Bukhari

سردیوں کی تعطیلات: 8 دسمبر سے 4 جنوری تک سکول بند رکھنے کا اعلان

یواے ای(کشمیر ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی وزارت تعلیم نے سکولوں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وزارت تعلیم کے مطابق سکولوں میں سردیوں کی تعطیلات 8 دسمبر 2025 سے شروع ہوں گی جو 4 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی، اس دوران تدریسی اور انتظامی عملے کی چھٹیاں ایک ہفتے بعد 15 […]

سردیوں کی تعطیلات: 8 دسمبر سے 4 جنوری تک سکول بند رکھنے کا اعلان Read More »

مظفرآباد انتظامیہ تجاوزات کیخلاف ان ایکشن، تاجروں کی دوڑیں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسسٹنٹ کمشنر سید غلام محی الدین گیلانی کی سربراہی میں طارق آباد بائی پاس اور دیگر علاقوں میں تجاوزات کے خلاف منظم آپریشن، شہر کی بحالی کی جانب اہم قدم مظفرآباد میں بڑھتی ہوئی تجاوزات، ٹریفک مسائل اور شہری مشکلات کے سدباب کے لیے ضلعی انتظامیہ نے فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کر دیا۔

مظفرآباد انتظامیہ تجاوزات کیخلاف ان ایکشن، تاجروں کی دوڑیں Read More »

چینی مزید مہنگی، فی کلو قیمت 220 روپے تک پہنچ گئی

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں بارےتازہ ترین اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ایک ہفتے کے دوران متعدد شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں ایک ہفتے کے اندر چینی کی قیمت میں 20 روپے کا بڑا اضافہ

چینی مزید مہنگی، فی کلو قیمت 220 روپے تک پہنچ گئی Read More »

برنالہ، آزادامیدوار اسمبلی محمد مالک سیاسی انتقام کا نشانہ بن گئے،جھوٹا مقدمہ درج

برنالہ ( نیوز رپورٹر)ضلع بھمبر کی تحصیل برنالہ سے آزاد حیثیت میں الیکشن میں حصہ لینے اور بڑا عوامی مینڈیٹ لینے والے امیدوار اسمبلی محمد مالک اور انکے بھانجے راحیل ملک کے خلاف جھوٹہ مقدمہ قائم کرنے کے خلاف اہلیان برنالہ نے آواز بلند کر دی۔ بھمبر ضلع کی تحصیل برنالہ کی سیاسی، سماجی، کاروباری،

برنالہ، آزادامیدوار اسمبلی محمد مالک سیاسی انتقام کا نشانہ بن گئے،جھوٹا مقدمہ درج Read More »

ایبٹ آباد، جیپ گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق

حویلیاں(کشمیر ڈیجیٹل)ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں سے مگری جانے والی ایک جیپ حادثے کا شکار ہو گئی۔ پولیس کے مطابق چیپ میں 12 افراد سوار تھے ۔ جیپ ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوگئی تیز رفتاری کے باعث جیپ الٹ گئی۔حادثے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ 5 زخمی ہوئے۔ پولیس

ایبٹ آباد، جیپ گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق Read More »

فٹبال کی تاریخ میں انوکھا واقعہ،پولیس کھلاڑیوں کی لڑائی روکنے پہنچ گئی

بولیویا(کشمیرڈیجیٹل)امریکی مشرقی علاقے بولیویا میں کوپا بولیویا کپ میچ کے بعد شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جہاں پولیس کو لڑائی روکنے کیلئے آنسو گیس استعمال کرنا پڑی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بولیویا کی ٹیموں بلومنگ اور ریئل اورورو کے درمیان میچ 2-2 سے برابر ہوا جس کے نتیجے میں بلومنگ کی ٹیم

فٹبال کی تاریخ میں انوکھا واقعہ،پولیس کھلاڑیوں کی لڑائی روکنے پہنچ گئی Read More »

پیٹرول

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کاامکان، 30نومبر کو نئی قیمتوں کااعلان متوقع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کی تیاری کرلی،وزارت خزانہ وزیراعظم شہبازشریف کی مشاورت سے 30 نومبر کو نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔ یکم دسمبر سے پیٹرولیم قیمتوں میں 6 روپے 35 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 75

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کاامکان، 30نومبر کو نئی قیمتوں کااعلان متوقع Read More »

خاتون کو بچی کو کار میں چھوڑ کر خریداری مہنگی پڑ گئی

کشو ر نگر(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی شہر کشور نگر میں خریداری کیلئے جانیوالی خاتون کی بچی کو ڈرائیور اغواء کرکے فرار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون ستیہ وتی نے سرسنوا گاؤں جانے کے لیے ایک کار کرایہ پر لی تھی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر سمیت مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ رپورٹس کے

خاتون کو بچی کو کار میں چھوڑ کر خریداری مہنگی پڑ گئی Read More »

آزادکشمیر سمیت مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جبکہ اسکردو میں کم سے کم درجہ حرارت منفی دس ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔ محکمہ موسمیات حکام کا کہنا ہے کہ گلگت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 6 ریکارڈ کیا گیا، جس کی وجہ وجہ سے گلگت بلتستان کے

آزادکشمیر سمیت مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ Read More »

سہ ملکی ٹی 20 سریز،پاکستان کو شکست، سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ سری لنکن ٹیم نےٹی 20 سریز کا میچ پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے۔ سری لنکا کی جانب سےکامل مشارا 76 اورکوشل مینڈس 40

سہ ملکی ٹی 20 سریز،پاکستان کو شکست، سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا Read More »