Bukhari

حکومت کو31 مئی تک ڈیڈ لائن، عوامی ایکشن کمیٹی کا 9جون کو اسمبلی گھیراؤ کا اعلان

ڈڈیال(کشمیر ڈیجیٹل)جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 30/31 مارچ کو ڈڈیال میں منعقدہ اہم اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلامیے نے آزاد کشمیر کی سیاسی فضا میں ہلچل مچا دی جس کے بعد آئندہ انتخابات کے انعقاد پر بڑے سوالات کھڑے کردیئے۔ عوامی ایکشن کمیٹی نے اعلان کیا کہ وہ آزاد جموں کشمیر میں […]

حکومت کو31 مئی تک ڈیڈ لائن، عوامی ایکشن کمیٹی کا 9جون کو اسمبلی گھیراؤ کا اعلان Read More »

ایل او سی بٹل سیکٹر: پاک فوج کی کارروائی، بھارتی ڈرون مار گرایا

ہجیرہ (کشمیر ڈیجیٹل) بٹل سیکٹر میں پاک فوج نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی کواڈ کاپٹر کو مار گرایا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:عمران خان کےبچےکبھی پاکستان کیخلاف بات کرینگے توحمایت نہیں کرینگے: بیرسٹر گوہر بٹل سیکٹر میں بھارتی ڈرون مار گرایا گیابٹل سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے قریب بھارتی فوج

ایل او سی بٹل سیکٹر: پاک فوج کی کارروائی، بھارتی ڈرون مار گرایا Read More »

پی ایس ایل 11: بال ٹمپرنگ ثابت،فخر زمان کے 2میچز کھیلنے پرپابندی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) قومی کرکٹر فخر زمان پر بالآخر بال ٹمپرنگ ثابت ہو گئی۔ لیول تھری جرم کے قصور وار پائے جانے کے بعد قومی کرکٹر فخر زمان کو 2 میچز کیلئے معطل کر دیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق میچ ریفری روشن مہاناما نے تادیبی سماعت کی، تمام شواہد کا جائزہ لینے اور فخر

پی ایس ایل 11: بال ٹمپرنگ ثابت،فخر زمان کے 2میچز کھیلنے پرپابندی Read More »

ایل پی جی قیمت میں 78 روپے 28 پیسے فی کلو اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 78روپے 28 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا گیا۔

ایل پی جی قیمت میں 78 روپے 28 پیسے فی کلو اضافہ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

پاکستان پر حملہ ہوا تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے، سفیر رضوان سعید شیخ

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان پر حملہ ہوا تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے۔ رضوان سعید شیخ نے کہا کہ بھارت اپنی جابرانہ پالیسیوں، انتخابی مجبوریوں یا انتظامی کوتاہیوں کا بوجھ پاکستان پر نہیں ڈال سکتا، سات لاکھ فوج کی موجودگی بھی مقبوضہ کشمیر

پاکستان پر حملہ ہوا تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے، سفیر رضوان سعید شیخ Read More »

عمران خان کےبچےکبھی پاکستان کیخلاف بات کرینگے توحمایت نہیں کرینگے: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا واضع مؤقف سب سے پہلے پاکستان ہے۔ بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے بچوں نے پاکستان کے خلاف کوئی بات نہیں کی نہ ہم کریں گے۔ عمران خان کےبچے کبھی پاکستان کے خلاف بات

عمران خان کےبچےکبھی پاکستان کیخلاف بات کرینگے توحمایت نہیں کرینگے: بیرسٹر گوہر Read More »

شوکت نواز میر کا لب ولہجہ فرعونی، اپنی حیثیت کے مطابق بات کیا کریں، کشمیری عوام

باغ(کشمیر ڈیجیٹل)ممبر کور کمیٹی شوکت نواز میر کےفیلڈ مارشل عاصم منیر کےبارے میں ہرزا سرائی کیخلاف باغ کے شہری پھٹ پڑے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہمارا فخر ہیں۔پوری دنیا میں وہ پاکستان کی پہچان ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ شوکت نواز میر کی سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو

شوکت نواز میر کا لب ولہجہ فرعونی، اپنی حیثیت کے مطابق بات کیا کریں، کشمیری عوام Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی مشکلات میں اضافہ، شہریوں نے بلیوایریا آفس گھیر لیا،شدید احتجاج

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم ومرکزی رہنما سردار تنویر الیاس کو بڑا جھٹکا، تاج ریزیڈینشیا کے نام سے سوسائٹی میں بڑے گھپلے سامنے آگئے ۔ سابق وزیراعظم و مرکزی رہنما پیپلزپارٹی آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان ایک اور مشکل میں بری طرح پھنس گئے ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں راولپنڈی صدر میں ایک ریسٹورنٹ پر حملہ اور قبضے

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی مشکلات میں اضافہ، شہریوں نے بلیوایریا آفس گھیر لیا،شدید احتجاج Read More »

ن لیگ کراچی ڈویژن کی تنظیم سازی،فریدالدین میرصدر،نصیر احمد سینئر نائب صدر نامزد

اسلام آباد+ نیلم(کشمیر ڈیجیٹل) صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر نے مہاجرین جموں و کشمیر اور باشندگان آزاد کشمیر کراچی ڈویژن کیلئے تنظیم سازی کا عمل مکمل کر لیا۔ ضلع نیلم کے علاقے دودھنیال سے تعلق رکھنے والی دو متحرک اور تجربہ کار شخصیات کو اہم تنظیمی ذمہ داریاں

ن لیگ کراچی ڈویژن کی تنظیم سازی،فریدالدین میرصدر،نصیر احمد سینئر نائب صدر نامزد Read More »

دنیا کا واحد ملک جہاں عوام کیلئے فری ٹرانسپورٹ مہیا ہے

دنیا بھر میں آپ کو کسی ایک سے دوسری جگہ جانا ہو اور پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرتے ہیں تو خرچہ تو کرنا پڑتا ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں بسوں اور ٹرام سے لے کر ٹرینوں تک ہر جگہ آپ کو سفر کرنے کے لیے

دنیا کا واحد ملک جہاں عوام کیلئے فری ٹرانسپورٹ مہیا ہے Read More »