موٹر وے پر بس اور ٹریلر میں تصادم ، ڈرائیور، ہوسٹس جاں بحق
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)موٹروے ایم ٹو بھیرہ کے قریب نجی کمپنی کی بس اور ٹریلر کے درمیان ٹکر ہوگئی،واقعے میں بس ڈرائیور اور بس ہوسٹس موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔چار مسافر شدید اور چھ معمولی زخمی ہیں ۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق بس لاہور سے اسلام آباد جارہی تھی ،اطلاع ملتے ہی موٹر وے پولیس […]
موٹر وے پر بس اور ٹریلر میں تصادم ، ڈرائیور، ہوسٹس جاں بحق Read More »









