Muzzafar.Bukhari

رمضان کا پہلا دن: فروٹ کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) راولپنڈی میں رمضان کے پہلے ہی دن پھل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ دوکانداروں اور ٹھیلے پر پھل فروخت کرنے والوں نے تمام پھلوں کی از خود قیمتیں بڑھا دیں۔ افطاری کے وقت زیادہ پسند کئے جانے والے پھل اس وقت اصل قیمتوں سے دو گنا تک قیمت پر فروخت […]

رمضان کا پہلا دن: فروٹ کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ Read More »

آئی جی لیاقت علی ملک افطاری لیکر برار کوٹ پہنچ گئے، نوجوانوں کے درمیان مل جل گئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) کیپٹن( ریٹائرڈ ) لیاقت علی ملک انسپکٹر جنرل پولیس کا رمضان المبارک کے دوران عوام کی حفاظت کے لئے ناکوں پر موجود جوانوں سے محبت کا انوکھا انداز ۔ ذاتی جیب سے افطاری کا سامان لے کر برارکوٹ پولیس چیک پوسٹ پر پہنچ گئے۔ چیک پوسٹ پر تعینات جوان اپنے محکمہ کے سربراہ

آئی جی لیاقت علی ملک افطاری لیکر برار کوٹ پہنچ گئے، نوجوانوں کے درمیان مل جل گئے Read More »

صدر ٹرمپ کی بروقت مداخلت سے پاک بھارت جنگ رکی،وزیراعظم شہبازشریف

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہبازشریف نے بورڈ آف پیس فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ہوئی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مسلم لیگ ن آزادکشمیر کا اہم اجلاس، صدر شاہ غلام قادر پر اعتماد کا اظہار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت

صدر ٹرمپ کی بروقت مداخلت سے پاک بھارت جنگ رکی،وزیراعظم شہبازشریف Read More »

مسلم لیگ ن آزادکشمیر کا اہم اجلاس، صدر شاہ غلام قادر پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کا اسلام آباد میں خصوصی اجلاس،پارٹی صدر شاہ غلام قادر پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ ن آزادکشمیر کا اجلاس منعقد ہوا جس میں متعدد پارٹی رہنما شریک ہوئے ۔ مزید یہ بھی

مسلم لیگ ن آزادکشمیر کا اہم اجلاس، صدر شاہ غلام قادر پر اعتماد کا اظہار Read More »

پاکستان کے فیلڈ مارشل عظیم شخصیت،بہترین فائٹر ہیں،صدر ٹرمپ

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل)صدر ٹرمپ کے تشکیل کردہ غزہ کے بورڈ آف پیس کا پہلا باضابطہ اجلاس واشنگٹن میں شروع ہوگیا۔ امریکی صدر نے اپنے خطا ب میں کہا کہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے گیارہ بھارتی جنگی طیارے مار گرائے ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر اچھے فائٹر ہیں ۔ پاکستان کے فیلڈ مارشل عظیم شخصیت اور بہترین

پاکستان کے فیلڈ مارشل عظیم شخصیت،بہترین فائٹر ہیں،صدر ٹرمپ Read More »

وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم کیلئے نئی پالیسی کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) حکومتِ پاکستان نے وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم کیلئے نظرِ ثانی شدہ اہلیت کا معیار جاری کر دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اب اسکیم صرف خالص میرٹ تک محدود نہیں رہے گی بلکہ اضافی معیارات بھی شامل کیے گئے ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:برطانوی بادشاہ چارلس کے بھائی اینڈریو ماؤنٹ

وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم کیلئے نئی پالیسی کا اعلان Read More »

برطانوی بادشاہ چارلس کے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن گرفتار ،انکوائری شروع

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)برطانوی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے پرنس اینڈریو کو سرکاری عہدے کے غلط استعمال کے شبے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سابق شہزادے کو نورفوک میں واقع ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا جبکہ اس معاملے کی باضابطہ تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہیں۔ پولیس حکام

برطانوی بادشاہ چارلس کے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن گرفتار ،انکوائری شروع Read More »

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کے ساتھ مبینہ جھگڑے اور احتجاج کے مقدمے میں وکیل اور سماجی کارکن ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی۔ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کی، عدالت نے فریقین کے دلائل

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور Read More »

مسلم لیگ ن آزادکشمیر میں اختلافات، نوازشریف کا سخت نوٹس، اجلاس طلب کرلیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں مسلم لیگ نے گزشتہ روز ہونے والے اختلاف پر اجلاس طلب ہونے کا معاملہ ،وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام اور رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر و دیگر رہنما امیر مقام کے گھر پہنچ گئے۔مشتاق منہاس، نجیب

مسلم لیگ ن آزادکشمیر میں اختلافات، نوازشریف کا سخت نوٹس، اجلاس طلب کرلیا Read More »

امریکی بزنس مین کا اسلام قبول کرنے کے بعد پہلا روزہ، مسجد الحرام سے ویڈیو شیئر

امریکی ارب پتی اور سعودی عرب کی معروف کمپنی ریڈ سی ڈیلوپمنٹ کے سی ای او جان پگانو نے اسلام قبول کرنے کے بعد پہلا روزہ مسجد الحرام میں کھولا۔ جان پگانو نے اپنے اس شاندار روحانی تجربے کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی ایک ویڈیو میں بتایا۔ مزید یہ

امریکی بزنس مین کا اسلام قبول کرنے کے بعد پہلا روزہ، مسجد الحرام سے ویڈیو شیئر Read More »

Scroll to Top