Bukhari

چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کا مئی میں الیکشن شیڈول جاری کرنے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ عام انتخابات 2026 کی تیاریوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ مظفرآباد آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن نے آزادکشمیر کے عام انتخابات 2026 کا شیڈول مئی میں جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ مزید یہ بھی […]

چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کا مئی میں الیکشن شیڈول جاری کرنے کا اعلان Read More »

مقبوضہ کشمیر:فیلڈ مارشل عاصم منیر سے محبت کا اظہار، ویڈیو وائرل

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کی عسکری قیادت کے ساتھ اظہارِ محبت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور صارفین کی توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اوم پورہ جنگلات ہیڈکوارٹرز کے سامنے شہری نے پوسٹر بناکر عسکری

مقبوضہ کشمیر:فیلڈ مارشل عاصم منیر سے محبت کا اظہار، ویڈیو وائرل Read More »

ٹریفک کا المناک حادثہ، دو جوان جاں بحق، ہجیرہ سوگ میں ڈوب گیا

ہجیرہ(کشمیر ڈیجیٹل)راولپنڈی میںٹریفک کا المناک حادثہ پیش آیا جس میں ہجیرہ کے دو نوجوان خالق حقیقی سے جا ملے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر عام انتخابات: مئی 2026 میں عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا حادثہ کا سنتے ہی ہجیرہ سوگ میں ڈوب گیا،تحصیل ہجیرہ کے نواحی علاقوں لوہر بھانتینی والےحاجی اعظم

ٹریفک کا المناک حادثہ، دو جوان جاں بحق، ہجیرہ سوگ میں ڈوب گیا Read More »

متنازع ٹوئٹ،کرکٹر نسیم شاہ کا سینٹرل کنٹریکٹ خطرے میں پڑ گیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر شوکاز جاری کردیا۔ پی سی بی کے مطابق راولپنڈیز کے کھلاڑی نسیم شاہ کو سینٹرل کنٹریکٹ، میڈیا پالیسی اور ریگولیشنز کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا اور شوکاز نوٹس پی سی بی کے

متنازع ٹوئٹ،کرکٹر نسیم شاہ کا سینٹرل کنٹریکٹ خطرے میں پڑ گیا Read More »

کینیڈا میں ملازمت اور مستقل رہائش ، پاکستانیوں سے درخواستیں طلب

کینیڈا(کشمیر ڈیجیٹل)کینیڈا میں ملازمت اور مستقل رہائش کے مواقع ، پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں سے ویزا درخواستیں طلب کر لیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہبازشریف کا پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کینیڈا نے پاکستان و دیگر ممالک کے ماہر پیشہ ور شہریوں کو اپنے ایکسپریس انٹری امیگریشن سسٹم کے تحت درخواستیں

کینیڈا میں ملازمت اور مستقل رہائش ، پاکستانیوں سے درخواستیں طلب Read More »

ایران جنگ میں امن مذاکرات شروع کرنا آسان کام نہیں،چینی وزیرخارجہ

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چینی وزیرخارجہ نے واضح کیا ہے کہ ایران جنگ میں امن مذاکرات شروع کرنا آسان کام نہیں ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی وزیرخارجہ کا رابطہ ہوا،وزیرخارجہ نے ایران تنازع میں پاکستان کے ثالثی کردار کی حمایت کا اظہار کیا۔ چینی وزیرخارجہ نے کہا کہ

ایران جنگ میں امن مذاکرات شروع کرنا آسان کام نہیں،چینی وزیرخارجہ Read More »

وزیر اعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہبازشزریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دو محاذوں پر ذمہ داری سے اہم کردار ادا کررہا ہے ۔ ہم ایک خدا ، ایک رسول اور ایک قرآن پر ایمان رکھتے ہیں ۔ پاکستان ثالثی کی بھرپور کوشش کررہا ہے ۔ چاہتے ہیں خطہ تباہ کن جنگ اور منفی اثرات سے

وزیراعظم شہبازشریف کا پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان Read More »

وادی لیپا، اونچے پہاڑ سے گر کر ایک بچی جاں بحق، دوسری شدید زخمی

وادی لیپہ ( کشمیر ڈیجیٹل +عبد الصبور اعوان)وادیِ موجی ڈوگیاں میں افسوسناک حادثہ، ایک بچی جاں بحق، دوسری شدید زخمی ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق وادیِ موجی ڈوگیاں کے مقام پر ایک نہایت افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس نے علاقے کی فضا کو سوگوار کر دیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:نادرا کسی بھی مشکوک شخص

وادی لیپا، اونچے پہاڑ سے گر کر ایک بچی جاں بحق، دوسری شدید زخمی Read More »

نادرا کسی بھی مشکوک شخص کا شناختی کارڈ 60 روز کیلئے بلاک کرسکتا ہے،ترمیمی بل منظور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں اہم حکومتی بل کی منظوری دے دی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:بالاکوٹ، شمالی کشمیر، گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 5.3 ریکارڈ نادرا کسی بھی مشکوک شخص کا شناختی کارڈ 60 دن کے لیے بلاک کرسکے گی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے

نادرا کسی بھی مشکوک شخص کا شناختی کارڈ 60 روز کیلئے بلاک کرسکتا ہے،ترمیمی بل منظور Read More »

بالاکوٹ، شمالی کشمیر، گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 5.3 ریکارڈ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کے بالائی علاقے اچانک زلزلے سے لرز اٹھے ، بالاکوٹ، ہنزہ ، گلگت ، سکردو ، پٹن سمیت متعدد بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پختونخوا حکومت کا ہر جمعہ کو ورک فرام ہوم یقینی بنانے کا اعلان بالائی علاقوں ، ہنزہ ، گلگت اور

بالاکوٹ، شمالی کشمیر، گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 5.3 ریکارڈ Read More »