Bukhari

ٹی 20ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری،پاک بھارت ٹاکرے کی تاریخ بھی طے

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل شیڈول جاری کر دیامیگا ایونٹ کے میچز 7 فروری سے 8 مارچ تک ہونگے۔ سابق بھارتی کپتان روہت شرما کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا۔ پاکستان کولمبو میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز […]

ٹی 20ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری،پاک بھارت ٹاکرے کی تاریخ بھی طے Read More »

برطانیہ میں سیاسی پناہ ،11ہزار درخواستیں ،پاکستانی سرفہرست

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)برطانیہ میں سیاسی پناہ کیلئے جمع کرائی گئی درخواستوں میں پاکستانی سب سے آگے نکل گئے۔ سال 2024 میں پاکستانی شہریوں کی جانب سے 11 ہزار سے زائد درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ برطانوی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس تقریباً 40 ہزار سیاسی پناہ کی درخواستیں سب سے

برطانیہ میں سیاسی پناہ ،11ہزار درخواستیں ،پاکستانی سرفہرست Read More »

ہوشیار! شہری 26منرل واٹر برانڈز کا پانی ہرگز استعمال نہ کریں،الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملک میں فروخت ہونے والے 26 منرل واٹر برانڈز غیر معیاری قرار دے دیا گیا اور شہریوں کو مشورہ دیا کہ پانی کی خریداری میں احتیاط برتیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کونسل برائے تحقیقاتِ آبی وسائل (PCRWR) نے پانی کے مختلف برانڈز کی سہ ماہی تجزیاتی رپورٹ جاری کردی، جس میں جولائی تا

ہوشیار! شہری 26منرل واٹر برانڈز کا پانی ہرگز استعمال نہ کریں،الرٹ جاری Read More »

بازل علی نقوی وزارت صحت کا چارج سنبھالتے ہی عوامی توجہ کا مرکز بن گئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیرِ صحت عامہ سید بازل علی نقوی عہدے کا چارج سنبھالتے ہی عوامی توجہ کا مرکز بن گئے۔ پہلے روز ہی ان کے دفتر میں شہریوں، عمائدینِ علاقہ، سیاسی و سماجی رہنماؤں اور مختلف محکموں کے افسران کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آیا۔ مبارکباد پیش کرنے والوں کا تانتا دن بھر بندھا رہا

بازل علی نقوی وزارت صحت کا چارج سنبھالتے ہی عوامی توجہ کا مرکز بن گئے Read More »

بیٹھک ،رحیم آباد بازار میں ٹریفک کا مسئلہ سنگین صورت اختیار کرگیا،عوام پریشان

بیٹھک اعوان آباد(کشمیر ڈیجیٹل)رحیم آباد بازار میں ٹریفک جام کا مسئلہ اب شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور شہریوں کی معمولاتِ زندگی بری طرح مفلوج ہو چکی ہیں۔ بازار کے اندر سڑک کے دونوں اطراف بے ہنگم انداز میں گاڑیوں کی پارکنگ ایک مستقل رکاوٹ بن چکی ہے، جس کے باعث گلہ کنٹ، ڈھک،

بیٹھک ،رحیم آباد بازار میں ٹریفک کا مسئلہ سنگین صورت اختیار کرگیا،عوام پریشان Read More »

رومانیہ : ڈرونز کے داخل ہونے پر لڑاکا طیارے فضاء میں روانہ کردیئے

رومانیہ نے منگل کی صبح اپنی فضائی حدود میں ڈرونز کی دراندازی کے بعد فوری ردِعمل دیتے ہوئے لڑاکا طیارے روانہ کردیئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارتِ دفاع نے جاری بیان میں کہا کہ ایک ڈرون اب بھی ملک کے اندرونی حصے کی جانب بڑھ رہا تھا۔ بیان میں بتایا گیا کہ ابتدائی

رومانیہ : ڈرونز کے داخل ہونے پر لڑاکا طیارے فضاء میں روانہ کردیئے Read More »

ہماری پالیسی دہشتگردی کیخلاف ہے افغان عوام کیخلاف نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس بریفنگ کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جب بھی کارروائی کرتا ہے اس کا باقاعدہ اعلان کرتا ہے۔ پاکستان نے افغانستان پر حملہ نہیں کیا۔ ہماری پالیسی دہشتگردی کیخلاف

ہماری پالیسی دہشتگردی کیخلاف ہے افغان عوام کیخلاف نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

گھربیٹھے چند سکینڈ میں مطلوبہ زمین کے ریکارڈ کا حصول آسان

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت نے رئیل اسٹیٹ سے منسلک شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی ۔ زمین کا ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے اب شہریوں کو کسی بھی سرکاری دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔ پنجاب حکومت نے شہریوں کیلئے بڑی سہولت فراہم کردی ، زمین کے ریکارڈ کیلئے دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت

گھربیٹھے چند سکینڈ میں مطلوبہ زمین کے ریکارڈ کا حصول آسان Read More »

دبئی:سڑکوں پر مفت کھانا فراہم کرنے والی مشینیں نصب

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل) متحدہ عرب امارات کی سڑکوں پر اوقاف فائونڈیشن کی جانب سے مفت گرم کھانا فراہم کرنے والی مشینیں نصب کر دیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دبئی کے اوقاف فاؤنڈیشن کے زیر انتظام چلنے والے ادارے نے بتایا کہ مفت گرم کھانا فراہم کرنے والی مشینیں 2022 میں شروع

دبئی:سڑکوں پر مفت کھانا فراہم کرنے والی مشینیں نصب Read More »

افغان طیارے کی غلط رن وے پر لینڈنگ، دہلی ایئرپورٹ تباہی سے بچ گیا

نیو دہلی (کشمیر ڈیجیٹل) دہلی ایئرپورٹ پر ایک افغان ایئرلائن کا طیارہ لینڈنگ کے دوران غلط رن وے پر اُتر گیا، مگر خوش قسمتی سے کسی بڑے حادثے سے بچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق افغان ایئرلائن کی فلائٹ FG‑311 ایک ایئر بس A310 طیارہ تھا، جسے ایئر ٹریفک کنٹرول (ATC) نے 29 L رن وے

افغان طیارے کی غلط رن وے پر لینڈنگ، دہلی ایئرپورٹ تباہی سے بچ گیا Read More »