اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، سابق بجٹ افسر ذوالفقار علی گرفتار
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) لاکھوں روپے کی کرپشن میں ملوث کشمیر انسٹیٹوٹ آف مینجمنٹ (KIM) کے سابق بجٹ آفیسر ذوالفقار علی کو محکمہ اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا۔ ڈائریکٹر جنرل کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ (KIM) کی جانب سے ارسال کردہ ریفرنس پر ڈائریکٹر جنرل محکمہ اینٹی کرپشن کی ہدایت پر محمد بشیر(ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل) نے تحت […]
اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، سابق بجٹ افسر ذوالفقار علی گرفتار Read More »









