Bukhari

ایس ڈی جی سے ہم آہنگ پالیسیوں کی طرف جانا ہوگا،ذیشان حیدر

لندن ، مظفرآبا(کشمیر ڈیجیٹل) گلوبل لیڈرشپ یو کے کی جانب سے منعقدہ ایک اہم ٹویٹر اسپیس میں عالمی سطح کے نوجوان کارکنان، پالیسی ماہرین اور سماجی رہنماؤں نے شرکت کی۔۔ پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے نائب صدر اور یوتھ فورم برائے ایس ڈی جی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید ذیشان حیدر نے ٹیوئٹر […]

ایس ڈی جی سے ہم آہنگ پالیسیوں کی طرف جانا ہوگا،ذیشان حیدر Read More »

مخدوم علی خان

رکن لاء اینڈ جسٹس کمیشن سپریم کورٹ مخدوم علی خان مستعفی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سینئر وکیل سپریم کورٹ ایڈووکیٹ مخدوم علی خان نے بطور رکن لاء اینڈ جسٹس کمیشن عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ ایڈووکیٹ مخدوم علی خان نے اپنا استعفیٰ چیف جسٹس پاکستان کو بجھوا دیا جس میں انہوں ںے کہا کہ میں ایسے ادارے کا رکن بن کر نہیں رہ سکتا جو قانون کی اصلاح

رکن لاء اینڈ جسٹس کمیشن سپریم کورٹ مخدوم علی خان مستعفی Read More »

واشنگٹن،بھارت سمیت 7 ممالک کے 32 اداروں پر پابندیاں عائد

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل)امریکہ نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرام سے منسلک اداروں اور 32 افراد پر پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جن افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کی گئیں وہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، ایران، چین، بھارت، جرمنی، ترکیے، ہانگ کانگ اور یوکرین میں موجود ہیں۔

واشنگٹن،بھارت سمیت 7 ممالک کے 32 اداروں پر پابندیاں عائد Read More »

جسٹس امین الدین خان

جسٹس امین الدین چیف جسٹس آئینی عدالت تعینات، صدر نے منظوری دیدی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) صدر مملکت نے جسٹس امین الدین خان کی بطور چیف جسٹس آئینی عدالت تقرری کی منظوری دے دی۔ جسٹس امین الدین خان وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس ہوں گے۔صدر مملکت نے جسٹس امین الدین خان کی تقرری کی منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی۔ خیال رہےکہ اس سے قبل

جسٹس امین الدین چیف جسٹس آئینی عدالت تعینات، صدر نے منظوری دیدی Read More »

حکومت کا کالعدم ٹی ایل پی کی جائیدادیں اور اثاثے منجمد کرنے کا حکم

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی تمام جائیدادیں اور اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں ٹی ایل پی کے نام پر موجود تمام جائیدادوں اور اثاثوں کی تفصیلات جمع کر کے 15 نومبر

حکومت کا کالعدم ٹی ایل پی کی جائیدادیں اور اثاثے منجمد کرنے کا حکم Read More »

امریکی دباؤ کام کرگیا، بھارت کا روس سے تیل خریداری سے انکار

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل) بھارت نے امریکی دباؤ پر روس سے تیل خریدنے کا عمل تقریباً روک دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت پر امریکی دباؤ کام کر گیا۔ بھارت نے مغربی پابندیوں کے خدشات کے بعد روس سے تیل کی خریداری تقریباً مکمل طور پر روک دیا۔ بھارت نے اگلے ماہ کے لیے

امریکی دباؤ کام کرگیا، بھارت کا روس سے تیل خریداری سے انکار Read More »

حکومت وائس چیف آف آرمی اسٹاف کا تقرر نہیں کررہی،ذرائع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے وائس چیف آف آرمی اسٹاف کے تقرر کا فیصلہ نہیں کیا ، تقرری چیف آف ڈیفنس فورسز کی مشاورت سے مشروط ہوگی۔ ذرائع کے مطابق کہ وائس چیف آف آرمی اسٹاف کے عہدے سے متعلق شق پہلے ہی آرمی ایکٹ میں موجود ہے۔ جس کے مطابق وائس چیف آف آرمی

حکومت وائس چیف آف آرمی اسٹاف کا تقرر نہیں کررہی،ذرائع Read More »

حسینہ واجد

سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کیخلاف فیصلہ 17 نومبر کو سنایا جائے گا

ڈھاکہ(کشمیر ڈیجیٹل) بنگلہ دیش میں حکومتی تبدیلی کے بعد پہلی بار سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف مقدمے کا فیصلہ 17 نومبر کو سنایا جائے گا۔ بنگلا دیشی عدالت نےسابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے کا فیصلہ 17 نومبر کو سنائے جانے کا عندیہ دیدیا ہے ۔

سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کیخلاف فیصلہ 17 نومبر کو سنایا جائے گا Read More »

جسٹس امین الدین خان

جسٹس امین الدین خان کو آئینی عدالت کا چیف جسٹس بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)27 ویں آئینی ترمیم کے بعد آئینی عدالت کا سربراہ جسٹس امین الدین کو بنائے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئینی عدالت کی سربراہی کیلئے جسٹس امین الدین خان فیورٹ ہیں ، آئینی عدالت کے چیف جسٹس کی حلف برداری کل ہونے کا امکان ہے ۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

جسٹس امین الدین خان کو آئینی عدالت کا چیف جسٹس بنائے جانے کا امکان Read More »

ترمیمی بل منظور، چیف آف ڈیفنس فورسز کی مدت 5 سال ہوگی

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل )وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد تینوں مسلح افواج کے سروسز ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے آرٹیکل 243 میں ترمیم کے تناظر میں یہ فیصلے کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے مجموعی طور پر 6 قوانین میں ترامیم کی منظوری دی

ترمیمی بل منظور، چیف آف ڈیفنس فورسز کی مدت 5 سال ہوگی Read More »