Bukhari

الیکٹرا نے سستی ترین الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرا دیں

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)الیکٹرا (Alektra) نے پاکستان میں اپنی نئی Metro الیکٹرک گاڑیوں کی لانچنگ کا باضابطہ اعلان کردیا ۔ کمپنی نے مقامی مارکیٹ کیلئے 2ڈور اور 4ڈور دونوں ماڈلز پیش کردیئے کمپنی کے مطابق Metro سیریز کو خاص طور پر اُن ڈرائیورز کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو سستی اور ماحول دوست الیکٹرک گاڑی کی […]

الیکٹرا نے سستی ترین الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرا دیں Read More »

”اپنی زمین اپناگھر“قرعہ اندازی ،2ہزار افراد کو رہائشی پلاٹس مل گئے

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)صدر ن لیگ نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےاپنی زمین، اپنا گھرپروگرام کا آغاز کر دیا۔ نواز شریف نے مریم نواز کی درخواست پر بٹن دبا کر”اپنی زمین اپناگھر“کا ڈیجیٹل افتتاح کیا، بعدازاں نواز شریف نے ”اپنی زمین اپناگھر“منصوبے کی ڈیجیٹل قرعہ اندازی کا آغاز کیا۔ مریم نواز شریف نے اٹک کی

”اپنی زمین اپناگھر“قرعہ اندازی ،2ہزار افراد کو رہائشی پلاٹس مل گئے Read More »

صدر رجب طیب اردوان کو دھمکی،صحافی کو4 سال2 ماہ قید کی سزا سنادی

استنبول(کشمیر ڈیجیٹل) ترک عدالت نے صدر اردوان کو دھمکی دینےکے الزام میں صحافی کو قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق ترکیے کی عدالت نے ترک صحافی فاتح التیلی کو صدر رجب طیب اردوان کودھمکی دینےکےجرم میں 4 سال 2 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق صحافی کو جون میں

صدر رجب طیب اردوان کو دھمکی،صحافی کو4 سال2 ماہ قید کی سزا سنادی Read More »

دنیا کی بہترین ایئرلائنز کی فہرست،پاکستان اور امریکہ جگہ نہ بناسکے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایئر ہیلپ نے سال 2025 کیلئے دنیا کی بہترین ایئرلائنز کی فہرست جاری کر دی جس میں 10 میں سے 4 مسلم ممالک شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایئرلائن کی درجہ بندی کیلئے وقت کی پابندی، صارفین کی رائے اور کلیمز پروسیسنگ کی کارکردگی کو مدنظر رکھا گیا تھا۔ جس

دنیا کی بہترین ایئرلائنز کی فہرست،پاکستان اور امریکہ جگہ نہ بناسکے Read More »

اسلام آبادپولیس نے جے یوآئی رہنما فرخ کھوکھر کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما فرخ کھوکھر کو اسلام آباد پولیس نے غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے انہیں زیرو پوائنٹ پر قائم ناکے سے گرفتار کیا، جہاں معمول کی چیکنگ کے دوران مبینہ طور پر ان کے قبضے سے بغیر

اسلام آبادپولیس نے جے یوآئی رہنما فرخ کھوکھر کو گرفتار کرلیا Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کو بحرین کے سب سے اعلیٰ اعزاز سے نواز دیا گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم نے بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات کی، بادشاہ نے انہیں آرڈر آف بحرین (فرسٹ کلاس) سے نواز دیا۔۔ یہ بحرین کی جانب سے عالمی سربراہان کو دیا جانے والا سب سے بڑا اعزاز ہے۔وزیراعظم نے بحرین کے بادشاہ عزت مآب حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات کی اور

وزیراعظم شہبازشریف کو بحرین کے سب سے اعلیٰ اعزاز سے نواز دیا گیا Read More »

پسند کی شادی کرنیوالے نوجوان پر50 ہزار روپے جرمانہ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)لاہور ہائیکورٹ کے جج کی 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواست پر سماعت سے معذرت لاہور ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کا دعویٰ کرنے والے نوجوان پر غلط بیانی ثابت ہونے پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:10 لاکھ روپے تک نقد انعام جیتنے کاسنہری موقع،

پسند کی شادی کرنیوالے نوجوان پر50 ہزار روپے جرمانہ Read More »

10 لاکھ روپے تک نقد انعام جیتنے کاسنہری موقع، شہریوں کیلئے بڑی آفر آگئی

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب حکومت نے بڑے مقابلے کا اعلان کردیا ، جس کے تحت کروڑوں روپے کے نقد انعامات دیئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے “سونا اگلتا پنجاب” وژن کے تحت محکمہ زراعت نے صوبہ بھر میں گندم کی پیداواری مقابلے کا اعلان کیا ہے۔ ان مقابلوں کا

10 لاکھ روپے تک نقد انعام جیتنے کاسنہری موقع، شہریوں کیلئے بڑی آفر آگئی Read More »

برطانیہ : نئی ملازمتوں کے مواقع ،تنخواہ میں حیران کن اضافہ

برطانیہ (کشمیرڈیجیٹل) برطانوی حکومت نے روزگار کے نئے مواقع کا اعلان کرتے ہوئے کم ازکم اجرت میں اضافہ کردیا۔ جس کا اطلاق اپریل 2026 سے ہوگا برطانیہ کی حکومت نے بالآخر عوام کے دیرینہ مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے کم از کم اجرت میں اضافہ کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی

برطانیہ : نئی ملازمتوں کے مواقع ،تنخواہ میں حیران کن اضافہ Read More »

حسینہ واجد

شیخ حسینہ واجد کے بینک لاکرز سے 37 کروڑ روپے مالیتی سونا ضبط

ڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل)بنگلادیش میں توشہ خانہ میں تحائف جمع نہ کروانے کے معاملے پر سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے بینک لاکرز سے 13 لاکھ ڈالر مالیت کا سونا ضبط کر لیا ۔ یہ سونا تقریباً 10 کلو ہے جس کی پاکستانی کرنسی میں قیمت 37 کروڑ روپے بنتی ہے۔نیشنل بورڈ آف ریونیو (این بی

شیخ حسینہ واجد کے بینک لاکرز سے 37 کروڑ روپے مالیتی سونا ضبط Read More »