Bukhari

آزادکشمیر: پی ٹی آئی کی رجسٹریشن سے متعلق فیصلہ موخر

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن سے متعلق معاملات پر پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی آزادکشمیر کی رجسٹریشن کے حوالے سے جمع کرائے گئے ریکارڈ کی سماعت بدھ کے روز مقرر تھی۔ تاہم کیس کی سماعت مکمل نہ ہو سکی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے […]

آزادکشمیر: پی ٹی آئی کی رجسٹریشن سے متعلق فیصلہ موخر Read More »

ہاکی ورلڈ کپ :پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 19 اگست کو ہوگا

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے میچز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ عالمی سطح کا یہ میگا ایونٹ 15 اگست سے 30 اگست 2026 تک جاری رہے گا، جس میں دنیا کی بہترین ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں نظر آئیں گی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:جاپان کو شکست

ہاکی ورلڈ کپ :پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 19 اگست کو ہوگا Read More »

آزادکشمیر : مختلف علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری،این ڈی ایم اے کاالرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کے مطابق آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف

آزادکشمیر : مختلف علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری،این ڈی ایم اے کاالرٹ جاری Read More »

یواے ای ، سنگاپور،ترکیہ میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عید جمعۃ المبارک کوہوگی

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)متحدہ عرب امارات نے بدھ 18 مارچ 2026 کو اعلان کیا کہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا لہذا عید الفطر کا پہلا دن 20 مارچ کو ہو گا۔ سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ سعودی عرب کی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے

یواے ای ، سنگاپور،ترکیہ میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عید جمعۃ المبارک کوہوگی Read More »

خالد یوسف چوہدری قانونی مشیر پی ٹی آئی آزادکشمیر نامزد، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نےخالد یوسف چوہدری کو بطور قانونی مشیر پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیرنامزدگی کی منظوری دیدی۔ ماہر قانون خالد یوسف چوہدری کی بطور قانونی مشیر برائے پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:سعودی رویت

خالد یوسف چوہدری قانونی مشیر پی ٹی آئی آزادکشمیر نامزد، نوٹیفکیشن جاری Read More »

سعودی رویت ہلال کمیٹی اجلاس،شوال کا چاندنظر نہیں آیا،عیدجمعۃ المبارک کو ہوگی

جدہ(کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ اجلاس میں شوال کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا گیا،۔ سعودی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق عید 20 مارچ جمعۃ المبارک کو ہوگی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روک دیا گیا:وفاقی وزیرعطاتارڑ تفصیلات

سعودی رویت ہلال کمیٹی اجلاس،شوال کا چاندنظر نہیں آیا،عیدجمعۃ المبارک کو ہوگی Read More »

مولانا اسجد محمود کا قافلہ حادثے کا شکار ، 2 رضاکار جاں بحق

پہاڑپور ( کشمیر ڈیجیٹل) خیبرپختونخوا کے علاقے پہاڑپور میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے فرزند مولانا اسجد محمود کے سکواڈ کی ایک گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس حادثے کے نتیجے میں انصار السلام کے دو رضاکار جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا، جسے فوری طور پر

مولانا اسجد محمود کا قافلہ حادثے کا شکار ، 2 رضاکار جاں بحق Read More »

آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روک دیا گیا:وفاقی وزیرعطاتارڑ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)عیدالفطر کے اسلامی تہوار کے پیش نظر اپنے ہی اقدام کیساتھ ساتھ برادر اسلامی ممالک سعودی عرب، ریاست قطر اور جمہوریہ ترکیہ کی درخواست پر آپریشن غضب للحق روک دیا گیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کابل میں سویلینز کی ہلاکتیں پروپیگنڈا،طالبان جنگجو وردی نہیں عام لباس پہنتے ہیں:ترجمان پاک فوج حکومت پاکستان نے

آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روک دیا گیا:وفاقی وزیرعطاتارڑ Read More »

کابل میں سویلینز کی ہلاکتیں پروپیگنڈا،طالبان جنگجو وردی نہیں عام لباس پہنتے ہیں:ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈائریکٹر جنرل پاک فوج کے شعبہ تعلقات عاملہ (آئی ایس پی آر)لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا تھا کہ کابل میں ہدف افغان طالبان کے گولہ بارود اور ہتھیاروں کے علاوہ ڈرون طیاروں کا ڈپو تھا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک کے میزبان حامد میر سے گفتگو میں

کابل میں سویلینز کی ہلاکتیں پروپیگنڈا،طالبان جنگجو وردی نہیں عام لباس پہنتے ہیں:ترجمان پاک فوج Read More »

عید الفطر،یوم پاکستان:20 سے 23 مارچ تک تعطیلات،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) حکومتِ پنجاب نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر صوبے بھر میں تین سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں 19، 20 اور 21 مارچ کو عید کی سرکاری چھٹیاں ہوں گی۔ جبکہ 23 مارچ یوم

عید الفطر،یوم پاکستان:20 سے 23 مارچ تک تعطیلات،نوٹیفکیشن جاری Read More »