رمضان المبارک کا چاند نظرآگیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا۔ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے والی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے تمام شواہد کے مطابق چاندنظرآنے کا اعلان کردیا ۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے تھے۔متعلقہ ہیڈ کوارٹرز […]
رمضان المبارک کا چاند نظرآگیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان Read More »









