Bukhari

ایس سی او حویلی کی ناقص سروس:ماہانہ پیکیجز 10 دن میں ختم، صارفین پریشان

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل) ایس سی او کی ناقص سروس: ماہانہ پیکجز 10 دن میں ختم، صارفین شدید پریشانی کا شکار۔ آزاد کشمیر میں مواصلاتی سہولیات فراہم کرنے والے سرکاری ادارے ایس سی او کی پالیسیوں اور ناقص حکمت عملی پر عوام شدید احتجاج کر رہے ہیں۔ صارفین کے مطابق ایس سی او کے ماہانہ انٹرنیٹ […]

ایس سی او حویلی کی ناقص سروس:ماہانہ پیکیجز 10 دن میں ختم، صارفین پریشان Read More »

ٹيوٹا کا بڑا فیصلہ:فورچیونر کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)ٹیوٹا پاکستان نےاپنے 35 سال مکمل ہونے کی خوشی میں فلیگ شپ ایس یو وی فورچیونر کی ایکس فیکٹری قیمتوں میں ریکارڈ کمی کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے مطابق یہ محدود مدت کی آفر ہے جو خریداروں کو غیر معمولی رعایت فراہم کرے گی۔ ٹویوٹا کی جانب سے جاری کی گئی مہم ’’Built

ٹيوٹا کا بڑا فیصلہ:فورچیونر کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان Read More »

جاپان،5.1 شدت کا خوفناک زلزلہ،زمین لرز اٹھی

جاپان(کشمیر ڈیجیٹل)جاپان کے مشرقی ساحل ہونشو کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی ریکٹر سکیل پر شدت 5.1 درجے ریکارڈ کی گئی۔ جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز کے مطابق زلزلے کا مرکز زیرزمین 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا اس کے جغرافیائی خدشات 38.37 ڈگری شمالی عرض البلد اور

جاپان،5.1 شدت کا خوفناک زلزلہ،زمین لرز اٹھی Read More »

انگلینڈ کے سابق کرکٹر روبن اسمتھ انتقال کر گئے

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)انگلینڈ کے سابق مایہ ناز بلے باز روبن اسمتھ 62 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ روبن اسمتھ نے اپنے کیریئر کے دوران 62 ٹیسٹ اور 71 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں انگلینڈ کی نمائندگی کی اور اپنی جارحانہ بیٹنگ کے باعث شہرت حاصل کی۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے روبن اسمتھ کے

انگلینڈ کے سابق کرکٹر روبن اسمتھ انتقال کر گئے Read More »

ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس، تین بڑے منصوبوں کی منظوری ،ملازمتوں کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں وکشمیر کابینہ ترقیاتی کمیٹی نے 1818.924 ملین روپے مالیت کے تین بڑے منصوبوں کی منظوری دیدی۔ کابینہ ترقیاتی کمیٹی نے 500 کلو واٹ کے پٹھیالی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ مظفرآباد، 500 کلو واٹ کے ہڑیالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ مظفرآباد، 220 میٹر لمبے گلپور پل کی تعمیر کی منظوری دیدی۔ کابینہ ترقیاتی کمیٹی کا

ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس، تین بڑے منصوبوں کی منظوری ،ملازمتوں کا اعلان Read More »

آزادکشمیر کابینہ : طلباء یونین بحال، پراپرٹی ٹیکس میں کمی، بجلی بقایاجات معاف سمیت درجنوں منصوبوں کی منظوری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں وکشمیر کابینہ نے ہیلتھ کارڈ کے اجراء، طلبہ یونین کی بحالی، پراپرٹی ٹرانسفر کرنے پر ٹیکس کم کرنے، پانچ کے وی اور ساٹھ کے وی بجلی کے ڈومیسٹک اور کمرشل کے برابر ٹیرف مقرر کرنے، بجلی کے 139ملین روپے کے بقایاجات معاف کرنے کی منظوری دیدی مظفرآباد اور راولاکوٹ میں تعلیمی بورڈزکی کے

آزادکشمیر کابینہ : طلباء یونین بحال، پراپرٹی ٹیکس میں کمی، بجلی بقایاجات معاف سمیت درجنوں منصوبوں کی منظوری Read More »

دنیا کی کوئی طاقت عمران خان کی محبت دلوں سے نہیں نکال سکتی، ذیشان حیدر

روالپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) نائب صدر پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر سید ذیشان حیدر نے کہا کہ اڈیالہ جیل کے باہر عوامی سمندر، حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوچکی ہے۔ عمران خان سے ملاقات اور قوم کے نام اہم پیغام کچھ ہی دیر میں متوقع ہے،روالپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر ہزاروں کارکنان نے ڈیرے ڈال کر ایک

دنیا کی کوئی طاقت عمران خان کی محبت دلوں سے نہیں نکال سکتی، ذیشان حیدر Read More »

وادی نیلم،محکمہ جنگلات شاردہ ڈپو میں کرپشن کا انکشاف،غیرقانونی لاٹ فروخت

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وادی نیلم،محکمہ جنگلات کے شاردہ ڈپو میں کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈپو میں موجود ساٹھ نگ اے کلاس کے سلیپر جنہیں حالیہ نیلامی میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔ نیلامی کے کچھ دنوں بعد اے کلاس سلیپرز کی اس لاٹ کو غیرقانونی طریقہ سے فروخت کردیا گیا،ساٹھ سلیپرز پرمشتمل یہ لکڑی سرگن کمپارٹ

وادی نیلم،محکمہ جنگلات شاردہ ڈپو میں کرپشن کا انکشاف،غیرقانونی لاٹ فروخت Read More »

آزادکشمیر ،گلگت بلتستان میں بارش، برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے پانچ اور چھ دسمبر کو گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونحوا اور کشمیر میں تیز ہواؤں کے ساتھ چند مقامات پر بارش اور (پہاڑوں پر) برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، پہاڑی

آزادکشمیر ،گلگت بلتستان میں بارش، برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات Read More »

دچھور میراں ہائی سکول کی عمارت 17 سال بعد بھی نامکمل، طلباء حکومت کیخلاف پھٹ پڑے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)جہلم ویلی کے علاقے دچھور میراں میں قائم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کی عمارت 2005 کے زلزلے میں تباہ ہو گئی تھی۔ عمارت کی تعمیرِ نو کا کام 2008 میں شروع کیا گیا، تاہم 17 سال گزر جانے کے باوجود یہ تعمیر تاحال مکمل نہ ہو سکی۔ بچے خون جما دینے والی سردی میں

دچھور میراں ہائی سکول کی عمارت 17 سال بعد بھی نامکمل، طلباء حکومت کیخلاف پھٹ پڑے Read More »