پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت لیا
پی ایس ایل 11 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل نے ٹاس جیت کر ڈیوڈ وارنر الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ مزید یہ بھی […]
پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت لیا Read More »









