وفاقی وزیرانجینئر امیر مقام کا دورہ راولاکوٹ، 446 طلباء طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم
راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے جامعہ پونچھ راولاکوٹ کے 446 طلباء و طالبات میں پرائم منسٹر یوتھ اسکیم کے تحت لیپ ٹاپ تقسیم کیے ۔ وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرائم منسٹر یوتھ […]
وفاقی وزیرانجینئر امیر مقام کا دورہ راولاکوٹ، 446 طلباء طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم Read More »









