مسجد الحرام، مسجد نبویؐ میں لاکھوں فرزندان اسلام کیلئے افطاردسترخوان سج گئے
مکہ مکرمہ(کشمیر ڈیجیٹل) سعودی عرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ منورہ میں لاکھوں زائرین اور نمازیوں نے سورج غروب ہونے کے ساتھ رمضان المبارک کا پہلا روزہ افطار کیا۔ اس موقع پر فرزندان اسلام کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق […]
مسجد الحرام، مسجد نبویؐ میں لاکھوں فرزندان اسلام کیلئے افطاردسترخوان سج گئے Read More »









