اے ای : روزگار کے ہزاروں مواقع، نئے منصوبوں پر کام شروع

یواے ای (کشمیر ڈیجیٹل)متحدہ عرب امارات میں شمسی توانائی اور بیٹری اسٹوریج پر مشتمل دنیا کے سب سے بڑے قابلِ تجدید توانائی منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے جس سے یو اے ای میں روزگار کے ہزاروں مواقع پیدا ہوں گے۔ دبئی کے انگریزی جریدے گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق صدارتی دیوان برائے

یو اے ای : روزگار کے ہزاروں مواقع، نئے منصوبوں پر کام شروع Read More »

پنجاب میں نان اورخمیری روٹی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ

متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے نان اور خمیری روٹی کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ کر دیا پنجاب میں سبزی اور پھلوں کے بعد نان اور خمیری روٹی بھی مہنگی ہوگئی،قیمتِ فروخت 25 روپے سے بڑھکر 30 روپے ہوگئی حکومت کی جانب سےتاحال کوئی باضابطہ نوٹیفکیشن جاری نہیں کیاگیا،خودساختہ اضافے نے شہریوں کو

پنجاب میں نان اورخمیری روٹی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ Read More »

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سےمریم ادریس کی اہم ملاقات،آزادکشمیر کو بحران سے بچانے پراظہارتشکر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام سے مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر شعبہ خواتین کی مرکزی نائب صدر مریم ادریس کی ملاقات۔ ملاقات میں آزاد جموں و کشمیرکی سیاسی صورتحال، مسئلہ کشمیر ،خواتین کے سیاست میں کرادر سمیت مختلف امور پر گفتگو۔ ملاقات میں مریم ادریس

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سےمریم ادریس کی اہم ملاقات،آزادکشمیر کو بحران سے بچانے پراظہارتشکر Read More »