Bukhari

حسینہ واجد

شیخ حسینہ واجد کے بینک لاکرز سے 37 کروڑ روپے مالیتی سونا ضبط

ڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل)بنگلادیش میں توشہ خانہ میں تحائف جمع نہ کروانے کے معاملے پر سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے بینک لاکرز سے 13 لاکھ ڈالر مالیت کا سونا ضبط کر لیا ۔ یہ سونا تقریباً 10 کلو ہے جس کی پاکستانی کرنسی میں قیمت 37 کروڑ روپے بنتی ہے۔نیشنل بورڈ آف ریونیو (این بی […]

شیخ حسینہ واجد کے بینک لاکرز سے 37 کروڑ روپے مالیتی سونا ضبط Read More »

مظفرآباد، سڑکوں کی خستہ حالی کیخلاف عوام سراپا احتجاج،ہفتے کا الٹی میٹم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد میں سڑکوں کی خستہ حالی کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئی، لوہار گلی پترینڈ برارکوٹ کا لوہار گلی سلائیڈ پر علامتی احتجاج ،مظاہرین کا حکومت کو سلائیڈ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے ایک ہفتے کا الٹی میٹم اگر مطالبات نا مانے گئے تو ہفتے بعد ابیٹ آباد روڈ کا مکمل بند کر دینگے۔لوہار

مظفرآباد، سڑکوں کی خستہ حالی کیخلاف عوام سراپا احتجاج،ہفتے کا الٹی میٹم Read More »

معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کیمپ جیل سے رہا

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل)معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کو کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا۔ ڈکی بھائی کو جیل کے پچھلے گیٹ سے گاڑی میں بیٹھا کر روانہ کیا گیا، ڈکی بھائی کی روبکار آج عدالت نے جاری کی تھی۔ ڈکی بھائی کو اگست 2025 میں لاہور ایئرپورٹ سے جوئے کی ایپس کی تشہیر

معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کیمپ جیل سے رہا Read More »

عمران خان اکیلا مجرم نہیں اسے لانے والے اس سےزیادہ مجرم ہیں، نوازشریف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے لاہور میں ن لیگ کے نومنتخب اراکین اسمبلی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ضمنی انتخابات کے نتائج، معاشی صورتحال اور حکومتی کارکردگی پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ نواز شریف نے اراکین کو الیکشن جیتنے پر مبارکباد

عمران خان اکیلا مجرم نہیں اسے لانے والے اس سےزیادہ مجرم ہیں، نوازشریف Read More »

مجھے نشانہ بنایا گیا تو بی جے پی کی بنیادیں ہلا کر رکھ دوں گی ،ممتابنرجی

کلکتہ(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر کا کہنا تھا کہ اگر انہیں للکارا گیا تو وہ سارے ملک میں بی جے پی کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں گی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ممتا بنر جی نے ووٹر فہرستوں پر نظر ثانی کے معاملے پر بھارتی الیکشن کمیشن کو کڑی

مجھے نشانہ بنایا گیا تو بی جے پی کی بنیادیں ہلا کر رکھ دوں گی ،ممتابنرجی Read More »

آسٹریلیا: بُرقعے کا مذاق اُڑانے والی خاتون سینیٹر معطل

آسٹریلیا (کشمیر ڈیجیٹل)آسٹریلین سینیٹ نے منگل کو دائیں بازو کی انتہاپسند سیاستدان پولین ہنسن کو سات اجلاسوں کے لیے معطل کر دیا ہے جنہوں نے حال ہی میں سینٹ کے اجلاس میں برقعے کا مذاق اڑا کر تنازع کھڑا کیا تھا۔ خاتون آسٹریلوی سینیٹر کے اس احتجاج پر قانون سازوں کی شدید مذمت سامنے آئی

آسٹریلیا: بُرقعے کا مذاق اُڑانے والی خاتون سینیٹر معطل Read More »

فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کا ٹیم سے علیحدگی کا اعلان

ملتان(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ٹیم سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کیا، جس میں انہوں نے اپنی ٹیم اور فینز کے لیے محبت اور احترام کا اظہار کیا۔ ملتان سلطانز کے مالک علی

فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کا ٹیم سے علیحدگی کا اعلان Read More »

زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست، سری لنکن ٹیم نے اپنی جگہ بنالی

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلے گئے سہ ملکی کرکٹ سیریز میچ میں سری لنکن ٹیم نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سےشکست دیکرٹورنامنٹ میں اپنی موجودگی یقینی بنالی۔ زمبابوے نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور اس نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 146 رنز

زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست، سری لنکن ٹیم نے اپنی جگہ بنالی Read More »

فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا جادوئی گول، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

فٹبال بال کی دنیا کا منفرد نام اور عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبال میچ کے دوران مختلف انداز میں گول کردیا۔ فٹبال بال میچ کے دوران کرسٹیانورونالڈو کے گول کرنے کے منفرد انداز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاک بحریہ : اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا

فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا جادوئی گول، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل Read More »

پاک بحریہ : اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا،آئی ایس پی آر

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)پاک بحریہ کا ایک اور بڑا اقدام، اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک بحریہ نے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔۔ یہ جدید میزائل سمندری اور زمینی اہداف کو انتہائی درست نشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:رومانیہ : ڈرونز کے داخل ہونے پر لڑاکا

پاک بحریہ : اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا،آئی ایس پی آر Read More »