Bukhari

چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کا مستحق خواتین کے نام اہم پیغام جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے مستحق خواتین کے نام اہم پیغام جاری کردیا میری وہ تمام بہنیں جو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینیفشریز ہیں اور جنہیں انگوٹھے کی تصدیق (BVS) میں مسئلہ پیش آتا ہے ان کیلئے خوشخبری ہے۔ بی آئی ایس پی اور نادرا نے مل […]

چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کا مستحق خواتین کے نام اہم پیغام جاری Read More »

حکومت کی کفایت شعاری مہم، 23 مارچ یوم پاکستان تقریب منسوخ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت نے 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب منعقد نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق حکومت نے کفایت شعاری اقدامات کے تناظر میں یہ فیصلہ کیا ہے کہ یوم پاکستان کی پریڈ اور منسلک دیگر تقریبات کا انعقاد نہیں ہوگا۔ مزید

حکومت کی کفایت شعاری مہم، 23 مارچ یوم پاکستان تقریب منسوخ Read More »

وفاقی محتسب مظفرآباد:27عوامی شکایات پر سماعت،اقدامات اٹھانے کا حکم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی محتسب ریجنل آفس مظفر آباد میں پاکستان بیت المال اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کیخلاف کی جانیوالی27شکایات کی سماعت ہوئی۔ سماعت وفاقی محتسب آزادکشمیر کے ایڈوائزر سردار جاوید ایوب نے کی۔ اس موقع پر پاکستان بیت المال کی طرف سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مسٹر خاور محمود پیش ہوئے ۔۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر:ہیلتھ

وفاقی محتسب مظفرآباد:27عوامی شکایات پر سماعت،اقدامات اٹھانے کا حکم Read More »

ایرانی سکیورٹی چیف علی لاریجانی کو ٹارگٹ کیا گیا، اسرائیل کا دعویٰ، ایران کی تردید

تل ابیب،تہران(کشمیر ڈیجیٹل) اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی ایک کارروائی میں شہید ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی حکام کے مطابق یہ کارروائی حالیہ حملوں کے دوران کی گئی، تاہم اس کی مزید تفصیلات فوری طور پر سامنے نہیں آئیں۔ دوسری جانب اس دعوے پر

ایرانی سکیورٹی چیف علی لاریجانی کو ٹارگٹ کیا گیا، اسرائیل کا دعویٰ، ایران کی تردید Read More »

آزادکشمیر:ہیلتھ ملازمین کاعیدالفطر سڑکوں پر منانے کا اعلان

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ہیلتھ ملازمین آزادکشمیر کا منظور شدہ مطالبات کا فوری نوٹیفکیشن جاری نہ کیا گیا تو عیدالفطر بھی سڑکوں پر منانے کا اعلان۔ میر محمد عارف سیکرٹری جنرل ہیلتھ ایمپلایز آرگنائزیشن آزاد کشمیر، سید سجاد نقوی، فوجدار آفریدی (نیلم)، طاہر مغل، یسرب بشر، فوزیہ جبین، نگہت خکسار اور ذوالفقار شاہ جی نے اعلان

آزادکشمیر:ہیلتھ ملازمین کاعیدالفطر سڑکوں پر منانے کا اعلان Read More »

وفاقی حکومت کا عید سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے عید پر بڑا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آذاد کشمیر:مائنز لیزنگ پرعائد پابندی منسوخ،نوٹیفکیشن جاری سرکاری محکموں کو وزیراعظم کی ہدایت

وفاقی حکومت کا عید سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہ دینے کا فیصلہ Read More »

آزاد کشمیر:مائنز لیزنگ پرعائد پابندی منسوخ،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے سرکاری اراضی پر مائنز کی لیزنگ سے متعلق عائد پابندی ختم کر دی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن آزادکشمیر: ووٹرز فہرستوں کی تیاری ونظرثانی کا نوٹیفکیشن جاری حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے نئے نوٹیفکیشن کے مطابق مائنز کے لیز شدہ ٹھیکہ جات اور پٹہ جات

آزاد کشمیر:مائنز لیزنگ پرعائد پابندی منسوخ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

الیکشن کمیشن آزادکشمیر: ووٹرز فہرستوں کی تیاری ونظرثانی کا نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2026 کے انعقاد کے سلسلے میں انتخابی ووٹر فہرستوں کی تیاری اور نظرثانی کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ۔ جس کے تحت ووٹر لسٹوں کی ابتدائی اشاعت، اعتراضات کی سماعت اور حتمی فہرستوں کی تیاری کے مراحل طے کر دیئے گئے ہیں۔ مزید یہ

الیکشن کمیشن آزادکشمیر: ووٹرز فہرستوں کی تیاری ونظرثانی کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

آبنائے ہرمز سے آئل ٹینکرز گزرنےکیلئے ایران سے بات چیت جاری ہے، سیکرٹری پیٹرولیم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سیکریٹری پیٹرولیم نے سینیٹ کمیٹی کو بتایا ہے کہ ایران سے آبنائے ہرمز سے تیل بردار جہاز گزارنے کی اجازت کیلئے بات چیت جاری ہے۔ آبنائے ہرمز سے اجازت مل جائے تو ہمارے چار جہاز کھڑے ہیں ساتھ ہی روس سے تیل کی خریداری کی بھی کوشش کر رہے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ

آبنائے ہرمز سے آئل ٹینکرز گزرنےکیلئے ایران سے بات چیت جاری ہے، سیکرٹری پیٹرولیم Read More »

ایم ٹیگ کیوں لگایا جارہا ہے؟طلباء کو ہراساں نہ کریں،اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ٹیگ کے معاملے پر طلبا کو ریلیف دینے اور ہراساں نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے اسٹیٹ کونسل سے استفسار کیا کہ ایم ٹیگ کیوں لگا رہے ہیں؟ مزید یہ

ایم ٹیگ کیوں لگایا جارہا ہے؟طلباء کو ہراساں نہ کریں،اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم Read More »