Bukhari

عمران خان کے معائنہ کیلئے میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنہ کیلئے میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم 4ڈاکٹرز اورطبی عملہ پر مشتمل ہے،گیٹ نمبر5 سے جیل کے اندرروانہ ہوچکی ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن : اکمل سرگالہ، غلام محی الدین دیوان،محمداقبال اسمبلی سے فارغ تفصیلات کے […]

عمران خان کے معائنہ کیلئے میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی Read More »

الیکشن کمیشن : بلدیاتی اداروں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر میں مختلف یونین کو نسلز ، میونسپل کمیٹیز کے چیئر مین و وائس چیئر مین اور مخصوص نشست ہابرائے خواتین نوجوانان ، کسان کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل ۔ چیف الیکشن کمشنر کی عدم تعیناتی کی بناء پر زیر التواء تھے ، آزاد جموں و کشمیر

الیکشن کمیشن : بلدیاتی اداروں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری Read More »

افغان طالبان کا پاکستان مخالف گمراہ کن اور من گھڑت پروپیگنڈا بے نقاب

کابل(کشمیر ڈیجیٹل)عالمی اور افغان میڈیا نے افغان طالبان کے کابل میں اسپتال حملے میں 400 افراد کی ہلاکت کے جھوٹے دعوؤں کی قلعی کھول دی۔ دہشتگردوں کے ٹھکانوں کی تباہی اور عبرتناک شکست کے بعد افغان طالبان ہزیمت چھپانے کیلئے جھوٹ کا سہارا لینے لگے۔ افغان میڈیا کے مطابق ؛پاک افوج کی جانب سے فضائی

افغان طالبان کا پاکستان مخالف گمراہ کن اور من گھڑت پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

نئے نوٹ جاری، شہری قریبی بینکوں سے رابطہ کریں، اسٹیٹ بینک

کراچی : اسٹیٹ بینک نے تمام کمرشل بینکوں کو نئے نوٹوں کی سپلائی فراہم کر دی گئی ہے تاکہ عام شہری باآسانی انہیں حاصل کر سکیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر شہریوں کی سہولت کے لیے ملک بھر میں نئے کرنسی نوٹوں کی تقسیم کا عمل شروع

نئے نوٹ جاری، شہری قریبی بینکوں سے رابطہ کریں، اسٹیٹ بینک Read More »

78سالہ تاریخ کی غلطیوں میں افغانیوں کی مہمان نوازی فاش غلطی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیردفاع خواجہ آصف نے وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ کے ٹوئٹ جس میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان رجیم یہ الزام لگا کر مزید جھوٹ بول رہا ہے کہ پاکستان نے کابل میں منشیات کی بحالی کے ہسپتال کو نشانہ بنایا۔ یہ دعویٰ سراسر بے بنیاد ہے ، کے جواب میں کہا کہ یہ دعویٰ

78سالہ تاریخ کی غلطیوں میں افغانیوں کی مہمان نوازی فاش غلطی ہے،خواجہ آصف Read More »

سعودی سپریم کورٹ کی شہریوں سے شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل

ریاض(کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں سے عید کا چاند 18 مارچ کو دیکھنے کی اپیل کر دی۔ سعودی سپریم کورٹ نے مملکت بھر کے مسلمانوں سے بدھ کی شام شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاند دیکھنے والا شخص اپنی گواہی قریبی عدالت یا مرکز میں درج

سعودی سپریم کورٹ کی شہریوں سے شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل Read More »

چین کا ایران، لبنان، عراق ، اردن کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان

چین نے ایران اور لبنان سمیت مشرقِ وسطیٰ کے دیگر ممالک کو ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں سنگین انسانی بحران سے تقریباً 25 ملین افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیان نے منگل کو

چین کا ایران، لبنان، عراق ، اردن کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان Read More »

شناختی کارڈ کی مدت ختم ہونے پر نادرا کا شہریوں کو انتباہ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ایسے شہریوں کیلئے اہم انتباہ جاری کردیا گیا جن کے قومی شناختی کارڈ کی مدت ختم ہو چکی ہے۔ نادرا کے مطابق تمام متعلقہ شہری فوری طور پر اپنے شناختی کارڈ کی تجدید کروائیں یا ب فارم کو شناختی کارڈ میں تبدیل کرائیں۔ مزید یہ

شناختی کارڈ کی مدت ختم ہونے پر نادرا کا شہریوں کو انتباہ جاری Read More »

یونیورسٹی آف حویلی اور مسلم ہینڈز کے مابین معاہدہ،100 سکالر شپس کا اعلان

یونیورسٹی آف حویلی اور مسلم ہینڈز کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخطوں کی تقریب جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوئی۔ مفاہمت کی اس یاداشت کے تحت مسلم ہینڈز یونیورسٹی آف حویلی کے طلبہ کے لیے 100 اسکالرشپس فراہم کرے گا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:امریکی ڈائریکٹر نیشنل ٹیررازم جوکینٹ اپنے عہدے سے مستعفی

یونیورسٹی آف حویلی اور مسلم ہینڈز کے مابین معاہدہ،100 سکالر شپس کا اعلان Read More »

امریکی ڈائریکٹر نیشنل ٹیررازم جوکینٹ اپنے عہدے سے مستعفی

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی ڈائریکٹر نیشنل ٹیرر ازم سینٹر جوکینٹ نے ایران جنگ کے معاملے پر استعفیٰ دے دیا۔ ایران جنگ ٹرمپ کیلئے ڈراؤنا خواب بنا گیا، اہم اتحادیوں کے بعد اہم سرکاری افسران بھی ساتھ چھوڑنے لگے، امریکا کے ڈائریکٹر نیشنل ٹیرر ازم سینٹرایران جنگ پر مستعفیٰ ہوگئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں: چیئرپرسن بی آئی

امریکی ڈائریکٹر نیشنل ٹیررازم جوکینٹ اپنے عہدے سے مستعفی Read More »