Bukhari

جامعہ کشمیر کانوکیشن،7ہزار سے زائد طلباء کوڈگریاں،51گولڈمیڈل ، 28پی ایچ ڈی سکالرز میں اسناد تقسیم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کے 21ویں کانووکیشن میں 7500سے زائد گریجویٹس طلبہ و طالبات میں اسناد کی تقسیم۔ کنگ عبداللہ کیمپس چھترکلاس میں ہفتہ کے روزمنعقدہ 21ویں کانووکیشن کی شاندار اور پر وقار تقریب میں 51نمایاں طلبہ میں گولڈ میڈل جبکہ 28پی ایچ ڈی سکالرز کو بھی ڈگریاں عطاء کی گئیں۔ تقریب […]

جامعہ کشمیر کانوکیشن،7ہزار سے زائد طلباء کوڈگریاں،51گولڈمیڈل ، 28پی ایچ ڈی سکالرز میں اسناد تقسیم Read More »

پریٹوریا :مسلح افراد کا ہاسٹل پر خوفناک حملہ، 11 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

پریٹوریا(کشمیر ڈیجیٹل)جنوبی افریقہ کے دارالحکومت پریٹوریا میں ہاسٹل پر مسلح افراد کے خوفناک حملے میں کم از کم 11 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حملہ آوروں نے رات گئے ہاسٹل میں گھس کراندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 25

پریٹوریا :مسلح افراد کا ہاسٹل پر خوفناک حملہ، 11 افراد ہلاک، درجنوں زخمی Read More »

آن لائن پاسپورٹ کیلئے اپلائی کرنیوالے شہریوں کی بڑی مشکل حل

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ پاسپورٹس اینڈ امیگریشن کی جانب سے آن لائن پاسپورٹس درخواست گزاروں کو فنگر پرنٹس ویریفیکشن کے حوالے سے درپیش مشکل آسان کر دی ہے۔ محکمہ پاسپورٹس اور نادرا کی جانب سے فنگر پرنٹس کی تصدیق کا نیا نظام متعارف کروایا گیا ہے مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم فیصل راٹھورکا عباسپور کا طوفانی

آن لائن پاسپورٹ کیلئے اپلائی کرنیوالے شہریوں کی بڑی مشکل حل Read More »

دبئی ہوٹل میں رہائش پذیر فیملی کا 2 سال بعد بل ادا کرنے سے انکار

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل) دبئی ہوٹل میں 2 سال تک رہنے والی فیملی نے بل ادا کرنے سے انکار کر دیا۔ دبئی کی سول عدالت نے ایک عرب خاندان کو حکم دیا ہے کہ وہ ہوٹل کے ایک کمرہ کو خالی کر دے جس پر انہوں نے دو سال سے قبضہ کر رکھا تھا۔ اس فیملی

دبئی ہوٹل میں رہائش پذیر فیملی کا 2 سال بعد بل ادا کرنے سے انکار Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھورکا عباسپور کا طوفانی دورہ،بڑے عوامی منصوبوں کا اعلان

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ ریاستی عوام کا اعتماد بحال ہونا بڑی کامیابی ہے،خدمت کی کرسی پر بیٹھتے ہی عوامی نوعیت کے معاملات حل کردیئے۔ عباسپور سے میرا خاص رشتہ ہے میرے والدجب الیکشن لڑے وہ عباسپور میں لیڈ کی وجہ سے وہ

وزیراعظم فیصل راٹھورکا عباسپور کا طوفانی دورہ،بڑے عوامی منصوبوں کا اعلان Read More »

سپریم کورٹ آزادکشمیر کا تاریخی فیصلہ، عارضی آسامیاں ،اضافی چارج ختم، مستقل کرنے کا حکم

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل سے)معزز عدالت (سپریم کورٹ آزاد کشمیر) کا تاریخ ساز فیصلہ۔سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے خواجہ غلام رسول وآزاد حکومت وغیرہ کیس کا فیصلہ سنادیا۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزاد کشمیر کے سیکرٹری کو سکیل 11 کے اہلکاروں کی سکیل 17 اور 18 میں اضافی چارج کے نام پر تعیناتی کے

سپریم کورٹ آزادکشمیر کا تاریخی فیصلہ، عارضی آسامیاں ،اضافی چارج ختم، مستقل کرنے کا حکم Read More »

بھارتی ایئرلائن انڈیگو کی 500 سے زائد فلائٹس منسوخ،ایئرپورٹ پر افراتفری

نئی دہلی (کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی معروف ایئرلائن انڈیگو کی 500 سے زائد پروازیں معطل ہونے سے ایئرپورٹس پر افراتفری مچ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دہلی سے تمام فلائٹس بغیر کوئی وجہ بتائے آدھی رات کو منسوخ کی گئیں جس سے فضائی آپریشنل کا شدید بحران پیدا ہوگیا۔ یہ مسلسل تیسرا دن ہے

بھارتی ایئرلائن انڈیگو کی 500 سے زائد فلائٹس منسوخ،ایئرپورٹ پر افراتفری Read More »

بیلہ نور شاہ عوام کا گرڈ اسٹیشن موڑ روڈ بند کرنے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وارڈ 32 محلہ بیلہ نورشاہ کے عوام نے آٹھ دسمبر کو گرڈ اسٹیشن موڑ سے روڈ کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ موسم گرما کی ہونے والی بارشوں نے محلہ حفیظ شہید کی لنک روڈ کو ملبے اور مٹی نے بند کیا جس کے باعث اہل محلہ کا کروڑوں کا نقصان ہوا

بیلہ نور شاہ عوام کا گرڈ اسٹیشن موڑ روڈ بند کرنے کا اعلان Read More »

شاہ غلام قادر کا چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے وزیراعظم کو خط ارسال

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائدحزب اختلاف شاہ غلام قادر نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے وزیر اعظم آزاد کشمیر کومشاورت کے لئے مکتوب تحریر کردیا۔ آزاد جموں کشمیر کےعبوری آئین کا تقاضا ہےکہ چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کی لیے قائد حزب اختلاف سے مشاور ت کی جائے مکتوب کا

شاہ غلام قادر کا چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے وزیراعظم کو خط ارسال Read More »

مرکزی پریس کلب وادئ لیپا کے انتخابات، نئی باڈی متفقہ طور پر بلامقابلہ منتخب

وادئ لیپا(کشمیر ڈیجیٹل) مرکزی پریس کلب وادئ لیپا کے سالانہ انتخابات بلامقابلہ مکمل ہو گئے، جن میں نئی کابینہ باہمی مشاورت اور مکمل اتفاقِ رائے سے تشکیل دی گئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ایڈہاک لائبریرین اسسٹنٹ کے رزلٹ میں تاخیر، ہائر ایجوکیشن پر سوالات اٹھنے لگے انتخابی مرحلہ پُرامن، شفاف اور صحافتی روایات کے مطابق خوشگوار

مرکزی پریس کلب وادئ لیپا کے انتخابات، نئی باڈی متفقہ طور پر بلامقابلہ منتخب Read More »