Bukhari

ہائیرسیکنڈری سکول بنہ مولا

لیپا ویلی: گرلز ہائی سیکنڈری سکول بنہ مولا سہولیات سے محروم ، طالبات پریشان

وادی لیپا (کشمیر ڈیجیٹل) یونین کونسل بنہ مولا میں قائم گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول بنیادی سہولیات سے محروم، طالبات کیلئے مشکلات کا باعث بن گیا۔ ہائر سیکنڈری درجے کا کاغذی طور پر یہ ادارہ صرف تین کمروں تک محدود ہے جن میں ایک پرنسپل آفس، ایک سٹاف روم اور ایک ہی کلاس روم شامل […]

لیپا ویلی: گرلز ہائی سیکنڈری سکول بنہ مولا سہولیات سے محروم ، طالبات پریشان Read More »

فوج کی نگاہیں ہدف اور انگلی ٹریگر پر ،اشارے کے منتظر ہیں، ایرانی چیف کا انتباہ

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب گارڈز کے چیف جنرل محمد نے امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ دی ہے کہ کسی بھی قسم کی مہم جوئی اور جارحیت سے باز رہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کے چیف نے کہا ہے کہ ان کی فوج اب پہلے سے زیادہ تیار ہے۔

فوج کی نگاہیں ہدف اور انگلی ٹریگر پر ،اشارے کے منتظر ہیں، ایرانی چیف کا انتباہ Read More »

بریڈ فورڈ : شفاءانٹرنیشنل ہاسپٹل اور شفاء فاؤنڈیشن کےزیرِ اہتمام اہم نشست

لندن(کشمیر ڈیجیٹل)بریڈ فورڈ میں شفاءانٹرنیشنل ہاسپٹل اور شفا فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام صحت اور گلوبل ہیلتھ پراجیکٹ کے حوالے سے ایک آگاہی نشست کے بعد خصوصی ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تقریب ماؤنٹ ویو ریسٹورنٹ میں منعقد ہوئی، جس میں پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:احسن رشید ڈار

بریڈ فورڈ : شفاءانٹرنیشنل ہاسپٹل اور شفاء فاؤنڈیشن کےزیرِ اہتمام اہم نشست Read More »

احسن رشید ڈار نے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی لاقانونیت بے نقاب کردی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹریٹ ایکشن کمیٹی کے سابق چیئر مین و مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاسبان وطن پاکستان پارٹی احسن رشید ڈار نے اپنی پریس کانفرنس میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی لاقانونیت کو شدید تنقید کا نشانہ بنادیا۔ احسن رشید ڈار ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر میں اداروں کی تباہی کا بنیادی ذمہ دار سروسز

احسن رشید ڈار نے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی لاقانونیت بے نقاب کردی Read More »

غلام اللہ اعوان

افواج پاکستان کی کامیاب پالیسی سے بھارت پر لرزا طاری ہے ،غلام اللہ اعوان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی چیخیں یہ بتا رہی ہیں کہ افواج پاکستان کے فیصلے درست سمت میں ہیں۔پاک فوج کا کردار قابل تحسین ، دشمن کے دلوں پرآج بھی لرزا طاری ہے ۔ان خیالات کا اظہار معروف قانون دان غلام اللہ اعوان ایڈووکیٹ نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں سید غلام رضا کاظمی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ غلام

افواج پاکستان کی کامیاب پالیسی سے بھارت پر لرزا طاری ہے ،غلام اللہ اعوان Read More »

چکار،شدید سردی، جنریٹر نے ایک شخص کی جان لے لی،دو افراد بے ہوش

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)تحصیل چکارشدید سردی میں گھر کے اندر جنریٹر کا استعمال جان لیوا ثابت ہوا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:یواے ای حکومت کا توہین آمیز مواد پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا اعلان جہلم ویلی کے علاقہ چکار میں جنریٹر کے زہریلے دھوئیں سے ایک شخص جاں بحق، دو بے ہوش ہوگئے ۔ مزید

چکار،شدید سردی، جنریٹر نے ایک شخص کی جان لے لی،دو افراد بے ہوش Read More »

چلاس، تانگیر لرک میں مکان گرنے سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

گلگت (کشمیر ڈیجیٹل)چلاس کے علاقے تانگیر لرک میں برفباری کے باعث مکان گر گیا جس سے ایک ہی خاندان کے چارافراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:افغانستان : بارش اور برفباری،61 افرادجاں بحق، 50 مکان تباہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح پیش آیا جب مکان کا ایک حصہ اچانک

چلاس، تانگیر لرک میں مکان گرنے سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی Read More »

سابق کرکٹر عبدالقادر کا بیٹا سلیمان قادر جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل)معروف سابق کرکٹر عبدالقادر کا بیٹا سلمان قادرجنسی زیادتی کے الزام میں انویسٹی گیشن پولیس برکی نے گرفتارکرلیا۔ سلمان قادر کیخلاف اس کی گھریلوملازمہ نے جنسی زیادتی کی درخواست دی۔متاثرہ لڑکی کی درخواست پر برکی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:یواے ای حکومت کا توہین آمیز مواد پر

سابق کرکٹر عبدالقادر کا بیٹا سلیمان قادر جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار Read More »

یواے ای حکومت کا توہین آمیز مواد پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، بشمول دبئی میں سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹ، تبصرہ، یا مواد شیئر کرنے پر سخت قوانین نافذ کردی گئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:افغانستان : بارش اور برفباری،61 افرادجاں بحق، 50 مکان تباہ میڈیا رپورٹ کے مطابق توہین آمیز پوسٹ، کمنٹ، یا مواد (جیسے کسی فرد، ادارے،

یواے ای حکومت کا توہین آمیز مواد پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا اعلان Read More »

کابل برفباری

افغانستان : بارش اور برفباری،61 افرادجاں بحق، 50 مکان تباہ

افغانستان میں شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچا دی ، چتھیں گرنے اور دیگر واقعات میں 61 افراد جاں بحق اور100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق افغان صوبے پروان، وردک، جنوبی قندھار، شمالی جوزجان ، فاریاب اور وسطی بامیان سمیت دیگر علاقوں میں بدھ سے جاری بارش اور برفباری کے

افغانستان : بارش اور برفباری،61 افرادجاں بحق، 50 مکان تباہ Read More »