Bukhari

کافی شاپ کی غلطی نے خاتون کو دنیا کی امیرترین شخصیت بنا دیا

نوٹنگھم (کشمیر ڈیجیٹل)برطانیہ کے شہر نوٹنگھم کی کاروباری خاتون صوفی ڈاؤننگ اس وقت حیران رہ گئیں جب وہ اچانک دنیا کی امیر ترین خاتون بن گئیں لیکن یہ دولت صرف کاغذوں تک محدود تھی اور ایک کافی شاپ تک ہی استعمال ہو سکتی تھی۔ نوٹنگھم پوسٹ کے مطابق 29 سالہ صوفی کو کرسمس پر ایک […]

کافی شاپ کی غلطی نے خاتون کو دنیا کی امیرترین شخصیت بنا دیا Read More »

حکومت ایلیمنٹری اساتذہ کیساتھ ناانصافی فوری ختم کرے،ڈاکٹر پیرسید علی رضا بخاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق ممبر اسمبلی و سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف ڈاکٹرپیرسید علی رضا بخاری نے این ٹی ایس پاس اساتذہ کے حق میں بھرپور آواز بلند کرتے ہوئے کہا کہ سٹاپ گیپ کے تحت تعینات ایلیمنٹری اساتذہ کے ساتھ جاری ناانصافی فوری طور پر ختم کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ این ٹی ایس

حکومت ایلیمنٹری اساتذہ کیساتھ ناانصافی فوری ختم کرے،ڈاکٹر پیرسید علی رضا بخاری Read More »

معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کرگئے

معروف نعتیہ شاعر اور برجستہ مزاحیہ شعر کہنے والے سلمان گیلانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق سید سلمان گیلانی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں آج وہ 74 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے۔ سید سلمان گیلانی کو نعتیہ کلام لکھنے کی وجہ سے شاعر ختم نبوت ﷺ کا

معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کرگئے Read More »

گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی کو جلد آپریشنل کیا جائے گا، نگراں وزیراعلیٰ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نگراں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد خان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی کو جلد آپریشنل کردیا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گلگت بلتستان کے نگراں وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد خان نے ملاقات کی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں

گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی کو جلد آپریشنل کیا جائے گا، نگراں وزیراعلیٰ Read More »

حکومت پنجاب نے سرکاری نمبر پلیٹ کی شرط ختم کر دی

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے نمبر پلیٹس کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد:عدالت کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد اب گاڑیوں کیلئے سرکاری پلیٹ لازمی نہیں۔ شہری کسی بھی پرائیویٹ دکان یا وینڈر سے اپنی

حکومت پنجاب نے سرکاری نمبر پلیٹ کی شرط ختم کر دی Read More »

اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس،شدت 4.5ریکارڈ

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد، راولپنڈی میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہروں میں افطاری ختم ہوتے ہی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں 4.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا کیا گیا ہے جس کی

اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس،شدت 4.5ریکارڈ Read More »

وفاقی حکومت کا پہلی بار تاریخی ویب سیریز بنانے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال پر تاریخی ویب سیریز بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس میں قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد

وفاقی حکومت کا پہلی بار تاریخی ویب سیریز بنانے کا اعلان Read More »

اسلام آباد:عدالت کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات عائد کرنے اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے سے متعلق کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے مسلسل عدم حاضری پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے

اسلام آباد:عدالت کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ : پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ

کولمبو(کشمیر ڈیجیٹل) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:صحت کارڈسہولت بحال،راولپنڈی سمیت متعدد ہسپتال شامل کرلئے، بازل علی نقوی تاہم مسلسل بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہوا اور ایک بھی

ٹی 20 ورلڈکپ : پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ Read More »

پیراں دے پیر ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، عوام کا ٹرکوں پر تصاویر بنا کر اظہار محبت

سوشل میڈیا پر پاکستانی ٹرک آرٹ کا ایک خوبصورت نمونہ وائرل جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تصویر بنائی گئی ہے اور اس پر لکھا گیا ہے ’’پیراں دے پیر: فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر!‘‘ مزید یہ بھی پڑھیں:ٹی 20ورلڈ کپ: پاکستان، نیوزی لینڈ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار عوام

پیراں دے پیر ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، عوام کا ٹرکوں پر تصاویر بنا کر اظہار محبت Read More »