ٹینس اسٹار اعصام الحق کا انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کااعلان
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے بین الاقوامی ٹینس سے ریٹائرمنٹ لینے کااعلان کردیا اسلام آباد میں جاری ٹورنامنٹ میں اعصام الحق، مزمل مرتضیٰ کیساتھ ڈبلز ایونٹ کھیلیں گے۔ اعصام الحق نے اسلام آباد میں اے ٹی پی چیلنجر کپ کے آغاز کے موقع پر بین الاقوامی ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا […]
ٹینس اسٹار اعصام الحق کا انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کااعلان Read More »









