Bukhari

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ اپنے عہدوں سے مستعفی

اسلام آباد(کشمیر ڈییجٹل)جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیدیا۔ اس سے قبل جسٹس اطہر من اللہ سپریم کورٹ میں اپنے ساتھی ججز سے الوداعی ملاقاتیں کیں اور اپنے رفقاء کو بتایا کہ انہوں نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس […]

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ اپنے عہدوں سے مستعفی Read More »

پہلا ون ڈے: سلو اوور ریٹ پر قومی کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 11 نومبر کو ہونے والے

پہلا ون ڈے: سلو اوور ریٹ پر قومی کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد Read More »

غیرقانونی رہائش پذیر افغانیوں کی اطلاع دینے والے کو 10 ہزار روپے انعام دینے کا اعلان

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل)حکومت پنجاب نے شہریوں کیلئے انعامی اسکیم کا اعلان کردیا گیا ، جس کے تحت شہریوں کو فی کیس 10 ہزار روپے انعام دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔ کارروائی ان افغان باشندوں

غیرقانونی رہائش پذیر افغانیوں کی اطلاع دینے والے کو 10 ہزار روپے انعام دینے کا اعلان Read More »

سپریم کورٹ

عدلیہ کی آزادی: 27 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد : ستائیس ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی، جس میں کہا گیا سپریم کورٹ کے اختیارات کو کسی صورت کم یا ختم نہیں کیا جا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ستائیسویں ترمیم کیخلاف درخواست دائر کردی گئی ، درخواست اسد رحیم خان ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی

عدلیہ کی آزادی: 27 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج Read More »

عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے

صدرِ مملکت نے 27ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد ترمیم آئینِ پاکستان کا حصہ بن گئی۔ 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے ہیں۔ صدر پاکستان نے 27ویں آئینی ترمیمی بل پر دستخط کردیئے صدرِ مملکت آصف

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے Read More »

قومی اسمبلی ، سینیٹ سے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد صدر نے دستخط کردیئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا۔ دونوں ایوانوں میں منظوری کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئی آئینی ترمیم کے مسودے پر دستخط کردیئے۔ جس کے بعد یہ بل آئین کا حصہ بن گیا ہے۔۔ سینیٹ کا اجلاس

قومی اسمبلی ، سینیٹ سے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد صدر نے دستخط کردیئے Read More »

ٹیم شیڈول کے مطابق دورہ پاکستان جاری رکھے گی،سری لنکن کرکٹ بورڈ

کولمبو(کشمیر ڈیجیٹل) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے باضابطہ اعلان کردیا ۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کھلاڑیوں کو دورہ پاکستان جاری رکھنے کی ہدایت کردی گئی ہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے فول پروف سکیورٹی کی ضمانت دیدی ہے۔سری لنکن

ٹیم شیڈول کے مطابق دورہ پاکستان جاری رکھے گی،سری لنکن کرکٹ بورڈ Read More »

افغان حکومت

افغان حکومت کا پاکستان کیساتھ تجارت ختم کرنے کا حکم

کابل(کشمیر ڈیجیٹل) افغانستان کی پاکستان کیخلاف سازشیں عروج پر پہنچ گئیں۔ نائب افغان وزیراعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر نے افغان تاجروں سے اپیل کی کہ تجارت کیلئے پاکستان پر انحصار ختم کر دینا چاہیے اور متبادل راستوں کو اپنانا چاہیے۔ افغان میڈیا کے مطابق ملا برادر نے کہا کہ تمام افغان تاجر اور

افغان حکومت کا پاکستان کیساتھ تجارت ختم کرنے کا حکم Read More »

حویلی گرڈ اسٹیشن منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا،بجلی غائب

کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) حویلی کہوٹہ میں گرڈ اسٹیشن کا منصوبہ کھٹائی کا شکار، عوام شدید مشکلات کا شکارعلاقے میں بار بار بجلی کی بندش، کاروبار متاثر، حکومتِ آزاد کشمیر کی عدم دلچسپی پر عوام کا اظہارِ افسوس ۔ ڈسٹرکٹ حویلی کہوٹہ میں کئی سال سے زیرِ غور گرڈ اسٹیشن کا منصوبہ تاحال تعطل کا شکار ہے۔

حویلی گرڈ اسٹیشن منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا،بجلی غائب Read More »

سری لنکن کرکٹ ٹیم کی دورہ پاکستان ادھورا چھوڑ کر وطن واپسی کی درخواست

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے منیجر کا کہنا تھا کہ کھلاڑی پاکستان کا دورہ ادھورا چھوڑ کر واپس جانا چاہتے ہیں۔ اس سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم نے آج کا پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا تھا۔ پاکستان ٹیم نے آج آرام کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد سری لنکا

سری لنکن کرکٹ ٹیم کی دورہ پاکستان ادھورا چھوڑ کر وطن واپسی کی درخواست Read More »