Bukhari

صدر مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر اپوزیشن لیڈر مقرر

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر مسلم لیگ ن آزادکشمیر شاہ غلام قادر آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر۔ اسمبلی سیکرٹریٹ سے قائد حزب اختلاف کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر نے سنگل لارجسٹ پارٹی کے طور پر شاہ غلام قادر کو اپوزیشن لیڈر نامزد کیا۔ مسلم لیگ ن […]

صدر مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر اپوزیشن لیڈر مقرر Read More »

 استعمال شدہ موبائلز کی خریداری سے قبل احتیاطی تدابیر سامنے آگئی

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں استعمال شدہ موبائل فون خریدناعام ہوچکا ہے لیکن احتیاط نہ کی گئی تو نقصان کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ چند اہم نکات ذہن میں رکھ کر آپ بہتر اور محفوظ خریداری کرسکتے ہیں۔ فون کا آئی ایم ای آئی نمبر چیک کریں سب سے پہلے *#06# ڈال کر آئی ایم ای

 استعمال شدہ موبائلز کی خریداری سے قبل احتیاطی تدابیر سامنے آگئی Read More »

ٹریفک مینجمنٹ کا نیا دور،بار بار چالان پر گاڑی نیلام کرنے کا فیصلہ

لاہور( کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں میں ٹریفک مینجمنٹ کا آغاز کردیا۔ سفر محفوظ اور آسان بنانے کیلئے ٹریفک قوانین میں ترامیم کی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں ٹریفک کے جدید نظام کی منصوبہ بندی، روڈ سیفٹی اور نظم و نسق پر تفصیلی

ٹریفک مینجمنٹ کا نیا دور،بار بار چالان پر گاڑی نیلام کرنے کا فیصلہ Read More »

اسلام آباد پولیس کے 1016 افسران،اہلکاروں کو پرموشنز مل گئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق رواں سال اسلام آباد پولیس میں ریکارڈ پرموشنز دی گئی ہیں۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے 20 ہیڈ کنسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدوں پر ترقی کی منظوری دی مجموعی طور پر1016 افسران کو اگلے عہدوں پرترقی دی گئی، جس میں

اسلام آباد پولیس کے 1016 افسران،اہلکاروں کو پرموشنز مل گئی Read More »

ٹرائی نیشن سیریز، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر میدان مارلیا

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر میدان مارلیا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے 115 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 18 اعشاریہ 4 اوورز میں حاصل کرلیا، بابراعظم نے 34 گیندوں پر 37 رنز کی ناقابل

ٹرائی نیشن سیریز، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر میدان مارلیا Read More »

سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم خالدہ ضیاء کی حالت تشویشناک، آئی سی یو منتقل

ڈھاکہ(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیر اعظم بنگلہ دیش خالدہ ضیاء کو انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم خالدہ ضیا ہسپتال میں زیر علاج ہیں ان کے اہلخانہ اور پارٹی ارکان نے ان کی صحتیابی کیلئے دُعاؤں کی اپیل کر دی۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیا

سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم خالدہ ضیاء کی حالت تشویشناک، آئی سی یو منتقل Read More »

خالی پیٹ پانی پینا جسمانی نظام فعال رکھتا ہے،ماہرین صحت کا مشورہ

خالی پیٹ پانی پینا ایک سادہ مگر انتہائی فائدہ مند عادت ہے، جسے ماہرینِ صحت بھی صبح کے معمولات میں شامل کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق صبح اٹھتے ہی پانی پینا جسم کے نظام کو قدرتی طور پر فعال کرتا ہے، ہاضمہ بہتر بناتا ہے اور مجموعی صحت پر مثبت اثرات

خالی پیٹ پانی پینا جسمانی نظام فعال رکھتا ہے،ماہرین صحت کا مشورہ Read More »

آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نےدیرینہ دوست سے شادی رچالی

سڈنی (کشمیر ڈیجیٹل)انتھونی البانیز پہلے آسٹریلین وزیراعظم ہیں جنہوں نے وزیراعظم آفس میں رہتے ہوئے شادی کرلی۔ آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھون البانیز نے اپنی دیرینہ دوست جوڈی ہیڈن سے 5 سالہ تعلق کے بعد شادی رچا لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انتھونی البانیز پہلے آسٹریلین وزیراعظم ہیں جنہوں نے وزیراعظم آفس میں رہتے ہوئے

آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نےدیرینہ دوست سے شادی رچالی Read More »

فیصل ممتاز

جمود ٹوٹ چکا،اب راج کرے گی خلق خدا، وزیراعظم فیصل راٹھور

وادی نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے وادی نیلم کے دورہ کے دوران مختلف مقامات پر استقبالیہ تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمود ٹوٹ چکا ہے۔۔ عوام کی نمائندہ حکومت عوام کے حقوق کا تحفظ کرے گی،آزادکشمیر میں طویل عرصے بعد پیپلز پارٹی

جمود ٹوٹ چکا،اب راج کرے گی خلق خدا، وزیراعظم فیصل راٹھور Read More »

سرکل بکوٹ عوام کا احتجاج،مین شاہرہ بند،مسافر شدید مشکلات کا شکار

کوہالہ(کشمیر ڈیجیٹل)کوہالہ کے علاقہ میں عوامی حقوق تحریک سرکل بکوٹ بھی عوامی ایکشن کمیٹی آزادکشمیر کے نقش قدم پر چل پڑی، مظفرآباد ،پنڈی روڈ بند کر کے غیر ضروری طور پر احتجاج شروع کر دیا۔ ہزارہ سے تعلق رکھنے والی عوامی حقوق تحریک سرکل بکوٹ کے لوگوں نے اپنےغیرضروری مطالبات کی منظوری کیلئے پنڈی مظفرآباد

سرکل بکوٹ عوام کا احتجاج،مین شاہرہ بند،مسافر شدید مشکلات کا شکار Read More »