Bukhari

دچھور میراں ہائی سکول کی عمارت 17 سال بعد بھی نامکمل، طلباء حکومت کیخلاف پھٹ پڑے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)جہلم ویلی کے علاقے دچھور میراں میں قائم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کی عمارت 2005 کے زلزلے میں تباہ ہو گئی تھی۔ عمارت کی تعمیرِ نو کا کام 2008 میں شروع کیا گیا، تاہم 17 سال گزر جانے کے باوجود یہ تعمیر تاحال مکمل نہ ہو سکی۔ بچے خون جما دینے والی سردی میں […]

دچھور میراں ہائی سکول کی عمارت 17 سال بعد بھی نامکمل، طلباء حکومت کیخلاف پھٹ پڑے Read More »

گھریلو سلنڈر 87 روپے 21 پیسے مہنگا ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی 7 روپے 39 پیسے فی کلو مہنگی کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 87 روپے

گھریلو سلنڈر 87 روپے 21 پیسے مہنگا ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

سردی کی شدت، آزادکشمیر حکومت کی ایڈوائزری جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سردیوں میں سانس، دل کے مریضوں اور بزرگوں کیلئے خاص احتیاط، مناسب گرم کپڑے، ہیٹر اور اگنیشن کے محفوظ استعمال، اور ایمرجنسی میں ایس ڈی ایم اے کے نمبر 05822-921643 اور قریبی ریسکیو 1122 سےرابطہ کریں۔ بزرگ شہریوں کیلئے ایڈوائزری : بزرگ، چھوٹے بچے اور دائمی بیماریوں (دل، شوگر، سانس) والے افراد خاص طور

سردی کی شدت، آزادکشمیر حکومت کی ایڈوائزری جاری Read More »

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کا نفاذ ہے، ہر قسم کے جلسے جلوس پرپابندی عائد کردی۔ ضلعی انتظامیہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت کسی بھی قسم کے احتجاج یا جلسے جلوس کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ Read More »

پرل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ مالی بحران کاشکار،ملازمین سراپا احتجاج

راولاکوٹ ( بیورو رپورٹ) پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ کا مالی بحران تا حال ختم نہ ہو سکا۔ عرصہ آٹھ ماہ سے پی ڈی اے ملازمین نے اپنی تنخواہ اور پینشن کے معاملات پر ہڑتال کر رکھی ہے۔ ہڑتال کے دوران بذریعہ حکومتی نوٹیفکیشن 43 ملازمین کو ادارہ کی رائیٹ سائزنگ کرتے ہوئے 22 اگست 2025

پرل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ مالی بحران کاشکار،ملازمین سراپا احتجاج Read More »

بنگلہ دیشی ہائی کمشنر وفد کے ہمراہ راولاکوٹ پہنچ گئے، شاندار استقبال ،تحائف پیش

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)ہائی کمشنر بنگلہ دیش کا آزاد کشمیر کا دورہ راولاکوٹ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا ۔۔ تفصیلات کے مطابق ہائی کمشنر بنگلہ دیش ایم ڈی اقبال حسین خان نے پریس کونسلر ایم ڈی طیب علی اور اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ آزاد کشمیر کا خصوصی دورہ کیا ۔۔ راولاکوٹ آمد پر کمشنر

بنگلہ دیشی ہائی کمشنر وفد کے ہمراہ راولاکوٹ پہنچ گئے، شاندار استقبال ،تحائف پیش Read More »

دہلی ہائیکورٹ: کشمیری حریت رہنما یٰسین ملک کو طبی سہولیات دینے کا حکم

نئی دہلی (کشمیر ڈیجیٹل)دہلی ہائیکورٹ نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی رِٹ پٹیشن نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے کشمیری آزادی پسند رہنما محمد یاسین ملک کی وکیل اسد بیگ کی جانب سے دائر رِٹ پٹیشن پر فیصلہ سناتے ہوئے مقدمہ نمٹا دیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:فیک نیوز پھیلانے والوں کیخلاف

دہلی ہائیکورٹ: کشمیری حریت رہنما یٰسین ملک کو طبی سہولیات دینے کا حکم Read More »

محسن نقوی

فیک نیوز پھیلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی،وزیرداخلہ محسن نقوی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اظہارِ رائے کی آزادی کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ جھوٹی خبریں پھیلائی جائیں، فیک نیوز پھیلانے والوں کیخلاف اب سخت کارروائی کی جائے گی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ 90 فیصد خبریں جھوٹی ہوتی ہیںاس لئے اب فیک نیوز پھیلانے والوں کیخلاف

فیک نیوز پھیلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی،وزیرداخلہ محسن نقوی Read More »

ایکشن کمیٹی معاہدے میں تاخیر ناقابلِ قبول، کشمیری ڈائسپورہ کا حکومت کو انتباہ جاری

نیویارک ، کیلگری(بیورو رپورٹ) امریکہ اور کینیڈا میں مقیم کشمیری ڈائسپورہ نے آزادکشمیر کی نئی حکومت کی جانب سے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے معاہدے پر عملدرآمد میں سست روی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اور مکمل عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ کشمیر سالیڈیرٹی کونسل آف نارتھ امریکہ کے زیر

ایکشن کمیٹی معاہدے میں تاخیر ناقابلِ قبول، کشمیری ڈائسپورہ کا حکومت کو انتباہ جاری Read More »

میرپور یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے مین گیٹ کو تالے لگ گئے

میرپور ( آصف اقبال کشمیر ڈیجیٹل)امتحانی نظام کے خلاف شدید احتجاج کے بعد مسٹ یونیورسٹی کے تینوں کیمپس کو بند کر دیا گیا ہے۔ طلبہ نے مین گیٹ پر تالے لگا کر انتظامیہ اور ملازمین کو اندر جانے سے روک دیا، جس کے باعث تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر معطل ہو گئی ہیں۔ احتجاج کے

میرپور یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے مین گیٹ کو تالے لگ گئے Read More »