وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب پہنچ گئے،سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات
جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب پہنچ گئے، وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں پاک سعودی تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اوردیگر شعبوں میں تعاون کے فروغ پر گفتگو ہوئی ۔ قبل ازیں وزیر اعظم فیوچر […]
وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب پہنچ گئے،سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات Read More »









