Bukhari

ایران کا جوابی وار، امریکی اینٹی ڈرون،ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ،عملہ نشانہ بن گیا

تہران (کشمیر ڈیجیٹل) ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی اہداف کو نشانہ بنانے اور سعودی عرب میں امریکی پائلٹوں اور عملے پر بڑے حملے کا دعویٰ سامنے آگیا۔ ایران کے بریگیڈیئر جنرل سید مجید موسوی نے کہا ہے کہ الخرج علاقے میں مقیم 200 امریکی پائلٹوں اور عملے کی رہائش گاہیں میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ […]

ایران کا جوابی وار، امریکی اینٹی ڈرون،ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ،عملہ نشانہ بن گیا Read More »

تعلیمی بورڈ سدھنوتی ،سالانہ امتحانی نتائج، 3137 طلباءو طالبات میں سے 2816 کامیاب قرار

بیٹھک اعوان آباد (کشمیر ڈیجیٹل) ضلعی ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ سدھنوتی کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا باضابطہ اعلان ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیاا۔ تقریب کی صدارت چیئرمین بورڈ وحید عالم نے کی جبکہ کنٹرولر امتحانات نے تفصیلی نتائج پیش کیے۔ اس موقع پر تعلیمی حلقوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات، اساتذہ کرام اور

تعلیمی بورڈ سدھنوتی ،سالانہ امتحانی نتائج، 3137 طلباءو طالبات میں سے 2816 کامیاب قرار Read More »

پچپن سالہ خاتون نے 25 سالہ شخص کو 2 ارب میں خرید کر شادی کرلی

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چین میں ایک 55 سالہ امیر خاتون نے 25 سالہ شخص کو 2 ارب روپے میں خرید کر شادی کرلی۔ جبکہ تحفے میں اسے 5 کروڑ یوآن (2 ارب پاکستانی روپے سے زائد) دیئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر: سوشل میڈیاپر پروپیگنڈا مہم،فوڈ اتھارٹی کی وضاحت جاری 55 سالہ یو وین ہونگ کی پیدائش ایک

پچپن سالہ خاتون نے 25 سالہ شخص کو 2 ارب میں خرید کر شادی کرلی Read More »

آزادکشمیر: سوشل میڈیاپر پروپیگنڈا مہم،فوڈ اتھارٹی کی وضاحت جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر فوڈ اتھارٹی کے حوالے سے چند عناصر کی طرف سے مسلسل بے بنیاد اور خلافِ حقائق منفی پروپیگنڈہ کی سختی سے تردید کرتے ہوئے وضاحت جاری کردی۔ آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کیلئے موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیب کا قیام چاروں صوبوں

آزادکشمیر: سوشل میڈیاپر پروپیگنڈا مہم،فوڈ اتھارٹی کی وضاحت جاری Read More »

اسلام گڑھ: پولیس کی کامیاب کارروائی،10 تولے سونا،20ہزار نقدی برآمد،ملزمان گرفتار

اسلام گڑھ (کشمیر ڈیجیٹل)تھانہ پولیس اسلام گڑھ کی کارروائی، چوری شدہ 10 تولہ سونا مالیتی 55 لاکھ روپے اور 20 ہزار روپے نقدی برآمد، ملزمان گرفتار کرلئے۔ ایس ایس پی میرپور خرم اقبال کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات کی روشنی میں اسلام گڑھ پولیس کی بڑی کارروائی ۔

اسلام گڑھ: پولیس کی کامیاب کارروائی،10 تولے سونا،20ہزار نقدی برآمد،ملزمان گرفتار Read More »

ایرانی حملوں کا خوف، کویت حکومت کا تمام نیشنل بینکس 2روز کیلئے بند کرنے کا اعلان

کویت (کشمیر ڈیجیٹل)کویت حکومت نے دو روز کیلئے نیشنل بینک بند کر دیئے، بینکوں کی بندش کا فیصلہ شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر کیا گیا۔ کویتی حکام نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل بینک کی بندش کا اعلان ایران کے بڑھتے حملوں کے باعث کیاگیا،آج اور کل نیشنل بینک بند رہیں گے،بنکوں

ایرانی حملوں کا خوف، کویت حکومت کا تمام نیشنل بینکس 2روز کیلئے بند کرنے کا اعلان Read More »

بیٹھک :حکومتی ہدایات نظرانداز ،نجی سکول طلباء کو لوٹنے لگے، کتابیں اور کاپیاں مہنگے داموں فروخت

بیٹھک اعوان آباد (کشمیر ڈیجیٹل)حکومت کی جانب سے نجی اسکولوں میں یکساں نصابی کتب اور مانیٹرنگ کے حوالے سے واضح ہدایات کے باوجود متعدد پرائیوٹ سکول قوانین کی دھجیاں بکھیرنے لگے۔ نجی سکولوں کے مالکان قوانین کو پامال کرتے ہوئے طلبہ و والدین پر مخصوص دکانوں سے مہنگی کتابیں اور مونوگرام کاپیاں خریدنے کا دباؤ

بیٹھک :حکومتی ہدایات نظرانداز ،نجی سکول طلباء کو لوٹنے لگے، کتابیں اور کاپیاں مہنگے داموں فروخت Read More »

کابل:ملا ہیبت اللہ کیخلاف مہم عروج پر،فیلڈ مارشل کیلئے پیارا بھرا پیغام جاری

کابل (کشمیر ڈیجیٹل) افغانستان میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حق میں مختلف علاقوں میں نعرے درج،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تیرے جان نثار بے شمار بے شمار کے نعرے درج- ایک اور افغانی شہری کا منصوری کور ہیڈ کوارٹر برمل مین گیٹ کے سامنے سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کیلئے پیار بھرا

کابل:ملا ہیبت اللہ کیخلاف مہم عروج پر،فیلڈ مارشل کیلئے پیارا بھرا پیغام جاری Read More »

وزیراعظم کا انقلابی اقدام، سرمایہ کاروں کو کارخانے لگانے کی اجازت دیدی

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کے انقلابی اقدامات۔آزاد کشمیر میں انڈسٹریل ترقی اور ایز آف ڈوئنگ بزنس کو فروغ دینے کیلئے آئی ٹی، پولٹری( کنٹرول شیڈ) اور میٹ پروسیسنگ کے شعبہ جات کو انڈسٹریل زونز میں کارخانے لگانے کی اجازت دیدی دوسری جانب سٹیل، فلور ملز اینڈ رائس ہسکنگ ، سٹون کرشر،

وزیراعظم کا انقلابی اقدام، سرمایہ کاروں کو کارخانے لگانے کی اجازت دیدی Read More »

فیلڈ مارشل ریڈ لائن، شوکت نواز میر اخلاقی انحطاط کا شکارہے، سردار قمرالزمان خان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سردار قمرالزمان خان سابق وزیر حکومت آزادکشمیر نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ شوکت نواز میر نامی شخص کی ایک تقریر سوشل میڈیا پر وائرل دیکھی جو افسوسناک ہے۔۔ وائرل ویڈیو میں شوکت نواز میر فیلڈ مارشل کا نام لے کر ان پر تنقید کر رہا ہے میں حیران

فیلڈ مارشل ریڈ لائن، شوکت نواز میر اخلاقی انحطاط کا شکارہے، سردار قمرالزمان خان Read More »