Bukhari

دوسرا ٹی20: پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ ٹاس کے موقع […]

دوسرا ٹی20: پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

باغ پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگالیا، سسر اور بیوی گرفتار، اعتراف جرم

باغ (کشمیر ڈیجیٹل )عبدالشمید قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم منشاد ساکنہ بھیڈی نے دورانِ تفتیش اعتراف کیا ہے کہ اس نے جولائی 2025 میں عبدالشمید کو قتل کیا اور لاش زمین میں دفن کردی تھی۔ تحقیقات کے مطابق مقتول عبدالشمید بحرین سے واپسی کے بعد اپنی

باغ پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگالیا، سسر اور بیوی گرفتار، اعتراف جرم Read More »

آذادکشمیر:انٹرنیٹ سست رفتاری تکنیکی مسئلہ؛ حکومت ،متعلقہ ادارے بحالی کیلئے سرگرم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں کچھ موبائل نیٹ ورکس پر انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی دیکھی جا رہی ہے، تاہم اسکا الزام حکومتِ پر لگانا سراسر غلط ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ یہ مسئلہ کسی پالیسی کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک عارضی تکنیکی خرابی ہے جو موبائل نیٹورکس

آذادکشمیر:انٹرنیٹ سست رفتاری تکنیکی مسئلہ؛ حکومت ،متعلقہ ادارے بحالی کیلئے سرگرم Read More »

بقیہ حکومت پیپلزپارٹی کیلئے امتحان،وزیراعظم کا اعلان کشمیر سے ہوگااسلام آباد سے نہیں، بلاول زرداری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بے نیتجہ ختم، اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر کی بقیہ حکومت پیپلزپارٹی کیلئے امتحان ہوگی ۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم آزادکشمیر کا اعلان کشمیر سے ہوگا اسلام آباد سے نہیں ، پیپلزپارٹی

بقیہ حکومت پیپلزپارٹی کیلئے امتحان،وزیراعظم کا اعلان کشمیر سے ہوگااسلام آباد سے نہیں، بلاول زرداری Read More »

حویلی ، اسرا فاؤنڈیشن کے تحت ایمبولینس سروس کا آغاز

حویلی کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)حویلی میں اسرا فاؤنڈیشن کے تحت ایمبولینس سروس کا آغاز اسرا فاؤنڈیشن حویلی کے زیرِ اہتمام “اسرا ایمبولینس سروس” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی ایس پی حویلی محترم عامر محبوب نوابی تھے جبکہ مہمانِ اعزاز ڈاکٹر حبیب احمد راٹھور تھے۔تقریب کی صدارت صدر اسرا فاؤنڈیشن جناب

حویلی ، اسرا فاؤنڈیشن کے تحت ایمبولینس سروس کا آغاز Read More »

جہلم ویلی،محکمہ جنگلات تجدیدکے زیراہتمام آگاہی پروگرام،اعلیٰ افسران کی شرکت

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)محکمہ جنگلات تجدید ڈویژن جہلم ویلی کے زیر اہتمام یونین کونسل لانگلہ میں “جنگلات کی افادیت اور جنگلات کو آگ لگانے کے نقصانات” کے موضوع پر ایک آگاہی پروگرام منعقد ہوا۔ تقریب میں محکمہ جنگلات کے اعلیٰ افسران بشمول ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر جہلم ویلی ہارون الرشید اعوان، ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر تجدید

جہلم ویلی،محکمہ جنگلات تجدیدکے زیراہتمام آگاہی پروگرام،اعلیٰ افسران کی شرکت Read More »

موبائل فون کا استعمال بچوں کی نظر کیلئے نقصان دہ،خطرناک بیماری کا خدشہ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)والدین بچوں کو موبائل فون نہ دیں، وقت دیں، موبائل فون کے استعمال سے کم عمر بچے دور کی نظر کی کمزوری کی بیماری میوپیا میں مبتلا ہونے لگے۔ یہ انکشاف لاہور کے مغل آئی ٹرسٹ اسپتال کے شعبۂ پیڈیاٹرک آپتھامولوجی کے زیرِاہتمام سیمینار میں کیا گیا۔ سربراہ شعبہ پیڈز آپتھامولوجی پروفیسر سیما قیوم

موبائل فون کا استعمال بچوں کی نظر کیلئے نقصان دہ،خطرناک بیماری کا خدشہ Read More »

ایگزیکٹو ڈائریکٹر مانیٹرنگ پالیسی امین خان لودھی نئے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک تعینات

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل)اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں اہم تعیناتی ، مانیٹری پالیسی اینڈ ریسرچ گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر امین خان لودھی کواسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ڈپٹی گورنر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کراچی سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق امین خان لودھی اپنی نئی ذمہ داریاں پانچ سالہ مدت

ایگزیکٹو ڈائریکٹر مانیٹرنگ پالیسی امین خان لودھی نئے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک تعینات Read More »

سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کیخلاف ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل میں مقدمہ درج ۔ ایف آئی آرکے مطابق مقدمہ بطور چیئرمین ایف بی آر خلاف ضابطہ 16 ارب روپے سے زائد انکم ٹیکس ریفنڈ کے الزام میں درج کیا گیا ۔۔ ریفنڈ حاصل کرنے والوں میں 3 بینکس، دو

سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کیخلاف مقدمہ درج Read More »

روس پر امریکی پابندیاں، پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) روسی تیل کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کے بعد یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول 1 روپے 48 پیسے اور مٹی کے تیل میں 2 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اگر موجودہ رجحان برقرار رہا تو یکم

روس پر امریکی پابندیاں، پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان Read More »